Publisher

دیہی علاقوں میں ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی مہم جاری

پاکپتن(بولونیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت ستھرا پنجاب پروگرام کے ذریعے دیہی علاقوں میں صفائی و حفظانِ صحت کو مؤثر اور فعال بنانا ضلعی انتظامیہ کی اہم ترجیحات میں شامل ہے تاکہ عوام کو صاف، محفوظ اور صحت مند ماحول فراہم کیا جا سکے۔ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر آصف…

Read More

پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ

کراچی(بولونیوز)پاکستان نیوی نے اپنی جامع بحری مشق کے دوران زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ اس تجربے کے ذریعے پاک بحریہ نے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ مشق کے دوران روایتی ہتھیاروں کے ساتھ ساتھ بغیر پائلٹ نظاموں (Unmanned Systems) کی صلاحیتوں کو…

Read More

کراچی کےتمام ڈسٹرکٹ میں ریجنل ڈائریکٹرزکی نگرانی میں مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں

کراچی(بولونیوز)سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ،بلدیاتی اداروں کی مانیٹرنگ شروع کردی گئی،کراچی سمیت سندھ بھر کے ریجنل دفاتر کو فعال کردیا گیا، مانیٹرنگ کیلئے ہر ڈسٹرکٹ میں تین تین اسسٹنٹ ڈائریکٹر پر مشتمل ٹیمیں تعینات،اسپیشل سیکریٹری ہائوسنگ وٹائون پلاننگ تمام بلدیاتی اداروں اورمانیٹرنگ ٹیموں کی کارکردگی کاجائزہ لینگے،میونسپل سروسز،جنرل اورانفراسٹرکچرکے شعبوں کیلئے علیحدہ علیحدہ اسسٹنٹ ڈائریکٹرز…

Read More

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ: دنیا میں جہاں چاہوں فوجی کارروائی کر سکتا ہوں

واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بطور کمانڈر انچیف ہر ملک میں فوجی کارروائی کا اختیار ان کے پاس ہے اور وہ دنیا میں جہاں چاہیں حملے کا حکم دے سکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عالمی قوانین کی بھی انہیں کوئی پروا نہیں، اور واحد چیز جو انہیں روک سکتی ہے…

Read More

طویل عرصے کے بعد مسافروں کے لیے سمندری فیری سروس کا آغاز

کراچی(بولونیوز) طویل عرصے کے بعد کراچی بندرگاہ پر مسافروں کے لیے سمندری سفر کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ کراچی بندرگاہ کے ایسٹ ہارف پر جدید فیری ٹرمینل کا افتتاح کیا گیا، جہاں سے 20 جنوری کو پہلی فیری ایرانی بندرگاہ چاہ بہار کے لیے روانہ ہوگی۔ نئے فیری ٹرمینل اور سروس کو پاکستان کے…

Read More

پولیس انسپکٹر نے بیوی کو قتل کر دیا، ملزم سخی حسن سے گرفتار

کراچی(بولونیوز) اپنی بیوی کو قتل کرنے والے پولیس انسپکٹر تبسّم رضا شیخ کو ایس ایچ او تھانہ شارعِ نور جہاں قیصر امتیاز کی قیادت میں ایس ایس پی سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی کی تشکیل شدہ ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے گرفتار کر لیا۔ گرفتاری سخی حسن کے علاقے سے عمل میں آئی۔ پولیس…

Read More

ایف پی ایس سی نے سی ایس ایس 2026 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی، امتحانات 4 فروری سے شروع ہوں گے

اسلام آباد(بولونیوز)فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے مقابلے کے امتحان سی ایس ایس 2026 کی باقاعدہ ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق تحریری امتحانات کا آغاز 4 فروری 2026 سے ہوگا۔ جاری کردہ شیڈول کے مطابق امتحانات کے پہلے روز امیدواروں سے انگریزی مضمون نگاری (Essay) کا پرچہ لیا…

Read More

ترکیہ نے پاک۔سعودی دفاعی اتحاد میں شمولیت کی خواہش ظاہر کر دی، بلوم برگ

ترکیہ(بولونیوز)ادارے بلوم برگ نے انکشاف کیا ہے کہ ترکیہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قائم دفاعی اتحاد میں شامل ہونے میں دلچسپی ظاہر کر دی ہے، جس کے نتیجے میں مشرقِ وسطیٰ سمیت وسیع خطے میں طاقت کا توازن تبدیل ہو سکتا ہے۔ بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق ترکیہ کو پاک۔سعودی دفاعی…

Read More

سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 11 دہشت گرد ہلاک

خیبرپختونخوا(بولونیوز)سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی دو الگ الگ کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 11 دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 8 جنوری 2026 کو شمالی وزیرستان ضلع میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیادوں پر…

Read More

پنجاب میں اسٹیج ڈراموں کی سخت نگرانی، 106 پنجابی گانوں پر پابندی عائد

لاہور(بولونیوز)پنجاب میں اسٹیج ڈراموں کے معیار کو بہتر بنانے اور فیملی تھیٹر کے فروغ کے لیے سخت نگرانی کا فیصلہ کرتے ہوئے تھیٹر پر پیش کیے جانے والے 106 پنجابی گانوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ پنجاب آرٹس کونسل اور محکمہ اطلاعات و ثقافت پنجاب کے مطابق یہ اقدام اسٹیج ڈراموں کو مہذب…

Read More