ملکی و عالمی صورتحال، کراچی میں تعلیمی بحران اور سیاسی تنقید پر اہم بیانات

کراچی(بولونیوز)آج کے روز عالمی اور ملکی سطح پر متعدد اہم امور زیر بحث رہے ہیں، جن میں بین الاقوامی سفارت کاری، علاقائی کشیدگی، اور اندرونی انتظامی و تعلیمی مسائل شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان براہِ راست مذاکرات کا امکان اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے، جبکہ مشرقِ وسطیٰ…

Read More

ہراسانی سے دلبرداشتہ میڈیکل طالبہ کی خودکشی، انصاف پر سوالات اٹھ گئے

میرپورخاص(بولونیوز)میرپورخاص میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے نے پورے علاقے کو سوگ میں مبتلا کر دیا ہے، جہاں ایک نجی میڈیکل کالج کی تھرڈ ایئر کی طالبہ ڈاکٹر فہمیدہ لغاری نے مبینہ طور پر مسلسل ہراسانی سے تنگ آ کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ اہلِ خانہ کے مطابق ڈاکٹر فہمیدہ لغاری ایک عرصے…

Read More

فائرنگ واقعہ اپڈیٹ، ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی زخمی کانسٹیبل کی عیادت

کراچی(بولونیوز)فائرنگ کے واقعے کے بعد ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان نے زخمی پولیس کانسٹیبل عاصم کی عیادت کی۔ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان علاج کے لیے آغا خان ہسپتال پہنچے جہاں انہوں نے زخمی کانسٹیبل سے ملاقات کی اور اس کی خیریت دریافت کی۔ پولیس کے مطابق کانسٹیبل…

Read More

عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے اعلیٰ قیادت سے اپیل

اسلام آباد(بولونیوز)عافیہ صدیقی کی بہن نے پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے ایک بار پھر پرزور اپیل کی ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والے اہم مذاکرات کے دوران ان کی بہن کی رہائی کا معاملہ بھرپور انداز میں اٹھایا جائے۔ عافیہ صدیقی کی بہن نے وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم…

Read More

سٹی کونسل کا اجلاس مچھلی بازار میں تبدیل، حکومتی و اپوزیشن اراکین میں ہاتھا پائی

کراچی(بولونیوز)سٹی کونسل کا اجلاس اس وقت ہنگامہ آرائی کا شکار ہو گیا جب حکومتی اور اپوزیشن بلدیاتی نمائندوں کے درمیان شدید تلخ کلامی کے بعد صورتحال ہاتھا پائی تک جا پہنچی۔ اجلاس کے دوران پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے اراکین کے درمیان نوک جھونک شدت اختیار کر گئی، جس کے بعد دونوں جانب کے…

Read More

عالمی بینک کی پاکستان میں مزید مہنگائی اور سست معاشی ترقی کی پیشگوئی

اسلام آباد(بولونیوز)عالمی بینک نے پاکستان سے متعلق اپنی تازہ اکنامک اپڈیٹ رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں آئندہ مالی سال کے دوران مہنگائی میں اضافے اور معاشی ترقی کی رفتار میں مزید کمی کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2026 میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 3 فیصد رہنے کا…

Read More

افغان شہریوں کی واپسی جاری، 21 لاکھ 68 ہزار سے زائد افراد وطن واپس جا چکے

اسلام آباد(بولونیوز)ملک بھر سے افغان مہاجرین کی باعزت وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، اور روزانہ سیکڑوں افغان شہری چمن بارڈر کے راستے اپنے وطن واپس جا رہے ہیں۔ نادرا ذرائع کے مطابق روزانہ کی بنیاد پر 500 سے 600 افراد چمن ہولڈنگ کیمپ پہنچ رہے ہیں، جہاں افغان شہریوں کی رجسٹریشن کا عمل مکمل…

Read More

1973ء کا آئین وفاق کی مضبوطی اور عوامی حقوق کا ضامن ہے: مراد علی شاہ

کراچی(بولونیوز) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے یومِ دستور پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 1973ء کا آئین وفاق کی مضبوطی اور عوامی حقوق کا ضامن ہے۔ انہوں نے کہا کہ 10 اپریل 1973ء پاکستان کی تاریخ کا ایک سنہری دن ہے، جب شہید ذوالفقار علی بھٹو نے قوم کو…

Read More

1973 کا آئین قومی وحدت اور جمہوریت کی بنیاد ہے: بلاول بھٹو

اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یومِ دستور کے موقع پر پاکستانی قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے آئینِ پاکستان 1973 کو ملکی تاریخ کا ایک اہم سنگِ میل قرار دیا ہے۔ اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ 1973 کا آئین قومی وحدت، جمہوریت اور بنیادی حقوق کا…

Read More

عالمی سطح پر ٹرینڈ، جنگ بندی کے بعد پاکستان کے کردار کو سراہا جا رہا ہے

اسلام آباد(بولونیوز)مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی کے بعد پاکستان کے سفارتی کردار کے اعتراف میں سوشل میڈیا پر “Thank You Pakistan” کا ہیش ٹیگ عالمی سطح پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔ جنگ بندی میں کامیابی کے بعد عالمی رائے عامہ میں پاکستان کے حوالے سے مثبت رجحان میں اضافہ دیکھا گیا ہے، اور مختلف سوشل…

Read More