ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی میں 264 ملین روپے کی مبینہ کرپشن کا انکشاف

راولپنڈی(بولونیوز)ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی میں مبینہ طورپر 264 ملین روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ تحقیقات کے مطابق خریداری پیپرا رولز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کی گئی اور متعدد اشیاء بغیر ٹینڈر اور بغیر کوٹیشن کے لوکل پرچیز کی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ غیر قانونی خریداری پانچ سال سے جاری رہی،…

Read More

وفات پانے والے 42 لاکھ افراد کے شناختی کارڈ فعال، نادرا نے منسوخ کر دیے

اسلام آباد(بولونیوز)سول رجسٹریشن نظام اور نادرا کے ڈیٹا کے درمیان مطابقت قائم کرنے کے بعد معلوم ہوا ہے کہ وفات پانے والے تقریباً 42 لاکھ افراد کے شناختی کارڈز فعال تھے۔ ذرائع کے مطابق یہ ڈیٹا اس وقت سامنے آیا جب نادرا نے سول رجسٹریشن کے نظام کے ساتھ اپنے ریکارڈ کا موازنہ کیا۔ ان…

Read More

یوم علیؓ کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے حسینیہ ایرانیان کھارادر تک اختتام پذیر

کراچی(بولونیوز)یوم علیؓ کے موقع پر مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوا اور حسینیہ ایرانیان امام بارگاہ کھارادر پہنچ کر اختتام پذیر ہوگیا۔ مرکزی مجلس نشتر پارک میں منعقد ہوئی، جس سے معروف عالم دین علامہ امجد رضا جوہری نے خطاب کیا۔ اس کے بعد جلوس روایتی راستوں سے ہوتا ہوا اپنی منزل تک پہنچا۔…

Read More

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ناجائز اسلحہ کے خاتمے کی زمہ داری سی سی ڈی کو سونپ دی

لاہور(بولونیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب میں پہلی مرتبہ ناجائز اسلحہ کے خاتمے اور اس کے استعمال کے سدباب کے لیے جامع قانونی فریم ورک تیار کر دیا ہے۔ انہوں نے The Punjab Surrender Illicit Arms Act 2026 کی منظوری دے دی ہے۔ نئے ایکٹ کے تحت ہر قسم کے ناجائز اسلحہ کے خاتمے…

Read More

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی لاہور پولیس جوانوں کو شاباش

لاہور(بولونیوز)ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے لاہور پولیس کے جوانوں کی محنت اور بہترین کارکردگی کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ پولیس کی سو فیصد حاضری اور نفری کے بہترین رسپانس نے یوم شہادت حضرت علی (ع) کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کو کامیاب بنایا۔ فیصل کامران نے ایس ایس پی آپریشنز کو نفری…

Read More

نادرا نے سول رجسٹریشن ریکارڈز کے انضمام کے ذریعے قومی شناختی نظام کو مزید مستحکم بنایا

اسلام آباد(بولونیوز) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ملک بھر میں سول رجسٹریشن ریکارڈز اور قومی شناختی ڈیٹا بیس کے درمیان مطابقت کا عمل مکمل کر کے قومی شناختی نظام کی درستگی اور سالمیت کو یقینی بنایا ہے۔ نادرا کے مطابق اس عمل کے دوران ایسے تقریباً 42 لاکھ کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈز…

Read More

سپارکو کا اعلان، شوال کا چاند 19 مارچ کو پیدا ہوگا، عیدالفطر 21 مارچ کو متوقع

اسلام آباد(بولونیوز) پاکستان اسپیس اینڈ اپلیکیشنز ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے کہا ہے کہ شوال کا چاند 19 مارچ کو صبح 6 بج کر 23 منٹ پر پیدا ہوگا۔ سپارکو کے مطابق 19 مارچ کی غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 12 گھنٹے اور 41 منٹ ہوگی، جس کی وجہ سے شوال کا چاند…

Read More

پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ملاقات

اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے آج وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط اور مربوط کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔ اس موقع پرعلاقائی سلامتی، دفاع اور ہوا بازی کے شعبوں میں تعاون، اور…

Read More

بانی پی ٹی آئی کی شفا ہسپتال منتقلی درخواست پر عدالت میں سماعت

اسلام آباد(بولونیوز)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی شفا ہسپتال منتقلی کے لیے دائر درخواست کی سماعت عدالت میں ہوئی، جس میں رجسٹرار آفس کی جانب سے لگائے گئے اعتراضات کو دور کرنے کے لیے مہلت منظور کر لی گئی۔ سماعت جسٹس انعام امین منہاس کی سربراہی میں ہوئی، جبکہ درخواست گزار ڈاکٹر عظمی کے…

Read More

میجر جنرل (ر) پروفیسر ڈاکٹر عبد الخالق نوید اورکرنل جعفر کی سید مصطفیٰ کمال سے ملاقات

کراچی(بولونیوز)میجرجنرل (ر) پروفیسر ڈاکٹر عبد الخالق نوید ہلالِ امتیاز (ملٹری) اور کرنل جعفر نے وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان میں ویکسین مینوفیکچرنگ کے فروغ، صحت کے شعبے میں جدید تحقیق و ترقی، اور اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے رکن ممالک کے ساتھ طبی و سائنسی تعاون کو…

Read More