پاکستان
نواب ثناءاللہ زہری کا فیض حمید کے کورٹ مارشل فیصلے پر ردعمل
کوئٹہ(بولونیوز) سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ زہری نے جنرل فیض حمید کے خلاف جاری کورٹ مارشل کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میری حکومت میاں نواز شریف کے ساتھ کھڑے رہنے کی وجہ سے ختم کی گئی۔ زہری نے مزید کہا کہ بلوچستان حکومت کو ہٹانے میں صرف فیض حمید اور…
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرار داد: اسرائیل سے غزہ میں انسانی امداد یقینی بنانے کا مطالبہ
اسلام آباد(بولونیوز)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرار داد منظور کی ہے جس میں اسرائیل سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ عالمی عدالت کے فیصلے کے مطابق غزہ میں انسانی امداد کی فراہمی کو یقینی بنائے۔ قرار داد کے مطابق اسرائیل پر لازم ہے کہ وہ غزہ کے باشندوں کے لیے خوراک، پانی،…
اچھرہ صرافہ بازار میں مبینہ مالی فراڈ: 20 کلو سونا اور کروڑوں روپے غائب، 150 سے زائد تاجر متاثر
لاہور(بولونیوز)شہر کے معروف صرافہ بازار اچھرہ میں مبینہ طور پر ایک بڑے مالی فراڈ کا انکشاف ہوا ہے، جس میں ایک تاجر پر ساتھی سناروں سے بھاری مقدار میں سونا اور نقد رقم لے کر فرار ہونے کا الزام ہے۔ ذرائع کے مطابق متاثرہ تاجر شیخ وسیم اختر تقریباً 30 برس سے صرافہ کے کاروبار…
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا صوبہ کو منشیات سے پاک بنانے کا حکم
لاہور(بولونیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صوبہ کو منشیات سے پاک بنانے کے احکامات پر پنجاب پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف کارروائیوں میں 34 منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ان کے خلاف 34 مقدمات…
واٹس ایپ ہیک کے بڑھتے واقعات پر این سی سی آئی اے کی ایڈوائزری جاری
اسلام آباد(بولونیوز) واٹس ایپ ہیک ہونے کے بڑھتے واقعات کے پیشِ نظر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے صارفین کے لیے اہم ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ اگر کسی صارف کا واٹس ایپ ہیک ہو جائے تو فوری طور پر واٹس ایپ دوبارہ…
آئی ایم ایف نے بجلی سبسڈی میں 143 ارب روپے کی کٹوتی کردی، بجلی مہنگی ہونے کا خدشہ
اسلام آباد(بولونیوز)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے بجلی کی سبسڈی میں 143 ارب روپے کی کٹوتی کرتے ہوئے رواں مالی سال کے دوران گردشی قرضے کے بہاؤ کو 400 ارب روپے تک محدود رکھنے کا سخت ہدف مقرر کردیا ہے، جس کے باعث بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ…
وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے پاکستان بار کونسل انتخابات میں ووٹ کاسٹ کر دیا
کراچی(بولونیوز)وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار پاکستان بار کونسل کے انتخابات میں حصہ لینے کے لیے سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے، جہاں انہوں نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان بار کونسل کے انتخابات میں شرکت کرکے قانونی برادری کے…
کراچی میں بیٹرمنٹ چارجز کی وصولی اور تقسیم پر سوالات
کراچی(بولونیوز)سندھ لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے کراچی میں بیٹرمنٹ چارجز کی وصولی اور تقسیم کے طریقہ کار پر سوالات اٹھاتے ہوئے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) سے گزشتہ پانچ سال کے بیٹرمنٹ چارجز کی مکمل تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ محکمہ بلدیات کی جانب سے ایس بی سی اے کو ہدایت کی گئی…
ای چالان کے خلاف بس مالکان کی درخواست پر سماعت، عدالت کے سخت ریمارکس
کراچی(بولونیوز)سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ای چالان کے اجرا کے خلاف بس مالکان کی تنظیم کی درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل منصف جان ایڈووکیٹ نے مؤقف اختیار کیا کہ ای چالان کی وجہ سے کمرشل گاڑیاں بری طرح متاثر ہو رہی…
نئی نویلی دلہن سے تشدد اور غیر فطری عمل کا مقدمہ، عدالت میں سماعت
کراچی(بولونیوز)سٹی کورٹ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے نئی نویلی دلہن سے مبینہ طور پر غیر فطری عمل اور تشدد کے مقدمے کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران ملزمان کو جیل حکام کی جانب سے ویڈیو لنک کے ذریعے پیش نہیں کیا گیا۔ مقدمے میں نامزد ملزمان میں اشوک، موہن، وکیو، مصری اور رؤف…


