میئر کراچی کا پی ٹی آئی کے جلسے پر ردعمل: “گراؤنڈ بھرنا آسان نہیں، مدد کے لیے کہہ دیتے”
کراچی(بولونیوز)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے پی ٹی آئی کے جلسے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ باغ جناح بڑا گراؤنڈ ہے اور اسے بھرنا آسان کام نہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر پی ٹی آئی کے پاس جلسے کے لیے گراؤنڈ بھرنے کے لیے کافی لوگ نہیں تھے تو وہ ہم سے مدد…
ایران میں انٹیلی جنس محاذ پر غیر معمولی کشیدگی، خطے کے لیے سنگین خدشات
تہران(بولونیوز)ایران میں اس وقت انٹیلی جنس محاذ پر غیر معمولی کشیدگی کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں، جہاں مبینہ طور پر مختلف عالمی انٹیلی جنس نیٹ ورکس آمنے سامنے ہیں۔ تجزیہ کاروں کے مطابق اس کشیدہ ماحول میں ایک طرف سی آئی اے اور موساد سرگرم دکھائی دیتے ہیں، جبکہ دوسری جانب آئی ایس آئی،…
صدرِ مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام طلب کر لیا
اسلام آباد(بولونیوز) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام پانچ بجے طلب کر لیا ہے۔ ایوانِ صدر سے جاری اعلامیے کے مطابق صدرِ مملکت نے یہ اجلاس آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 54 کی شق (1) کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا ہے۔ قومی اسمبلی کے…
وزیراعلی خیبرپختونخوا کی پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے ہمراہ مزارقائد پر حاضری
کراچی(بولونیوز) وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی و صوبائی رہنماؤں کے ہمراہ مزارِ قائد پر حاضری دی۔ اس موقع پر پی ٹی آئی رہنماؤں نے بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ وفد میں پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل…
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا امریکا کو سخت انتباہ
تہران(بولونیوز)ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران پر حملہ کیا گیا تو اسرائیل کے ساتھ ساتھ خطے میں موجود امریکی فوجی اور بحری مراکز کو بھی جائز اہداف تصور کیا جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا کہنا تھا کہ ایران…
شاہ لطیف پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، دو ملزمان گرفتار
کراچی(بولونیوز)ملیر میں رات گئے شاہ لطیف ٹاؤن کے علاقے میں پولیس اور مسلح ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پولیس کے مطابق دوطرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا جبکہ اس کا ساتھی بغیر مزاحمت کے پکڑا گیا۔ گرفتار زخمی ملزم کی شناخت عبدالرحمن جبکہ بلاضرب گرفتار…
کراچی میں شدید سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت نقطہ انجماد تک گر گیا
کراچی(بولونیوز)شہرِ قائد میں ایک اور شدید سرد صبح ریکارڈ کی گئی ہے، جہاں مختلف علاقوں میں درجۂ حرارت نمایاں حد تک کم ہو گیا۔ کراچی کے مضافاتی علاقوں گڈاپ، کاٹھور اور اطراف میں درجۂ حرارت صفر ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا، جبکہ بحریہ ٹاؤن اور قریبی علاقوں میں 2 سے 3 ڈگری سینٹی گریڈ…
ایس آئی یو/سی آئی اے کی کارروائی، پولیس مقابلے میں دو ملزمان ہلاک
کراچی(بولونیوز)اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ (ایس آئی یو) اور سی آئی اے پولیس نے دورانِ ڈکیتی قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی کی، جس کے دوران پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ ایس ایس پی ایس آئی یو محمد عمران خان کے مطابق کارروائی کے دوران ملزمان نے پولیس…
فرعون، نمرود اور رضا شاہ کا انجام یاد رکھے، ٹرمپ کا بھی وہی حشر ہوگا: آیت اللہ خامنہ ای
تہران(بولونیوز)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ تاریخ گواہ ہے کہ اقتدار کے نشے میں مبتلا طاقتور حکمرانوں کا انجام ہمیشہ عبرتناک ہوا ہے، اور ٹرمپ کا انجام بھی مختلف نہیں ہوگا۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے…
پی ٹی آئی کا جلسہ 11 جنوری کو باغِ جناح گراؤنڈ میں، این او سی جاری
کراچی(بولونیوز) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کا جلسہ 11 جنوری 2026 کو باغِ جناح گراؤنڈ میں ہوگا، جس کے لیے ضلعی انتظامیہ نے این او سی شرائط کے ساتھ جاری کیا ہے، جس کا اعلان شرجیل میمن نے کیا۔ شرجیل میمن کے مطابق جلسے کے دوران قانون و امن کی ذمہ داری مکمل طور…


