قطری سرمایہ کاروں کا سندھ کے پانی اور زراعت کے شعبوں میں سرمایہ کاری کا اعلان

کراچی (بولونیوز) قطری شاہی خاندان کے رکن شیخ احمد بن ثانی کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات میں سندھ کے پانی اور زرعی شعبوں میں بھاری سرمایہ کاری پر اتفاق کیا گیا۔ قطری وفد کے سندھ کے دورے کے دوران دونوں طرف سرمایہ کاری میں نمایاں اضافے کے مواقع پر تبادلہ خیال ہوا۔

Youtube - Human Rights Media Network
Youtube – Human Rights Media Network

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *