پاکستان
مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
کراچی(بولونیوز)ملک بھر کی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق فی تولہ سونا 4600 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 99 ہزار 962 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں 3943 روپے اضافہ ہوا جس…
سندھ حکومت کا بڑا اعلان: سکھر سے شکارپور پیپلز بس سروس آئندہ ہفتے شروع ہوگی
کراچی(بولونیوز)سندھ حکومت نےشہریوں کیلئے سفری سہولیات میں بہتری کے سلسلے میں اہم اقدام کرتے ہوئے سکھر سے شکارپور تک پیپلز بس سروس شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان سینئر وزیر سندھ Sharjeel Inam Memon کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ کے اجلاس کے دوران کیا گیا، جس میں مختلف اہم…
حجاج کرام کیلئے خوشخبری: مفت سعودی سم کارڈ فراہم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(بولونیوز) وفاقی حکومت نے حجاج کرام کیلئے اہم سہولت کا اعلان کرتے ہوئے سعودی عرب میں استعمال کیلئے مفت سم کارڈ فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ Ministry of Religious Affairs Pakistan کے مطابق یہ سم کارڈ مکمل طور پر بلا معاوضہ فراہم کیے جائیں گے تاکہ حجاج کرام اپنے دورانِ حج آسانی…
بھاری بلوں کے باوجود گیس غائب! کراچی والے سلنڈر مافیا اور مہنگے ہوٹلوں کے رحم و کرم پر
کراچی(بولونیوز)گیس کی لوڈشیڈنگ اور عدم فراہمی نے سنگین صورتحال اختیار کر لی ہے، جہاں شہریوں کو بھاری بلوں کی ادائیگی کے باوجود گیس میسر نہیں جس کے باعث گھروں میں چولہے ٹھنڈے پڑے ہیں؛ متاثرہ علاقوں کے مکین مہنگے ہوٹلوں اور سلنڈر مافیا کے ہاتھوں لٹنے پر مجبور ہیں جس نے متوسط طبقے کا بجٹ…
ایڈیشنل آئی جی کراچی کا ایس آئی یو سی آئی اے صدر آفس کا دورہ
کراچی(بولونیوز)Azad Khan, Additional IG Karachi نے Muqaddas Haider, DIG CIA Karachi کے ہمراہ Special Investigation Unit Karachi Police کے سی آئی اے صدر آفس کا دورہ کیا۔دورے کے دوران ایس ایس پی ایس آئی یو اور دیگر افسران نے ایڈیشنل آئی جی کراچی کو یونٹ کی مجموعی کارکردگی، جاری تحقیقات اور اہم مقدمات سے متعلق…
کراچی والے ہوشیار! معروف شنواری ریسٹورنٹ سے مضرِ صحت گوشت برآمد، سیل کردیا گیا
کراچی(بولونیوز)گلستانِ جوہر میں عوامی شکایات اور حفظانِ صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر سندھ فوڈ اتھارٹی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک معروف شنواری ریسٹورنٹ کو سیل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق Sindh Food Authority کی ٹیم نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران ریسٹورنٹ سے بھاری مقدار میں ایسا گوشت برآمد کیا جو انسانی استعمال…
ملک بھر میں شام کے اوقات میں 2.25 گھنٹے لوڈشیڈنگ کا اعلان
اسلام آباد(بولونیوز) پاور ڈویژن پاکستان نے ملک بھر میں شام کے اوقات کے دوران لوڈ مینجمنٹ کے تحت بجلی بندش کا اعلان کر دیا ہے۔ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق روزانہ شام 5 بجے سے رات 1 بجے کے دوران سوا 2 گھنٹے (2.25 گھنٹے) لوڈشیڈنگ کی جائے گی۔ ترجمان نے بتایا کہ یہ اقدام پیک…
سعودی ولی عہد کا پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ دینے کا اعلان
اسلام آباد(بولونیوز)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کی مالی معاونت بطور ڈپازٹ فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے، جسے دونوں ممالک کے قریبی اور برادرانہ تعلقات کا اہم اظہار قرار دیا جا رہا ہے۔رپورٹ کے مطابق اس اقدام کا مقصد پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کو مستحکم…
وزیراعظم شہباز شریف کا اعلیٰ سطح اجلاس طلب،مذاکرات کے بعد کی صورتحال پر غور
اسلام آباد(بولونیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس میں اعلیٰ سطح اجلاس طلب کر لیا ہے، جس میں وفاقی کابینہ کے سینئر اراکین اور اعلیٰ حکام شرکت کریں گے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں ایران اور امریکہ کے درمیان جاری مذاکرات کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا، جبکہ خطے میں…
ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف اے این ایف کا کریک ڈاؤن، 13 ملزمان گرفتار
اسلام آباد/کراچی(بولونیوز)اینٹی نارکوٹکس فورس (ANF) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 9 کارروائیوں کے دوران 2 خواتین سمیت 13 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔اے این ایف کے مطابق کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 1 کروڑ 77 لاکھ روپے سے…


