پاکستان
لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت، عدالت کے اہم ریمارکس
کراچی(بولونیوز)لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت کے دوران پولیس نے عدالت کو آگاہ کیا کہ ایف بی ایریا سے لاپتہ ہونے والا ایک شہری بحفاظت گھر واپس پہنچ گیا ہے۔ سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے کہ “شکر کریں شہری واپس آگیا ہے”۔ تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ دیگر…
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا گوجرانوالہ اور سیالکوٹ گیریژنز کا دورہ
راولپنڈی(بولونیوز)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرأت، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس اسٹاف نے گوجرانوالہ اور سیالکوٹ گیریژنز کا دورہ کیا۔ آمد پر انہیں فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں اور جنگی صلاحیتوں کو مزید مضبوط بنانے کے لیے کیے گئے اہم اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔ فیلڈ مارشل نے فیلڈ…
امریکی شکاری کا 2 لاکھ 43 ہزار ڈالر میں کشمیر مارخور کا کامیاب شکار
چترال(بولونیوز) امریکی شکاری تھامس گیرک نے چترال کے شاشا تھوسی کمیونٹی مینیجڈ گیم ریزرو میں کشمیر مارخور کا کامیاب شکار کر لیا ہے۔ ڈویژنل فارسٹ آفیسر وائلڈ لائف چترال فاروق نبی کے مطابق امریکی شکاری نے ٹرافی ہنٹنگ کا پرمٹ 2 لاکھ 43 ہزار امریکی ڈالر میں حاصل کیا، جو پاکستانی کرنسی میں تقریباً 6…
1122 کی سرکاری گاڑی کو ای چالان، ڈرائیور مشکلات کا شکار
کراچی(بولونیوز)ای چالان سسٹم کا ایک اور حیران کن واقعہ سامنے آ گیا، جہاں ایمرجنسی سروس 1122 کی سرکاری گاڑی کو 14 ہزار روپے کا ای چالان موصول ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 1122 کے ڈرائیور مولا بخش کیریو ڈاؤ میڈیکل کالج سے ایک نازک حالت میں موجود مریض کو سول اسپتال منتقل کر رہے تھے…
قسطوں پر موٹرسائیکلیں فروخت کرنے والے شہری کے نام پر 23 لاکھ روپے سے زائد کے ٹریفک چالان
لاہور(بولونیوز)موٹرسائیکلیں قسطوں پر فروخت کرنے والے ایک شہری کے نام پر 23 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے ٹریفک چالان جاری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سیف سٹی ذرائع کے مطابق مذکورہ شہری کے نام پر 500 موٹرسائیکلیں رجسٹرڈ ہیں، جن پر مختلف ٹریفک خلاف ورزیوں کے باعث سیف سٹی کی جانب سے اب تک…
مسلم کالونی میں آپریشن، 200 ارب روپے مالیت کی سرکاری اراضی واگزار
اسلام آباد(بولونیوز) ضلعی انتظامیہ نے مسلم کالونی میں بڑے پیمانے پر آپریشن کرتے ہوئے تقریباً 200 ارب روپے مالیت کی سرکاری زمین واگزار کرالی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق آپریشن کے دوران غیر قانونی طور پر تعمیر کیے گئے مکانات اور دیگر ڈھانچوں کو مسمار کیا گیا، جبکہ قبضے میں لی گئی 700 کنال سرکاری اراضی…
کراچی سمیت سندھ بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں ایک ماہ کی توسیع
کراچی(بولونیوز)حکومتِ سندھ نے کراچی سمیت صوبے بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق صوبے بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ اب 12 جنوری 2025 تک برقرار رہے گا۔…
بانی ایم کیوایم الطاف حسین کی نثار پنہور اور انور خان ترین کو رہائی پر مبارکباد
کراچی(بولونیوز)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) کے بانی و قائد جناب الطاف حسین نے پارٹی کے رہنماؤں نثار پنہور اور انور خان ترین کی رہائی پر انہیں ٹیلیفون کر کے مبارکباد پیش کی۔ گفتگو کے دوران الطاف حسین نے کہا کہ آپ دونوں ساتھیوں نے جس جرات، عزم، حوصلے اور ثابت قدمی کے ساتھ جبری گمشدگی…
ناسا کے سائنسدانوں کا انکشاف: خلا میں پانی کا دیوہیکل بادل دریافت
اسلام آباد(بولونیوز)ناسا اور بین الاقوامی ماہرینِ فلکیات نے خلا میں پانی کے ایک ایسے عظیم الشان ذخیرے کا انکشاف کیا ہے جو انسانی تصور سے کہیں بڑھ کر ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق یہ پانی کسی دریا یا سمندر کی صورت میں نہیں بلکہ ایک انتہائی وسیع و عریض واٹر ویپر کلاؤڈ (پانی کے بخارات پر…
آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ ’’پاک سرزمینیوں‘‘ ریلیز کردیا گیا
اسلام آباد(بولونیوز)انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے معروف گلوکار اسرار کی آواز میں ’’پاک سرزمینیوں‘‘ کے عنوان سے نیا ملی نغمہ جاری کر دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ نغمہ پاکستان کی تینوں مسلح افواج کی مثالی یکجہتی، وطن سے بے مثال وفا اور قربانیوں کی عظیم داستان پر…


