فرانس میں کیوبا کے سفارتخانے کی وڈیو نے عالمی ضمیر کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا
پیرس(بولونیوز) فرانس میں کیوبا کے سفارتخانے کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ایک وڈیو نے دنیا بھر میں بحث چھیڑ دی ہے، جس میں عالمی برادری کی ’’منتخب ہمدردی‘‘ پر سخت سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی وڈیو کے پہلے حصے میں جاپان کے ایک چڑیا گھر میں…
مریم نواز نے ایگریکلجرانٹرنز کا وظیفہ 70ہزار روپے کردیا
لاہور(بولونیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نوجوانوں کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے ایگریکلچر انٹرنز کا ماہانہ وظیفہ 70 ہزار روپے کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں وزیراعلیٰ پنجاب نے نوجوانوں کو زراعت سے جوڑنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ایگریکلچرانٹرنز اب اپنا کھیت، اپنا روزگار پروگرام کی…
سرکاری ملازمین کی 89 چھٹیاں ! نئے رولز جاری کر دیے گئے
لاہور(بولونیوز)ملازمین کی 89 چھٹیوں کی منظوری کے لئے نئے قواعد جاری کردیے گیے ، اب گریڈ 17 تک کے ملازمین کو زیادہ سے زیادہ 89 دن کی چھٹی کی منظوری دے سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت پنجاب نے تدریسی اسپتالوں اور صحت کے اداروں میں طبی عملے کی چھٹیوں سے متعلق نئے احکامات…
سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے 35 سالہ خاتون جاں بحق
لاہور(بولونیوز)صوبائی دارالحکومت کےعلاقے گرین ٹاؤن میں سسرالیوں کےمبینہ تشدد سے35 سالہ خاتون روبینہ جاں بحق ہوگئی۔لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے 35 سالہ خاتون روبینہ جاں بحق ہو گئی، پولیس نے واقعے کی باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے حقائق جاننے کے لیے…
موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگ کی مہلت ختم ہونے میں 2 دن باقی رہ گئے
اسلام آباد(بولونیوز) وفاقی دارالحکومت میں موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگ کی لازمی تنصیب کے لیے دی گئی مہلت ختم ہونے میں صرف 2 دن باقی رہ گئے ہیں۔ ڈی جی ایکسائز عرفان میمن نے شہریوں کی سہولت کے پیش نظر ایم ٹیگ لگوانے کی آخری تاریخ میں 5 مارچ تک توسیع کر دی ہے، وفاقی…
پاکستان امن کا حامی ہے لیکن خودمختاری پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، سربراہ پاک فضائیہ
اسلام آباد(بولونیوز)پاک فضائیہ کےسربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا کہ پاکستان امن کا حامی ہے لیکن خودمختاری پر سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک ذمہ دار اور امن خواہ…
پاک افغان سرحدی کشیدگی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا اہم بیان آگیا
پشاور(بولونیوز)پاک افغان سرحدی صورتحال پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ پاک افغان سرحد پر حالیہ کشیدگی تشویشناک ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے پاک افغان سرحد پر حالیہ کشیدگی کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ایک ایک انچ کی حفاظت ہم سب کا قومی فریضہ ہے اور کسی کو…
کلفٹن میں قیمتی زمین سرکاری تحویل میں لے لی گئی
کراچی(بولونیوز)قومی احتساب بیورو (نیب) کراچی نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے شہر کے پوش علاقوں سے 423.5 ارب روپے مالیت کی 350 ایکڑ قیمتی زمین واگزار کرا لی ہے۔ نیب کراچی کے مطابق یہ کارروائی کلفٹن بلاک 1 اور 2 میں کی گئی جہاں سمندر سے حاصل کی گئی، زمین کو سرکاری تحویل میں لیا…
کیوبا کی سیکیورٹی فورسز کی امریکی کشتی پر فائرنگ، 4 افراد ہلاک
ہوانا(بولونیوز)کیوبا کی سیکیورٹی فورسز نے سمندری حدود کی خلاف ورزی پر امریکا میں رجسٹرڈ ایک کشتی پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔ کیوبا کی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے اپنی سمندری حدود میں غیر قانونی طور…
امریکی بحری بیڑہ جیرالڈ فورڈ یونان سے اسرائیل روانہ ہوگیا
واشنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو)امریکا کا سب سے بڑا بحری بیڑہ جیرالڈ فورڈ یونانی جزیرے کریٹ سے اسرائیل کی جانب روانہ ہوگیا ہے۔بحری بیڑہ جیرالڈ فورڈ اسرائیل کی بندرگاہ حیفا کی جانب سفر کر رہا ہے اور آج اسرائیلی بندرگاہ پر پہنچ جائے گا۔ امریکی حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ امریکا اپنے 12 ایف…


