Urdu News Editor

پنجاب میں 22 ماہ میں 4 لاکھ 36 ہزار افراد کتوں کے کاٹنے کا شکار

لاہور(بولونیوز)پنجاب میں گزشتہ 22 ماہ کے دوران 4 لاکھ 36 ہزار 408 افراد کتوں کے کاٹنے کا شکار ہوئے ہیں۔سال 2024 میں 2 لاکھ 32 ہزار 703 جبکہ اکتوبر 2025 تک 2 لاکھ 3 ہزار 705 کتوں کے کاٹنے کے کیسز سامنے آئے۔ اعداد و شمار کے مطابق اوسطاً روزانہ 600 سے زائد شہری کتوں…

Read More

نیٹو چیف، ایران یورپ کے لیے بھی خطرہ بننے کے قریب، ترکیہ پر حملہ ناکام

برسلز(بولونیوز) نیٹو کے سربراہ مارک روٹے نے کہا ہے کہ ترکی میں حالیہ میزائل حملہ سنگین تھا، تاہم آرٹیکل 5 کا اطلاق یہاں نہیں ہوتا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ترکیہ پر حملے کو ناکام بنانے سے ظاہر ہوتا ہے کہ نیٹو چوکس تھا۔ نیٹو چیف نے خبردار کیا کہ ایران یورپ کے لیے بھی…

Read More

ایران جنگ کے بعد برطانیہ میں گیس کی قیمتیں دگنی، گھریلو بلوں میں اضافہ متوقع

لندن(بولونیوز)ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد برطانیہ کی گیس مارکیٹ میں قیمتیں دگنی ہو گئی ہیں، جس کے باعث گھریلو توانائی کے بل میں تقریباً 10 فیصد اضافہ متوقع ہے۔ ماہرین کے مطابق جولائی سے ایک عام گھرانے کا مشترکہ گیس اور بجلی کا سالانہ بل 1,800 پاؤنڈ تک پہنچ سکتا ہے، یعنی…

Read More

روس یورپ کو گیس سپلائی روکنے پر غور کر سکتا ہے، پیوٹن

ماسکو(بولونیوز)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ایران جنگ کے باعث توانائی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد روس یورپ کو گیس سپلائی روکنے پر غور کر سکتا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یورپی یونین روسی گیس اور ایل این جی پر پابندیاں لگانا چاہتی ہے۔ پیوٹن نے مزید کہا کہ…

Read More

ایران کے وزیر خارجہ: امریکی حملے پر ایرانی فریگیٹ دینا کے سیلرز خطرے میں، نتائج بھگتنا ہوں گے

تہران(بولونیوز)ایران کےوزیرِخارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ان کے الفاظ کو نشان زد کر لیا جائے کیونکہ امریکا ایرانی فریگیٹ دینا پر ڈھائے گئے ظلم پر پچھتائے گا۔ عباس عراقچی نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا نے ایران کے ساحل سے دو ہزار میل دور سمندر میں غیر قانونی کارروائی کی۔ ایرانی فریگیٹ…

Read More

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں غفلت، افسران معطل: غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا ایکشن

کراچی(بولونیوز) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں غفلت اور سرکاری فرائض میں عدم دلچسپی کے باعث بڑا ایکشن لیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ ایسٹ کے متعدد افسران کو فوری طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ قدم غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر اٹھایا گیا، جس سے ظاہر ہوتا ہے…

Read More

چاند رات کے موقع پر مارکیٹوں اور اہم شاہراہوں پر رکشہ اور ٹیکسی کا داخلہ بند

کراچی(بولونیوز) شہر میں آج شام 7 بجے سے مارکیٹوں اور اہم شاہراہوں پر رکشہ اور ٹیکسی کا داخلہ بند کر دیا گیا ہے۔ ٹریفک پولیس نے چاند رات کے لیے خصوصی ٹریفک پلان جاری کیا ہے جس کے مطابق شہر کے بڑے اسٹورز کے باہر بھی رکشہ اور ٹیکسی پر پابندی ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق:…

Read More

مڈل ایسٹ میں کشیدگی کے بعد گوادر ائرپورٹ شمالی ایشیا کے لیے اہم فضائی روٹ بن گیا

گوادر(بولونیوز)مڈل ایسٹ میں جاری جنگ اورخلیجی ممالک کی ائرسپیس کی بندش کےباعث شمالی ایشیائی ممالک، چین اور افغانستان کی پروازیں گوادر ائرپورٹ کے ذریعے آپریٹ ہو رہی ہیں۔ حکام کے مطابق کسی بھی ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ائرپورٹ پر تمام سہولیات فعال رکھی گئی ہیں، جن میں نائیٹ لینڈنگ، طبی ایمرجنسی اور ری…

Read More

ایران-امریکا کشیدگی سے خلیجی سیاحت کو بڑا خطرہ، اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری داؤ پر

خلیج(بولونیوز) ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی کشیدگی سے خلیجی ممالک کی سیاحت کو شدید خطرہ لاحق ہوگیا ہے، جس سے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ ماہرین کے مطابق مشرق وسطیٰ کی سیاحتی صنعت کو 56 ارب ڈالر تک کے ممکنہ نقصان کا سامنا ہے، جبکہ خطے کی سالانہ تقریباً…

Read More

ہر خطرے کو ختم کرنے کیلئے ضروری اقدامات کیے جائیں گے، فیلڈ مارشل

وزیرستان(بولونیوز) چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان پائیدار امن اسی صورت ممکن ہے جب افغان طالبان دہشت گردی اور دہشت گرد تنظیموں کی حمایت ترک کریں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے وانا، جنوبی وزیرستان کا دورہ…

Read More