گیس دھماکے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد بری طرح جھلس گئے

فیصل آباد(بولونیوز)تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے 75 ج ب میں گیس لیکج کے باعث زور دار دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد بری طرح جھلس گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے میں ماں، بیٹی اور دو بیٹے شدید متاثر ہوئے، جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے قریبی…

Read More

امریکی طیاروں کی وینزویلا کے ہیگوئیروتے ایئرپورٹ پر بمباری

کراکس(بولونیوز)امریکی طیاروں کی جانب سے وینزویلا کے ہیگوئیروتے ایئرپورٹ پر بمباری کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس کے بعد دارالحکومت کراکس میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں اور مختلف مقامات سے دھویں کے بادل اٹھتے دکھائی دیے۔ کراکس کی فضاؤں میں ہیلی کاپٹرز کی پروازیں جاری ہیں، جبکہ دھماکوں کی آوازیں شہر میں…

Read More

’ہم اللّٰہ کے ہیں، اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے‘ کرکٹر سکندر رضا کا جذباتی پیغام

ہرارے(بولونیوز)زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کپتان سکندر رضا نے چھوٹے بھائی کی تدفین کے بعد سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام شیئر کیا ہے۔ زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کپتان سکندر رضا کے چھوٹے بھائی محمد مہدی جو گزشتہ دنوں انتقال کر گئے تھے۔ ان کی تدفین ہرارے میں کر دی گئی۔ ان دکھی لمحات میں کرکٹر سکندر…

Read More

اے آئی چیٹ بوٹ نے مودی کو ’’احمق اور جاہل‘‘ قرار دے دیا!

بھارت(بولونیوز)اے آئی چیٹ بوٹ نے بھارت کے تین سیاستدانوں میں سے وزیراعظم نریندر مودی کو احمق اور جاہل قرار دے دیا۔ مصنوعی ذہانت جہاں لوگوں کی زندگی میں آسانیاں لا رہی ہے، وہیں کچھ لوگوں کے لیے جگ ہنسائی کا سبب بھی بن جاتی ہے۔ اکثر لوگ سوالات کا جواب جاننے اے آئی سے رجوع…

Read More

مودی حکومت میں صحافیوں کی جان خطرے میں، دی وائر کی رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

نئی دہلی(بولونیوز) بھارت میں مودی حکومت کے دوران صحافیوں کی حفاظت شدید خطرے میں ہے، جہاں سال 2025 میں کم از کم 14 ہزار 800 صحافیوں کو مختلف طریقوں سے نشانہ بنایا گیا۔ یہ انکشاف بھارتی آن لائن میڈیا ادارے دی وائر کی رپورٹ میں سامنے آیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق صحافیوں کو دھمکیوں، تشدد،…

Read More

گیمبیا میں تارکینِ وطن کی کشتی ڈوب گئی، 7 ہلاک، درجنوں لاپتا، 96 افراد کو بچا لیا گیا

بانجول(بولونیوز)مغربی افریقی ملک گیمبیا کے ساحل کے قریب تارکینِ وطن کو لے جانے والی بڑی کشتی ڈوبنے سے 7 افراد ہلاک جبکہ درجنوں لاپتا ہوگئے۔ حکام کے مطابق کشتی میں تقریباً 200 تارکینِ وطن سوار تھے جو یورپ جانے کی کوشش کر رہے تھے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بدھ کی رات شمالی کنارے کے…

Read More

نوجوان کے معدے سے 7 ٹوتھ برش اور 2 پانے نکال لیے گئے

بھارت(بولونیوز)ایک حیران کن طبی واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں 26 سالہ نوجوان کے معدے سے سرجری کے دوران سات ٹوتھ برش اور دو پانے (رینچ) نکالے گئے۔ نوجوان کو پانچ روز قبل شدید پیٹ کے درد کی شکایت کے ساتھ جے پور کے اسپتال لایا گیا۔ ڈاکٹرز نے فوری تشخیص کی اور معدے کی سونو…

Read More

امریکا میں تاریخی سنگِ میل، زہران ممدانی نیویارک کے پہلے مسلم میئر بن گئے

نیویارک(بولونیوز)امریکا کے سب سے بڑے شہر نیویارک میں تاریخ رقم ہو گئی، جہاں 34 سالہ ڈیموکریٹ رہنما زہران ممدانی نے یکم جنوری 2026 کی پہلی ہی ساعت میں قرآن پاک پر حلف اٹھا کر میئر کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ وہ شہر کی تاریخ کے پہلے مسلم میئر بن گئے ہیں۔ حلف برداری کی…

Read More

افغانستان کا پاکستان کے ساتھ ٹرانزٹ گیٹ کھولنے سے انکار،قابلِ اعتماد بین الاقوامی ضمانتوں کا مطالبہ

کابل(بولونیوز)افغان طالبان کی عبوری حکومت نےپاکستان کے ساتھ ٹرانزٹ گیٹ کھولنے سے صاف انکار کر دیا ہے اور مؤقف اختیار کیا ہے کہ اس حوالے سے کسی بھی اقدام سے قبل مضبوط، قابلِ اعتماد اور عملی بین الاقوامی ضمانتوں کی فراہمی ضروری ہے۔طورخم پر اقوامِ متحدہ کے کنٹینرز واپس بھیج دیے گئے- پاکستانی حکام نے…

Read More

سوئٹزرلینڈ کے سیاحتی مقام پر نیو ایئر نائٹ کے دوران دھماکا،10 افراد ہلاک، متعدد زخمی

سوئٹزرلینڈ(بولونیوز)سیاحتی مقام کرانس مونٹانا کے ایک لگژری ریزورٹ کے بار میں نیو ایئر نائٹ کے موقع پر ہونے والے زور دار دھماکے میں کم از کم 10 افراد ہلاک جبکہ 10 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکا ریزورٹ “اِسکی” کے بار ایریا میں ہوا جس سے پورا حصہ مکمل طور…

Read More