کراچی میں ایک ماہ میں 71 کروڑ روپے کے ای چالان کئے گئے

کراچی (بولونیوز) ٹریفک پولیس کے ای چالان سسٹم کے پہلے مہینے میں 93 ہزار سے زائد چالان کیے گئے جن کے جرامانے 71 کروڑ روپے سے تجاوز کر گئے۔ سب سے زیادہ چالان سیٹ بیلٹ نہ پہننے (57,541) اور ہیلمٹ نہ پہننے (22,227) پر کیے گئے۔ تیز رفتاری اور سگنل خلاف ورزی پر بھی ہزاروں چالان جاری ہوئے۔

Youtube - Human Rights Media Network
Youtube – Human Rights Media Network

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *