Publisher

گل پلازہ سانحے پر شوبز انڈسٹری بھی غمگین، متاثرہ خاندانوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار

کراچی(بولونیوز)پاکستان کی شوبز انڈسٹری کی نامور شخصیات نے شاپنگ سینٹر گل پلازہ میں پیش آنے والے المناک سانحے پر دکھ کا اظہار کیا اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ یکجہتی کا پیغام دیا ہے۔ ہفتے کو گل پلازہ میں لگی آگ پر تاحال مکمل قابو نہیں پایا جا سکا اور سانحے میں 15 افراد ہلاک جبکہ…

Read More

ٹرمپ نے شہباز شریف کو غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت دے دی

اسلام آباد(بولونیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ سے متعلق قائم کیے جانے والے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو شامل ہونے کی دعوت دے دی۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ پاکستان کو غزہ کے حوالے سے بنائے گئے اس امن بورڈ میں شمولیت کی باقاعدہ پیشکش موصول ہو چکی ہے۔…

Read More

گل پلازا میں خوفناک آتشزدگی، تاجروں نے عمارت کے باہر اذانیں دیں

کراچی(بولونیوز) گل پلازا میں رات گئے بھڑکنے والی خوفناک آگ کے باعث تاجروں کو اربوں روپے کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ آگ بجھانے کے لیے فائر بریگیڈ کی متعدد گاڑیاں موقع پر موجود رہیں اور مسلسل کارروائی جاری رکھی گئی، تاہم آگ پر قابو پانا مشکل ثابت ہوا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق جب…

Read More

دو الگ الگ شادیوں کی خریداری کے لیے جانے والے خاندانوں کے 12 افراد بھی لا پتا

کراچی(بولونیوز)تیسرے درجے کی آگ کی شکار عمارت گل پلازہ میں دو الگ الگ شادیوں کی شاپنگ کے لیے آنے والے دو خاندانوں کے 12 افراد بھی لاپتا ہو گئے ہیں، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ ایم اے جناح روڈ پر آتشزدگی کی شکار عمارت کے باہر موجود ورثا کا کہنا ہے کہ…

Read More

گھریلو ناچاقی پر فائرنگ، کمسن بچیوں اور خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق

کرک(بولونیوز)ضلع کرک کے علاقے صابرآباد غنڈی میرخان خیل میں گھریلو ناچاقی کے باعث پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ایک شخص نے اپنے ہی اہلِ خانہ پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں کمسن بچیوں اور خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق ہونے…

Read More

ہولی فیملی اسپتال میں سیکیورٹی گارڈ کے تشدد سے نوجوان جاں بحق

راولپنڈی(بولونیوز)شہر کے بڑے سرکاری اسپتال ہولی فیملی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں سیکیورٹی گارڈ کے مبینہ تشدد سے ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ جاں بحق نوجوان اپنی بیمار والدہ کو ایمرجنسی لانے کے لیے اسپتال آیا تھا۔ عینی شاہدین کے مطابق مقتول وقاص کی گاڑی پارکنگ کے معاملے پر سیکیورٹی گارڈ سے تلخ…

Read More

امریکی سفیرکا دعویٰ، صدرٹرمپ ایرانی سپریم لیڈر کو قتل کرنے کی کوشش کریں گے

واشنگٹن(بولونیوز)اسرائیل کے لیے سابق امریکی سفیر ڈان شپیرو نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ہفتوں میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو قتل کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں۔ اسرائیلی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویو میں ڈان شپیرو کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ کی…

Read More

گل پلازہ کی آگ 33 گھنٹے بعد مکمل طور پر بجھا دی گئی، 14 افراد جاں بحق، 54 لاپتہ

کراچی(بولونیوز) ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں لگی خوفناک آگ 33 گھنٹے کی مسلسل جدوجہد کے بعد مکمل طور پر بجھا دی گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران مزید 8 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہو گئی ہے، جبکہ…

Read More

گل پلازہ سانحہ: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی مبینہ کرپشن ایک بار پھر بے نقاب

کراچی(بولونیوز)گل پلازہ میں پیش آنے والے المناک سانحے نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (SBCA) میں جاری مبینہ بدعنوانی اور غفلت کو ایک مرتبہ پھر سب کے سامنے لا کھڑا کیا ہے۔ دستیاب ریکارڈ کے مطابق گل پلازہ کا منظور شدہ نقشہ اس بات کی واضح نشاندہی کرتا ہے کہ عمارت کی بیسمنٹ صرف اور صرف…

Read More

گل پلازہ آتشزدگی، صدر تاجر ایسوسی ایشن تنویر قاسم آبدیدہ، کئی افراد کے پھنسے ہونے کا خدشہ

کراچی(بولونیوز)ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں لگنے والی خوفناک آگ کے باعث صدر گل پلازہ تاجر ایسوسی ایشن تنویر قاسم دنیا نیوز سے گفتگو کے دوران آبدیدہ ہو گئے۔ انہوں نے کہا کہ آگ کے نتیجے میں عمارت کے اندر اب بھی کئی افراد کے پھنسے ہونے کا خدشہ ہے جبکہ تاجر…

Read More