عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹروں کا احتجاج جاری، فوری مطالبات پورے کرنے کا مطالبہ

کراچی(بولونیوز)عباسی شہید اسپتال کے ہاؤس آفیسرز نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی، ادویات کی قلت، سیکیورٹی کے مسائل اور ہراسانی کے خلاف احتجاج جاری رکھا۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ اگر ان کے مطالبات فوری طور پر تسلیم نہ کیے گئے تو اسپتال کی او پی ڈی سروسز بھی متاثر ہو سکتی ہیں۔ ڈاکٹروں نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ مریضوں کی بہتر نگہداشت اور طبی عملے کے مسائل کے حل کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *