ٹک ٹاکر ماہ نور کے قتل کیس میں شوہر کو سزائے موت

لاہور(بولونیوز)سیشن کورٹ نےمعروف ٹک ٹاکر ماہ نور کے قتل کے مقدمے میں اس کے شوہر کو سزائے موت سنا دی۔ایڈیشنل سیشن جج چوہدری شاہد حمید نے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے ملزم محمد رمضان کو بیوی کے قتل کے جرم میں سزائے موت اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ عدالت نے…

Read More

آبنائے ہرمز کی بندش،حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں پرہنگامی اقدامات کا فیصلہ

اسلام آباد(بولونیوز)پیٹرولیم قیمتوں کا 15 دن کے بجائے ہفتہ وار جائزہ لینے کی تجویز پر غور کیا جارہا ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس میں علاقائی کشیدگی کے باعث تیل کی بڑھتی عالمی قیمتوں اور سپلائی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ شرکاء کو بتایا گیا کہ آبنائے ہرمزکی بندش کے بعد…

Read More

کوہاٹ، نشپا بلاک سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

کوہاٹ(بولونیوز)نشپا بلاک میں تیل اورگیس کےنئےذخائردریافت ہوئےہیں۔ پاکستان کی سرکاری تیل و گیس کمپنی آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے اس حوالے سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا ہے۔ او جی ڈی سی ایل کی جانب سے بھیجے گئے خط میں بتایا گیا ہے…

Read More

جرائم پیشہ عناصرکےخلاف کارروائیاں،4 ملزمان گرفتار، مویشی و موٹرسائیکلیں برآمد

پنجگور(بولونیوز) سیکیورٹی فورسز نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے پنجگور میں دہشت گردوں کے ایک بڑے حملے کو ناکام بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق دو ایف اے ایچ دہشت گردوں نے پنجگور رائفلز کے ہیڈکوارٹرز پر یو بی جی ایل فائر کے ذریعے حملہ کیا اور بعد ازاں فرار ہونے کی کوشش کی۔ حملے…

Read More

قطر کے ایل این جی پلانٹ کی بندش، پاکستان میں گیس بحران کا خدشہ

اسلام آباد(بولونیوز)ایرانی حملوں کے بعد قطر نے اپنا اہم ایل این جی پروڈکشن پلانٹ عارضی طور پر بند کر دیا، جس کے باعث پاکستان میں گیس کے بڑے بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی حملوں کے نتیجے میں قطر کے اہم پروڈکشن زون کو نشانہ بنایا گیا، جہاں موجودہ…

Read More

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کے بعد کراچی میں سیکیورٹی سخت، اہم سڑکیں بند

کراچی(بولونیوز)ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کی شہادت کے بعد شہر میں آج بھی مظاہروں کے خدشات کے پیشِ نظر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور متعدد اہم سڑکیں ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہیں۔ ریڈزون ایریاز پر کنٹیرز لگائے گئے ہیں تاکہ شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جا…

Read More

قومی سلامتی کا اعلیٰ سطحی اجلاس، وزیراعظم کی زیرصدارت افغانستان سرحد اور عالمی حالات پر غور

اسلام آباد(بولونیوز) وزیراعظم پاکستان کی زیرصدارت قومی سلامتی کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر (نشان امتیاز ملٹری)، ڈائریکٹر جنرل انٹر سروس انٹیلی جنس (ISI) لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک اور نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر نے شرکت کی۔ اجلاس میں مغربی سرحد کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ…

Read More

سعید غنی کی ہدایت پر کراچی کے مختلف اضلاع کے عہدیداران معطل

کراچی(بولونیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر و صوبائی وزیر سعید غنی نے تنظیمی نظم و ضبط کی خلاف ورزیوں کے باعث کراچی کے مختلف اضلاع کے عہدیداران کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ضلع سینٹرل میں پی ایس 127 کے صدر رضوان رفیق، ضلع سائوتھ کے فنانس سیکرٹری اقبال کاکڑ اور ضلع…

Read More

علاقائی صورتحال: آئی ایم ایف نے پاکستان سے ہنگامی معاشی پلان طلب کرلیا

اسلام آباد(بولونیوز) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے ہنگامی بنیادوں پر معاشی پلان طلب کر لیا ہے۔ ادارے نے ملکی مالی سال کے لیے نظرثانی شدہ 13 ہزار 979 ارب روپے کے ٹیکس ہدف کے حصول کو مشکل قرار دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے 2025ء کے اختتام تک 54…

Read More

ایران پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل اور سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں

اسلام آباد(بولونیوز)عالمی سطح پر ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد خام تیل اور قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔بین الاقوامی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت 83 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی، جو حالیہ مہینوں میں سب سے زیادہ سطح ہے۔ اسی دوران، عالمی سونے کی قیمت…

Read More