ایگزاسٹ فین کے ہول میں پھنسنے والا چور پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کوٹا(بولونیوز)بھارتی ریاست راجستھان کے شہر کوٹا میں ایک چور چوری کی نیت سے گھر میں داخل ہونے کی کوشش میں خود پھنس گیا۔ چور نے ایگزاسٹ فین کے ہول کے ذریعے گھر میں گھسنے کی کوشش کی، لیکن وہ اس میں پھنس گیا۔ گھر کے افراد مندر گئے ہوئے تھے اور واپس آنے پر انہوں…

Read More

ایران میں مہنگائی کے خلاف احتجاج، جھڑپوں میں 35 افراد ہلاک، 1200 گرفتار

تہران(بولونیوز)ایران میں مہنگائی اور کرنسی کی قدر میں شدید کمی کے خلاف جاری احتجاجی مظاہروں کے دوران اب تک 35 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ احتجاج کا سلسلہ گزشتہ 10 روز سے ملک کے مختلف شہروں میں جاری ہے۔ تہران، شیراز اور مغربی علاقوں میں مظاہرے ہوئے، جن میں سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان…

Read More

نیپال کے شہر برگنج میں ہندو انتہاپسندوں کی جانب سے مسجد پر حملہ، حالات شدید کشیدہ، کرفیو نافذ

کٹھمنڈو(بولونیوز)نیپال اور بھارت کی سرحد سے متصل شہر برگنج میں ہندو انتہاپسندوں کی جانب سے مسجد میں توڑ پھوڑ، لوٹ مار اور مسلمانوں کی املاک پر حملوں کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔ واقعے کے بعد مقامی مسلمانوں نے مسجد کی بے حرمتی کے خلاف سڑکوں پر احتجاج کیا۔ اس دوران پولیس نے مظاہرین…

Read More

وینیزویلا کی عبوری حکومت اعلیٰ معیار کا تیل امریکہ کو فراہم کرے گی

واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ وینیزویلا کی عبوری حکومت نے 3 سے 5 کروڑ بیرل اعلیٰ معیار کا تیل امریکہ کو دینے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ صدر ٹرمپ کے مطابق یہ تیل مارکیٹ قیمت پر فروخت کیا جائے گا، جبکہ اس فروخت سے حاصل ہونے والی رقم وینیزویلا اور امریکہ…

Read More

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں وینزویلا کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر ہنگامی اجلاس،

نیویارک(بولونیوز) اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے وینزویلا کی بگڑتی ہوئی سیاسی اور سماجی صورتحال پر ہنگامی اجلاس منعقد کیا، جس میں رکن ممالک نے خطے کے امن و استحکام پر پڑنے والے ممکنہ اثرات پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ اجلاس کے دوران وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی فوری رہائی کا بھی مطالبہ…

Read More

امریکی نائب صدر کے گھر پر حملہ، ملزم گرفتار

واشنگٹن(بولونیوز) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے گھر کی کھڑکیاں توڑنے اور املاک کو نقصان پہنچانے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ امریکی سیکرٹ سروس کے مطابق ملزم کو فوری طور پر حراست میں لیا گیا، تاہم حراست میں لیے گئے شخص کی شناخت تاحال ظاہر نہیں کی گئی۔…

Read More

دبئی پولیس نے جعلی ورک ویزا اسکیمز سے خبردار کیا، عوام سے محتاط رہنے کی اپیل

دبئی(بولونیوز) دبئی پولیس نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ وہ جعلی ورک ویزا اسکیمز اور ویزا فراڈ کے جال میں نہ پھنسیں۔ کرمنل انویسٹی گیشن کے اینٹی فراڈ سینٹر نے بیان میں کہا کہ “ویزے کی فراڈ آفرز” کے ذریعے افراد سے پیسہ بٹورا جا رہا ہے، اور اس قسم کے دھوکہ دہی کے…

Read More

وینزویلا کے صدرکا امریکی عدالت میں الزامات تسلیم کرنے سے انکار، کہتے ہیں “مجھے اغوا کیا گیا”

نیویارک (بولونیوز) وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے امریکی عدالت میں اپنے خلاف عائد منشیات اور دہشت گردی کے الزامات تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بے گناہ ہیں اور انہیں اغوا کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق مادورو اور ان کی اہلیہ کو بروکلن سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے مین…

Read More

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا شنگھائی سپشل پولیس فورس بیورو کا دورہ

شنگھائی(بولونیوز) وفاقی وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی چین کے دورے کے پہلے مرحلے میں شنگھائی پہنچ گئے۔ دورے کے دوران وزیر داخلہ نے شنگھائی سپشل پولیس فورس بیورو کا دورہ کیا، جہاں چیف آف کمانڈنگ سنٹر سپشل پولیس فورس بیورو مسٹر ژیاو نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر وزیر داخلہ…

Read More

وینزویلا کے سیاسی بحران کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی

سنگاپور(بولونیوز) وینزویلا میں پیدا ہونے والے شدید سیاسی و عسکری بحران کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ایشیائی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں 0.63 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد برینٹ خام تیل 60.37 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہوا۔ ویسٹ…

Read More