جعلی رینجرز و پولیس اہلکار بن کر بھتہ وصول کرنے والا ملزم بے نقاب

کراچی(بولونیوز)نیو کراچی کے علاقے اللہ والی میں انیس عرف ننھا نامی شخص کے خلاف خود کو سندھ رینجرز اور پولیس اہلکار ظاہر کر کے بھتہ وصول کرنے کے الزامات سامنے آئے تھے جس پر سرجانی ٹاؤن تھانے نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق ملزم کے پاس سندھ رینجرز…

Read More

صدر میں غیر قانونی چارجڈ پارکنگ کے خلاف کارروائی، 30 سے زائد گرفتار

کراچی(بولونیوز)مرکزی علاقے صدر میں شہریوں سے غیر قانونی چارجڈ پارکنگ فیس وصول کرنے والوں کے خلاف 40 سے زائد مقدمات درج کر لیے گئے ہیں، جن میں 30 سے زائد افراد کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔ صدر میں تجاوزات اور غیر قانونی پارکنگ مافیا کے خلاف کارروائی کے دوران اسسٹنٹ کمشنرجنرل ہاضم بنگوار خود…

Read More

سوشل میڈیا پر وائرل نازیبا ویڈیو کیس میں نئی پیش رفت، مرکزی ملزمہ گرفتار

گوجرانوالہ(بولونیوز)سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی نازیبا ویڈیو کے معاملے میں پولیس نے اہم پیش رفت کی ہے۔ تھانہ اروپ نے سجاد نامی شہری کی مدعیت میں عمیر عرف عمیری اور تہمینہ عرف گوگو کے خلاف زنا کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا۔ پولیس نے مرکزی ملزمہ تہمینہ عرف گوگو کو گرفتار کرکے عدالت…

Read More

وفاقی ادارہ شماریات: ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں اضافہ

اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی ادارہ شماریات (PBS) کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق، ایک ہفتے کے دوران ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کے 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سب سے زیادہ اضافہ سرگودھا میں دیکھا گیا جہاں آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 590 روپے کا اضافہ ہوا۔…

Read More

پاکستان ہندو کونسل کی اجتماعی شادیوں کی تقریب، 75 جوڑے شادی کے بندھن میں بندھ گئے

کراچی(بولونیوز) پاکستان ہندو کونسل کی جانب سے منعقدہ اجتماعی شادیوں کی تقریب میں 75 جوڑے ہندو مذہبی رسومات کے مطابق شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ تقریب میں پنڈت کی موجودگی میں سات پھیروں اور دیگر ہندو رسومات ادا کی گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ تقریب کونسل کے سرپرست اور سیاسی رہنما ڈاکٹر رمیش…

Read More

کراچی کے شہری ای چالان دینے کو تیار، بھاری جرمانے قابلِ قبول نہیں: منعم ظفر خان

کراچی(بولونیوز)امیر جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ کراچی کے شہری ای چالان دینے کے لیے تیار ہیں، تاہم ہزاروں روپے کے بھاری جرمانے کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منعم ظفر خان کا کہنا تھا کہ ای چالان کی رقم پر فوری نظرِ ثانی کی جائے، بصورتِ…

Read More

بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا، شہری مشکلات میں مبتلا

بورے والا(بولونیوز) فتح شاہ فیڈر اور شبیر شاہ فیڈر کے علاقوں میں گزشتہ چار سے پانچ دنوں سے غیر علانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، جس نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ عوام کا کہنا ہے کہ بجلی محض ایک گھنٹے کے لیے آتی ہے اور دو سے تین گھنٹے کے لیے غائب…

Read More

باغ جناح میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جانب سے صحافیوں پرتشدد کی مذمت

کراچی(بولونیوز)کراچی یونین آف جرنلسٹس کی مجلس عاملہ نے باغ جناح اور دوسرے علاقوں میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جانب سےکوریج میں مصروف صحافیوں پرحملوں اورتشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کی ایک بیان میں کے یو جے کے صدر طاہر حسن خان جنرل سیکرٹری سردار لیاقت نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی…

Read More

رنگ روڈ پر پبلک ٹرانسپورٹ اور سبزی منڈی منتقل کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی(بولونیوز)حکومت پنجاب کی جانب سے شہر میں ٹریفک کے نظم و نسق اور ہیوی ٹریفک کو محدود کرنے کے لیے اہم اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ پیرودھائی جنرل بس اسٹینڈ سمیت تمام پبلک ٹرانسپورٹ کو رنگ روڈ راولپنڈی پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد کی سبزی منڈی بھی رنگ روڈ…

Read More

ہم کسی کو اجازت نہیں دیں گے کہ عمران خان کو بلاجواز جیل میں رکھا جائے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

کراچی(بولونیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوامحمد سہیل آفریدی نےکہا ہے کہ عمران خان جیسا حکم دیں گے، تحریک انصاف کے کارکنان ویسا ہی کریں گے، اور ہم کسی صورت یہ اجازت نہیں دیں گے کہ ہمارے قائد کو بلاجواز جیل میں رکھا جائے۔نمائش چورنگی پر عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کارکنوں کو احتجاج کے لیے…

Read More