ایف آئی اے افسران پر دو کروڑ رشوت کے الزامات

کراچی (بولونیوز) ایک معروف بلڈر نے ایف آئی اے کراچی کے افسران پر دو کروڑ روپے رشوت کی مانگ اور ہراساں کرنے کے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ بلڈر کے مطابق ایف آئی اے افسران نے دفتر چھاپہ مارا لیکن کچھ برآمد نہ کر سکے، اور حوالہ/ہنڈی کا بہانہ بنا کر مقدمہ بنانے کی دھمکی دی۔ معاملہ ڈی جی ایف آئی اے کے نوٹس میں لایا گیا ہے۔

Youtube - Human Rights Media Network
Youtube – Human Rights Media Network

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *