سندھ حکومت کا اسکولز 31 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی(بولونیوز) سندھ حکومت نے صوبے بھر میں اسکولز کو 31 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ سندھ کابینہ کے اجلاس میں باقاعدہ منظور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اسکولز بند رہنے کے باوجود امتحانات اپنے مقررہ شیڈول کے مطابق منعقد کیے جائیں گے تاکہ تعلیمی سرگرمیوں میں رکاوٹ نہ آئے۔ سندھ…

Read More

وزیراعظم شہباز شریف کا وفاقی اداروں میں ورک فرام ہوم اور دیگر اقدامات کا اعلان

اسلام آباد(بولونیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اداروں میں ملازمین کے لیے اہم فیصلے جاری کیے ہیں، جن کے تحت مختلف دفاتری اور مالیاتی پالیسیوں میں تبدیلی کی گئی ہے۔ وفاقی اداروں میں 50 فیصد ملازمین کے لیے ورک فرام ہوم لازمی قرار دیا گیا ہے۔ وفاقی دفاتر ہفتے میں 4 دن کھلے رہیں گے،…

Read More

پبلک ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 300 سے 600 روپے تک اضافہ کر دیا

لاہور(بولونیوز) ملک بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں ایک بار پھر اضافہ کیا گیا ہے۔ لاہور سے مختلف شہروں کے لیے بس اور کوچ کے کرایے 300 سے 600 روپے تک بڑھا دیے گئے ہیں، جس سے مسافروں میں تشویش پائی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نئے کرایے درج ذیل ہیں: لاہور سے…

Read More

ایل پی جی کی قیمتوں میں 100 روپے فی کلو تک اضافہ، شہریوں میں تشویش

کراچی(بولونیوز) مارکیٹنگ ایسوسی ایشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 70 سے 100 روپے فی کلو کے بڑے اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔ اس کے بعد ایل پی جی کی ریٹیل قیمت 250 روپے فی کلو سے بڑھ کر 320 تا 350 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ مارکیٹنگ ایسوسی ایشن…

Read More

تربت میں گرین پیپلز بس سروس کا آغاز، شہریوں کو جدید سفری سہولیات فراہم

تربت(بولونیوز) بلوچستان حکومت نے تربت میں شہریوں کے لیے جدید بس سروس گرین پیپلز بس سروس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے، جس کا مقصد شہر میں شہری نقل و حمل کو مؤثر اور سہل بنانا ہے۔ اس موقع پر سرفراز بگٹی (وزیراعلیٰ بلوچستان) نے سرکٹ ہاؤس تربت میں اس منصوبے کا افتتاح کیا اور…

Read More

حیدرآباد میں پہلی پنشن تاحال ادا نہ ہوسکی، حکومت نے دوسری ادائیگی کا اعلان کردیا

حیدرآباد(بولونیوز)حکومتِ سندھ نے عیدالفطر کے موقع پر سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو 16 مارچ کو تنخواہیں اور پنشن ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے، تاہم حیدرآباد میں اس اعلان نے پنشنرز میں شدید تشویش پیدا کر دی ہے کیونکہ متعدد پنشنرز کو تاحال پہلی پنشن بھی موصول نہیں ہوسکی۔ ذرائع کے مطابق حیدرآباد میں بلدیاتی…

Read More

علاقائی بحری سلامتی کے تناظر میں پاک بحریہ کا آپریشن ’’محافظُ البحر‘‘ کا آغاز

اسلام آباد(بولونیوز) بدلتی ہوئی علاقائی بحری سلامتی کی صورتحال اور اہم سمندری راستوں کو لاحق ممکنہ خطرات کے پیشِ نظر پاکستان نیوی نے قومی جہازرانی اور بحری تجارت کو درپیش کثیرالجہتی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشن محافظُ البحر کا آغاز کر دیا ہے۔ اس آپریشن کا مقصد قومی توانائی کی بلا تعطل فراہمی کو…

Read More

حکومتی حکمتِ عملی کامیاب، خلیج ممالک سے تیل بردار جہاز پاکستان پہنچنا شروع

کراچی(بولونیوز)حکومت کی مؤثر اور بروقت حکمتِ عملی کے باعث خلیج ممالک سے تیل بردار جہازوں کی پاکستان آمد شروع ہو گئی ہے۔ پورٹ قاسم پر تیل بردار جہازوں کی ہنگامی برتھنگ شروع کر دی گئی ہے، جبکہ مزید دو جہاز بھی جلد پاکستان پہنچ جائیں گے۔ انتظامیہ کے مطابق فجیرہ (یو اے ای) کی اسٹیٹ…

Read More

سپریم کورٹ کا فیصلہ: مرحوم سرکاری ملازمین کے بچوں کے پرانے کیسز برقرار

اسلام آباد(بولونیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے مرحوم سرکاری ملازمین کے بچوں کو ملازمت دینے سے متعلق اہم مقدمے میں سندھ حکومت کی اپیل مسترد کر دی۔ عدالتِ عظمیٰ نے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے واضح قرار دیا کہ وہ تمام کیسز جن میں مرحوم سرکاری ملازمین کے اہلِ خانہ کو ملازمت…

Read More

مریم نواز شریف کا اہم اعلان: تعلیمی ادارے بند، سرکاری ایندھن میں کمی

لاہور(بولونیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ صوبے کے تمام تعلیمی ادارے کل سے 31 مارچ تک بند رہیں گے۔ تاہم، امتحانات اپنے شیڈول کے مطابق ہی منعقد ہوں گے۔ مزید برآں، انہوں نے آئل کے بحران کے پیش نظر تمام وزراء کے لیے سرکاری ایندھن بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔…

Read More