Publisher

کراچی میں آگ پر قابو نہ پانا افسوسناک سوالیہ نشان ہے، مفتی تقی عثمانی

کراچی(بولونیوز)ممتاز عالمِ دین اور شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی نے کہا ہے کہ کراچی جیسے بڑے شہر میں آگ پر بروقت قابو نہ پا سکنا ایک افسوسناک سوالیہ نشان ہے۔ اپنے بیان میں مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے پر بروقت امداد کیوں نہ پہنچ سکی، اس حوالے…

Read More

سندھ میں 18 سالہ حکومت ناکام، نہ آگ بجھا سکے نہ بنیادی سہولیات دیں، مفتاح اسماعیل

کراچی(بولونیوز)سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سندھ میں پیپلز پارٹی کی 18 سالہ حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اتنے طویل عرصے میں نہ تو یہ حکومت آگ جیسے حادثات پر قابو پا سکی اور نہ ہی شہریوں کو بنیادی سہولیات فراہم کر سکی۔ گل پلازہ کے دورے کے…

Read More

کراچی کو اس حال تک پہنچانے کی ذمہ دار جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم ہیں، عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد(بولونیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ گزشتہ 35 سالوں تک جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم نے کراچی پر راج کیا اور شہر کو موجودہ ابتر صورتحال تک پہنچانے کی ذمہ داری بھی انہی دو جماعتوں پر عائد ہوتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پیپلز…

Read More

گلشنِ اقبال چورنگی سے نِپا کے قریب آتے ہوئے ،کھلا مین ہول؛ شہریوں کی جانیں خطرے میں

کراچی(بولونیوز)گلشنِ اقبال چورنگی سے نِپا کے قریب ٹریفک پولیس اسٹیشن سے کچھ فاصلے پر سڑک کے عین درمیان ایک بڑا مین ہول طویل عرصے سے کھلا ہوا ہے، جو شہریوں کے لیے شدید خطرے کا باعث بنا ہوا ہے۔ مذکورہ سڑک کے اطراف فیکٹریاں واقع ہیں، جہاں سے روزانہ صبح و شام سینکڑوں افراد کی…

Read More

لاہور کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے کی اصولی منظوری، بہتری کی جانب اہم پیش رفت

لاہور(بولونیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کے دارالحکومت لاہور کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے کی اصولی منظوری دے دی ہے۔ اس فیصلے کا مقصد شہری سہولیات کی مؤثر فراہمی، انتظامی دباؤ میں کمی اور گورننس کے نظام کو بہتر بنانا ہے۔ حکومتِ پنجاب کے مطابق اعلیٰ سطحی اجلاس میں طے پایا کہ بسنت کے…

Read More

بلوچستان میں انتظامی نقشه بدلنے کی تیاری: پانچ نئے اضلاع اور تین نئے ڈویژنز کا امکان

کوئٹہ(بولونیوز) بلوچستان کی انتظامی ساخت میں بڑی تبدیلی کے لیے وزیراعلیٰ بلوچستان کی سربراہی میں آج ایک اہم اجلاس منعقد ہو رہا ہے، جس میں صوبے میں پانچ سے زائد نئے اضلاع اور تین یا چار نئے ڈویژنز کے قیام پر غور کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ضلع پشین کو دو حصوں…

Read More

سعودی عرب عالمی سطح پر انسانی امداد میں دوسرا، اسلامی و عرب ممالک میں پہلے نمبر پر

نیو یارک(بولونیوز)اقوام متحدہ کی تازہ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب انسانی ہمدردی اور فلاحی امداد میں دنیا کے دوسرے سب سے بڑے عطیہ دہندہ کے طور پر سامنے آیا ہے۔ اسلامی اور عرب ممالک میں سعودی عرب کی پوزیشن پہلے نمبر پر ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب نے عالمی سطح پر…

Read More

امریکی دھمکیاں نظرانداز، چین نے روسی تیل کی خریداری بڑھا دی

بیجنگ(ایچ آراین ڈبلیو)امریکی پابندیوں اور دھمکیوں کے باوجود چین نے روسی خام تیل کی خریداری میں اضافہ کر دیا ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق روسی تیل کے دوسرے بڑے خریدار بھارت نے امریکی پابندیوں کے خدشے کے پیش نظر اپنی خریداری روک دی، جس کے بعد چین نے فوری فائدہ اٹھاتے ہوئے رعایتی قیمت پر…

Read More

علامہ راجہ ناصر عباس سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر

اسلام آباد(بولونیوز)علامہ راجہ ناصر عباس کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے طور پر مقرر کر دیا گیا ہے۔ چیئرمین سینیٹ نے سینیٹ سیکرٹریٹ کو نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت بھی دے دی ہے۔ سینیٹر علی ظفر نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین سینیٹ نے انہیں اپنے فیصلے سے آگاہ کیا ہے اور علامہ راجہ…

Read More

مرکزی مسلم لیگ، میئر کراچی گل پلازہ کی صورتحال پر عوام کی خدمت کا کریڈٹ لے رہے ہیں

کراچی(بولونیوز)مرکزی مسلم لیگ کراچی کے صدر احمد ندیم اعوان نے کہا ہے کہ گل پلازہ کے واقعے کے بعد درجنوں گاڑیاں چھت سے اتار کر مالکان کے حوالے کی گئی ہیں، تاہم میئر کراچی اس کام کا کریڈٹ لے رہے ہیں۔ احمد ندیم اعوان نے اپنے بیان میں کہا:”کریڈٹ آپ لے لیں، ہمیں عوام کی…

Read More