کراچی میں 30 کروڑ روپے کی سنسنی خیز نقب زنی بے نقاب، سندھ پولیس کی بڑی کامیابی
کراچی(بولونیوز)سندھ پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 30 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی سنسنی خیز نقب زنی کی واردات کو بے نقاب کر دیا، جبکہ واردات میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر کے کروڑوں روپے کی رقم برآمد کر لی گئی۔ آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے سینٹرل پولیس آفس کراچی میں ڈی…
پشاور میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع
پشاور(بولونیوز)رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں شروع ہوگیا ہے۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کر رہے ہیں۔ چیئرمین مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ ماہِ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی صورت میں فوری طور…
مری میں ترقیاتی منصوبے: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اہم فیصلے
لاہور(بولونیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مری کے لیے متعدد ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی ہے، جس کا مقصد سیاحتی سہولیات کو بہتر بنانا اور علاقے کو جدید انداز میں ترقی دینا ہے۔ اہم فیصلے اور اقدامات درج ذیل ہیں: بھوربن میں 50 بیڈ ہسپتال: مری کے علاقے بھوربن میں 50 بیڈ کا جدید ہسپتال قائم…
سپر ہائی وے، کراچی سے حیدرآباد جاتے ہوئے دنبہ گوٹھ کے قریب ٹریفک حادثہ، 8 افراد زخمی
کراچی(بولونیوز)سپر ہائی وے پر کراچی سے حیدرآباد جاتے ہوئے دنبہ گوٹھ کے قریب ایک ٹریفک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر ایدھی ایمبولینس کے ذریعے فاطمہ بقائی ٹول پلازہ اسپتال منتقل کیا گیا۔ زخمی ہونے والوں کی شناخت درج ذیل ہے: سلیم ولدیت عبدالحمید،…
سوئی سدرن گیس کی رمضان المبارک کے لیے گیس فراہمی کا شیڈول جاری
کراچی(بولونیوز)سوئی سدرن گیس کی رمضان المبارک کے لیے گیس فراہمی کا شیڈول جاری-سوئی سدرن گیس نے کراچی کے لیے رمضان المبارک کے دوران گیس فراہمی کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق: سحری کے اوقات: رات 3 بجے سے صبح 9 بجے تک گیس فراہم کی جائے گی۔ افطار کے اوقات: دوپہر ساڑھے…
آرام باغ میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن، شرپسندوں کا پیٹرول بم سے حملہ
کراچی(بولونیوز)آرام باغ کے اسسٹنٹ کمشنر حاظم بنگوار کی قیادت میں لیمارکیٹ میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کے دوران شرپسندوں نے حملہ کیا۔ حاظم بنگوار کا کہنا تھا کہ “ہم لیمارکیٹ میں غیر قانونی تجاوزات اور مافیا کے خلاف کارروائی کر رہے تھے، اتنے میں گلیوں سے پیٹرول بم سے لیس شرپسندوں نے…
مسجد اقصیٰ میں رمضان کی پہلی تراویح، ہزاروں نمازیوں کی تاریخی حاضری
یروشلم(بولونیوز)مقبوضہ مشرقی یروشلم میں اسرائیلی پابندیوں اور سیکیورٹی رکاوٹوں کے باوجود دسیوں ہزار مسلمان نے رمضان المبارک کی پہلی تراویح ادا کرنے کے لیے مسجد اقصیٰ کا رخ کیا۔ چاند نظر آنے کے اعلان کے ساتھ ہی عقیدت مندوں نے قبلۂ اول کی جانب اپنے قدم بڑھائے اور رات گئے تک مسجد کا احاطہ عبادت…
دبئی سے آنے والی خاتون سے 6 کلو چاندی کے بسکٹ برآمد، مقدمہ درج
کراچی(بولونیوز)جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کراچی پر پاکستان کسٹمز نے کارروائی کرتے ہوئے دبئی سے آنے والی ایک خاتون کے قبضے سے 6 کلوگرام چاندی کے بسکٹ برآمد کر لیے ہیں۔ برآمد ہونے والے بسکٹس کی مالیت تقریباً 70 لاکھ روپے بنتی ہے۔ سول ایوی ایشن حکام نے بتایا کہ خاتون کے خلاف مقدمہ درج کر لیا…
مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی: ملک بھر میں رمضان کا آغاز ایک دن ہوگا
لاہور(بولونیوز)مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ ان شاء اللہ اس سال بھی ملک بھر میں ایک ہی دن روزہ رکھا جائے گا۔ گزشتہ کچھ سالوں سے ملک بھر میں رمضان کے آغاز کا اعلان یکساں دن پر کیا جا رہا ہے۔ مولانا عبدالخبیر آزاد نے بتایا کہ آج…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد دی
واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے پیغام میں کہا کہ رمضان کے مقدس مہینے میں مسلمان عبادت، روزہ اور خیرات کرتے ہیں اور یہ مہینہ ہمیں اتحاد اور باہمی احترام والے معاشرے کی…


