پاکستان
سوشل میڈیا پربارش کی تصدیق، 26 تا 30 مارچ کے لیے معمولی موسم کی پیش گوئی
کراچی(بولونیوز) شہر میں سوشل میڈیا اور کچھ نیوز چینلز پر گردش کرنے والی خبریں کہ 26 مارچ سے 30 مارچ تک کراچی میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارشیں ہوں گی، بے بنیاد ہیں اور ان میں کوئی صداقت موجود نہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا آج کا موسم بہتر رہے گا، تاہم جزوی…
پاکستان کا خفیہ میزائل “ٹیپو” جس سے دنیا میں کہیں بھی ہدف حاصل کیا جا سکتا ہے
اسلام آباد(بولونیوز)عالمی طاقتیں اکثراُن ہتھیاروں سےزیادہ خوفزدہ ہوتی ہیں جودکھائی نہیں دیتے، اور حالیہ دنوں میں ایک نام خاموشی سے عالمی حلقوں میں گردش کر رہا ہے—ٹیپو۔ یہ مبینہ پاکستانی خفیہ میزائل ہے، جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ محض ایک ہتھیار نہیں، بلکہ ایک راز ہے جس نے بڑی بڑی…
اسرائیلی لڑاکا طیارہ پاکستان کی فضائی حدود کے قریب، ایران نے مار گرانے کا دعویٰ
اسلام آباد/تہران(بولونیوز)ایک اسرائیل کا لڑاکا طیارہ پاکستان کی فضائی حدود کے قریب دیکھا گیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کے جے ایف-17 تھنڈر کے پائلٹ نے فوری اور واضح وارننگ دی: “آپ پاکستان کی فضائی حدود کے قریب ہیں، فوراً واپس جائیں ورنہ کارروائی کی جائے گی۔” وارننگ کا جواب سخت اور بروقت دیا گیا، مگر طیارہ…
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے دورہ پاکستان کا امکان
اسلام آباد(بولونیوز) جے ڈی وینس کے رواں ہفتے پاکستان کے دورے کا امکان ہے، جہاں وہ مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے حوالے سے مذاکرات کر سکتے ہیں۔ نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق امریکی نائب صدر اس ہفتے پاکستان کا دورہ کر سکتے ہیں تاکہ خطے کی موجودہ صورتحال پر بات چیت اور سفارتی…
عمران خان کی آنکھ میں بہتری، بہن علیمہ خان کا بیان
راولپنڈی(بولونیوز) علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنے بچوں کو بتایا ہے کہ ان کی متاثرہ آنکھ میں تھوڑی بہت بہتری آئی ہے۔اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو میں علیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے بچوں سے بات کرائی گئی اور بچوں نے بھی بتایا کہ آنکھ…
ملک بھر میں آج سے 30 مارچ تک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش متوقع
اسلام آباد(بولونیوز) محکمہ موسمیات پاکستان نے آج سے 30 مارچ تک ملک میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کے امکان کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سسٹم کے زیر اثر بلوچستان، خیبر پختونخوا، پنجاب، سندھ، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں بارش اور فلیش…
تیزگام ٹرین حادثے کے 11 گھنٹے بعد بھی ٹریک بحال نہ ہو سکا
لودھراں(بولونیوز) لودھراں میں تیزگام ٹرین کے حادثے کے 11 گھنٹے سے زائد گزرنے کے باوجود اپ اور ڈاؤن ٹریک بحال نہیں کیے جا سکے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب آدم واہن کے قریب تیزگام کی 4 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، جس کے نتیجے میں 25 مسافر زخمی ہوئے، جن میں سے ایک کی حالت…
پاکستان کی سفارتی کامیابی نے بھارت کو تنہا کر دیا، مودی کی پالیسی ناکام
اسلام آباد/نیوی دہلی(بولونیوز)عالمی سفارت کاری میں پاکستان کی حالیہ کامیابی نے بھارت کو تنہا کر دیا اور نریندر مودی کی پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنے کی پالیسی ناکام ثابت ہوئی۔مودی سرکار کو آئینہ دکھایا گیا اور کہا گیا کہ بھارتی ساکھ اور خطے میں بھارتی اجارہ داری کا بیانیہ ختم ہو چکا ہے۔…
پاکستان سے لندن کے لیے پی آئی اے کا براہِ راست فلائٹ آپریشن 6 سال بعد بحال
اسلام آباد(بولونیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے پاکستان سے لندن کے لیے براہِ راست فلائٹ آپریشن 6 سال کے طویل وقفے کے بعد بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی ایئرلائن کے مطابق لندن کے لیے پروازوں کا آغاز 29 مارچ سے اسلام آباد جبکہ 30 مارچ سے لاہور سے کیا جائے گا۔ اس فیصلے…
ملک بھر میں ایک روزہ لاک ڈاؤن کا امکان، وفاقی حکومت آج فیصلہ کرے گی
اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی حکومت پاکستان کی جانب سے ملک بھر میں ایک روزہ لاک ڈاؤن کے نفاذ کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے حتمی فیصلہ آج متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے وفاقی حکومت کو یقین دہانی کرادی ہے کہ وفاق کی جانب سے جو…


