باپ بیٹا وردی میں ملبوس منشیات فروش نکلے
کراچی(بولونیوز)عرصہ درازسےلیاری کےتھانوں میں تعینات باپ بیٹے نے منشیات فروشی کرکے محکمے پولیس کو بدنام کردیا گاڑی نمبر BNL 080 میں اعلیٰ نسل کی آئس کی ترسیل میں سرگرم منور حسین عرف کانڑا اور اسکا بیٹا علی منور محکمے کے لیئے بدنماء داغ بن گئے اندرونی ذرائع نے بتایا بغدادی کواٹروں سے ہونے والی سپلائی سے لیاری کی گنجان گلیاں ایک بار پھر منشیات فروخت سے نونہال ہوگئی منور حسین عرف کانڑا اور اسکا بیٹا علی منور عرصہ دراز سے گورکھ دھندے سے منسلک ہے متعدد بار انکوئری کی زد میں آئے مگر افسوس کرپٹ سسٹم نے دو ٹکوں کے عیوض انکوائری گمنام کردی شاہ بیک لائن پھول پتی لائن دبئی چوک کی گلیوں میں منشیات فروش JO JO کے توسط سے سپلائی کی جارہی ہے اندرونی زرائع نے بتایا منور حسین عرف کانڑا کا جو منشیات نہیں بیچتا اس کے گھروں پر غیر قانونی چھاپہ مارا جاتا ہے اور اس کو گرفتار کرکے جعلی مقدمے کا اندراج کردیا جاتا ہے حال ہی میں انسانیت سوز واقعی لیاری کی گلی میں پیش ہے جس میں منورحسین عرف کانڑا کا منشیات نا بیچنے پر معصوم لڑکے کو گلیوں میں رگڑ رگڑ کر تشدد کرکے گاڑی میں ڈالا گیا مقامی خواتینوں پر ڈنڈوں سے تشدد کیا گیا جس کی ویڈیو بھی زرائع نے موصول کی ہے منور حسین عرف کانڑا بیس سال سے زائد ایک ہی تھانےبغدادی قابض ہےجبکہ بیٹا تقریباً نوسےدس سالوں سےکلری ہرقابض ہے BNL 080 گاڑی منشیات کی سپلائی کے لیئے استعمال ہونے لگی دوسری جانب حرام کا پیسہ کس طرح ضائع کیا جارہا ہے تصاویروں میں دیکھ سکتے ہے لیاری میں منشیات کا منظم اور گورکھ سسٹم وردی میں ملبوس لیاری کے تھانوں پر مصلحت منور حسین عرف کانڑا اور اسکا بیٹا علی منور چلارہیں ہے ڈسٹرکٹ سٹی کے اعلی افسران اس گورکھ دھندے سے مکمل لاعلم ہے حال ہی میں اسپیشل برانچ کی جاری کردہ رپورٹ اعلی افسران کو موصول کی گئی جس میں منور حسین عرف کانڑا کے کالے چٹھے بتائے گئے مگر لاکھوں روپیے میں وہ رپورٹ دبا دی گئی پلے دار وردی پہن کر کڑروں پتی کیسے بنا تحقیق کی ضرورت ہے محتسب اعلی سمیت اینٹی کرپشن اس منور حسین عرف کانڑا اور اسکے بیٹے علی منور کی خفیہ انکوائری کرے حقائق کھل کر واقع ہو جائے گے بغدادی پولیس کواٹر منشیات ڈمپ کرنے کا گودام بن گیا نئے تعینات ہونے والے IG SINDH جاوید عالم اوڈھو ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا ایس ایس پی سٹی عارف عزیز اس سنجیدہ معاملے ہر فوری طور پر ایکشن لے لیاری کے تھانے پر عرصہ دراز سے قابض منشیات سپلائر منور حسین عرف کانڑا اور اسکے بیٹے علی منور کو گرفتار کرکے تحقیقات کرے اسپیشل برانچ کی حالیہ رپورٹ کی روشنی میں تحقیقات کا دائرہ وسیع کرے پولیس کواٹر میں منشیات کے گودام کا خاتمہ کرے


