ورلڈ کلچر فیسٹیول کے 30ویں روز مالی کے فنکار کی دلفریب رقص پیشکش

کراچی(بولونیوز) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری 39 روزہ ورلڈ کلچر فیسٹیول اپنے 30ویں روز میں داخل ہو گیا، جہاں مالی کے معروف فنکار لاسینہ کون نے “ایک سولفل ڈانس جرنی” کے عنوان سے اپنی پرفارمنس پیش کی۔ اس موقع پر لاسینہ کون نے مالی کے رقاصوں پر بنائی گئی ایک دستاویزی فلم بھی…

Read More

ای چالان ادا نہ کرنے پر ڈرائیونگ لائسنس منسوخ ہوگا، ڈی آئی جی ٹریفک

کراچی(بولونیوز)ڈی آئی جی ٹریفک کراچی سید پیر محمد شاہ نے واضح کیا ہے کہ ای چالان ادا نہ کرنے والوں کے ڈرائیونگ لائسنس منسوخ کر دیے جائیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ اگر کوئی شہری تین ماہ تک ای چالان ادا نہیں کرتا تو اس کا ڈرائیونگ لائسنس منسوخ ہو جائے گا، جس کے بعد…

Read More

کراچی دبئی سے آگے تھا، الطاف نامی شخص نے تباہ کر دیا، شرجیل میمن کی پریس کانفرنس

کراچی(بولونیوز)پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے اعلان کیا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خطاب ملک بھر میں اسکرینوں کے ذریعے براہِ راست نشر کیا جائے گا۔ انہوں نے پارٹی کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا، جبکہ شہید بینظیر بھٹو نے…

Read More

فرح اقرار کا انکشاف: ‘خاتون دوم بننا پسند کروں گی

لاہور(بولونیوز)معروف ٹی وی اینکر فرح اقرار نے ایک ٹی وی پروگرام میں انکشاف کیا کہ اگر ان کے شوہر اقرار الحسن کبھی وزیر اعظم بنے تو وہ ‘خاتون اول’ نہیں بلکہ ‘خاتون دوم’ بننا پسند کریں گی۔ فرح اقرار نے اپنے شوہر کے ممکنہ سیاسی مستقبل پر بات کرتے ہوئے کہا، “ممکن ہے کہ میں…

Read More

ڈکی بھائی اور عروب جتوئی عدالت میں پیش، ملزم سبحان کی بریت کی درخواست خارج

لاہور(بولونیوز)ضلع کچہری لاہور میں جوا ایپس کی غیر قانونی پروموشن کے مقدمے میں یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی اور ان کی اہلیہ عروب جتوئی عدالت میں پیش ہوئے۔ جج نعیم وٹو نے ملزم سبحان کی بریت کی درخواست خارج کر دی اور سماعت 17 دسمبر تک ملتوی کر دی۔ ڈکی بھائی نے عدالت میں…

Read More

اقوام متحدہ نے پاکستان کی 27ویں آئینی ترمیم پر سخت تنقید کر دی

اسلام آباد(بولونیوز)اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق والکر ترک نے پاکستان کی 27ویں آئینی ترمیم پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر اور اعلیٰ عسکری قیادت کو تاحیات استثنیٰ دینے سے احتساب کی بنیاد متزلزل ہو گی اور قانون کی حکمرانی خطرے میں پڑ جائے گی۔ انہوں نے نشاندہی…

Read More

پاکستانی تعمیراتی کمپنیوں نے دبئی کی بگ 5 گلوبل نمائش میں پہلی بار شرکت کی

دبئی(بولونیوز)بگ 5 گلوبل نمائش 2025ء میں پہلی بار پاکستانی تعمیراتی کمپنیوں نے شرکت کی ہے، جس میں دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں پاکستانی پویلین کا افتتاح قونصل جنرل پاکستان حسین محمد نے کیا۔ نمائش میں ‘مقتدرہ ترقی تجارت پاکستان’ کے زیر انتظام 9 پاکستانی کمپنیاں شامل ہیں۔ اس عالمی نمائش میں مختلف ممالک سے 85…

Read More

ایف بی آر نومبر میں ٹیکس وصولی کے ہدف سے 156 ارب روپے کم رہا

اسلام آباد(بولونیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نومبر میں ٹیکس وصولی کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا۔ ذرائع کے مطابق 1 ہزار 34 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں محض 878 ارب روپے وصول ہو سکے، جس سے 156 ارب روپے کا شارٹ فال رہا۔ ایف بی آر کے دفاتر آج…

Read More

سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، فی تولہ 4 لاکھ 44 ہزار روپے سے تجاوز

کراچی(بولونیوز) سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا جہاں فی تولہ سونا 5 ہزار 300 روپے کے ہوشربا اضافے کے بعد 4 لاکھ 44 ہزار 162 روپے پر پہنچ گیا۔ محل بازار کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت بھی 4 ہزار 544 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 80 ہزار 797 روپے ہو…

Read More

جماعت اسلامی کا زمینوں پر قبضہ مافیا کے خلاف سخت احتجاج، پریس کانفرنس میں شدید بیانات

کراچی(بولونیوز) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان اور نائب امیر کراچی و اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈوکیٹ نے گلشن اقبال میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کراچی میں زمینوں و جائیدادوں پر قبضہ مافیا کی کارروائیوں کی شدید مذمت کی۔ پریس کانفرنس میں بتایا گیا کہ گزشتہ رات B60…

Read More