این اے 130 لاہور: نواز شریف کی کامیابی درست قرار، یاسمین راشد کی درخواست مسترد

لاہور(بولونیوز)الیکشن ٹربیونل نے این اے 130 لاہور کے ضمنی انتخاب کے فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی کامیابی کو درست قرار دے دیا۔

الیکشن ٹربیونل نے یاسمین راشد کی درخواست کو مسترد کر دیا، جس میں این اے 130 کے ضمنی انتخاب کے نتائج کو چیلنج کیا گیا تھا۔

این اے 130 پر نواز شریف نے 171,024 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی تھی، اور الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کے بعد ان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی برقرار رہ گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *