75 ممالک کے امیگریشن ویزا درخواست دہندگان کے لیے ویزے کا عمل معطل، 13 عرب ممالک بھی شامل
امریکہ(بولونیوز)امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ دنیا کے 75 ممالک کے تمام امیگریشن ویزا درخواست دہندگان کے لیے ویزے کے عمل کو معطل کر رہا ہے۔ اس معطلی کا اطلاق 21 جنوری سے ہوگا۔ محکمہ خارجہ نے بدھ کو تمام امریکی سفارت خانوں کو ہدایت کی کہ موجودہ قانون کے تحت ویزے…
2025 میں قتل کی شرح 1997 کے بعد سب سے کم، صدر ٹرمپ کے دعوے کی تردید
لندن(بولونیوز)صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نومبر میں دعویٰ کیا تھا کہ لندن کے کچھ حصوں میں کوئی بھی نہیں جانا چاہتا کیونکہ وہاں لوگوں کو “گدی میں یا اس سے بھی بدتر وار کیا جا رہا تھا۔” تاہم پیر کو جاری کردہ تازہ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ 2025 میں لندن کی قتل…
اسرائیلی فضائی بمباری میں حماس کمانڈر سمیت 10 فلسطینی شہید، شدید کشیدگی
غزہ(بولونیوز)غزہ میں ایک بار پھر اسرائیلی فوج نے شدید بمباری کر کے سفاکیت کی انتہا کر دی۔ اسرائیلی جنگی طیاروں نے دیرالبلح پر خوفناک فضائی حملے کیے، جن کے نتیجے میں حماس کے ایک کمانڈر سمیت کم از کم دس فلسطینی شہید ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق شہداء میں القدس بریگیڈز کے کمانڈر اشرف الخطیب…
بھارتی عدالت نے حریت رہنما آسیہ اندرابی کو مجرم قرار دے دیا
نئی دہلی(بولونیوز)نئی دہلی کی عدالت نے حریت رہنما آسیہ اندرابی کو سیاسی مقدمے میں مجرم قرار دے دیا ہے۔ کے ایم سی کے مطابق عدالت نے آسیہ اندرابی کے علاوہ حریت رہنما فہمیدہ صوفی اور ناہیدہ نسرین کو بھی مجرم قرار دیا ہے۔ کے ایم سی کے مطابق یہ مقدمہ بدنام زمانہ بھارتی نیشنل انویسٹی…
ایس ایس پی آفس ضلع کیماڑی میں ایک سادہ و پروقار تقریب کا انعقاد
کراچی(بولونیوز) ضلع کیماڑی پولیس کے ایس ایس پی امجد احمد شیخ کی جانب سے ڈی ایس پی زین بلوچ کو کیماڑی پولیس سے الوادع اور بطور ڈی ایس پی اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ/ سی آئی اے کی نئی تعیناتی پر مبارکباد دی گئی، اس موقع پر ایس ایس پی کیماڑی دفتر میں ایک سادہ و پروقار…
کے الیکٹرک کی غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر سندھ ہائی کورٹ میں درخواست
کراچی(بولونیوز)ایک شہری نے کے الیکٹرک کی جانب سے بل جمع کرنے والے صارفین کی بجلی غیر قانونی طور پر منقطع کرنے کے معاملے پر سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ میں سماعت کے دوران عدالت نے درخواست گزار کی فوری سماعت کی استدعا منظور کر لی۔ درخواست…
سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا بیان، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن پر تبصرہ
لاہور(بولونیوز)سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے کافی حد تک ثابت کر دیا ہے کہ وہ ایک فعال سیاسی جماعت ہے، جبکہ مسلم لیگ ن نے یہ ظاہر کیا ہے کہ اب ان کا سیاست سے کوئی…
مذاکرات پر اپوزیشن رہنماؤں کے بیانات، اعتماد کی فضا اور ملاقاتوں پر زور
اسلام آباد / راولپنڈی(بولونیوز)بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وہ پہلے بھی ہمیشہ مذاکرات کی بات کرتے رہے ہیں، تاہم اب مذاکرات کا اختیار محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کے پاس ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اگر مذاکرات کرنے ہیں تو سب سے پہلے اعتماد کی فضا قائم کرنا ہوگی۔ بیرسٹر گوہر…
قومی اسمبلی میں طویل عرصے بعد اپوزیشن لیڈر کا تقرر، محمود خان اچکزئی نامزد
اسلام آباد(بولونیوز)قومی اسمبلی میں طویل عرصے بعد قائدِ حزبِ اختلاف کا تقرر کر دیا گیا ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ سپیکر نے اس موقع پر اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن کے اجرا کے لیے عامر ڈوگر…
لکڑی گودام کے چوکیدار کے اندھے قتل کیس میں اہم پیش رفت، مرکزی ملزم گرفتار
کراچی(بولونیوز)کراچی کے علاقے کیماڑی میں واقع لکڑی گودام کے چوکیدار کے اندھے قتل کیس میں کیماڑی انوسٹیگیشن پولیس نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے واردات میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ بات ایس ایس پی انوسٹیگیشن کیماڑی توحید رحمان میمن نے بتائی۔ ایس ایس پی انوسٹیگیشن کے مطابق پولیس نے تکنیکی…


