اسلام آباد میں مقامی حکومت کے انتخابات پانچویں بار ملتوی ہونے کے امکانات
اسلام آباد(بولونیوز)مقامی حکومت کے انتخابات ایک بار پھر ملتوی ہونے کا امکان ہے، جو مسلسل پانچویں بار ہوگا، کیونکہ جمعہ کو وفاقی کابینہ نے مقامی حکومت ایکٹ 2015 میں متعدد ترامیم کی منظوری دے دی۔ انتخابات 15 فروری کو شیڈول ہیں، تاہم ایکٹ میں نئی ترامیم کی منظوری کے بعد آئندہ ماہ پولنگ کرانا تقریباً…
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی: اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہوں
پشاور(بولونیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کے لیے مجھے کوئی ہدایت نہیں دی، تاہم صوبائی معاملات پر تعلقات بہتر بنانے کے لیے میں ہر وقت تیار ہوں۔ سہیل آفریدی نے پشاور میں سینئر صحافیوں سے غیر…
پاکستان میں تیز انٹرنیٹ اور 5G کیلئے 600 میگا ہرٹز اسپیکٹرم کی نیلامی اگلے ماہ ہوگی
اسلام آباد(بولونیوز) وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار بڑھانے اور ملک میں 5G سروس متعارف کرانے کے لیے اگلے ماہ 600 میگا ہرٹز اسپیکٹرم کی نیلامی کی جائے گی۔ وزیر نے بتایا کہ گزشتہ ہفتے اکنامک کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس…
کیمیکل ملا دودھ فیکٹری کا پردہ فاش، فوڈ اتھارٹی اور پولیس پر شدید تنقید
لاہور(بولونیوز)لاہور کے علاقے باٹا پورہ میں کیمیکل ملا دودھ تیار کرنے والی ایک غیر قانونی فیکٹری کے انکشاف نے شہریوں کی صحت کے ساتھ کھلا مذاق کرنے والے عوامل کو بے نقاب کر دیا ہے۔ رائل نیوز کی تحقیقاتی ٹیم نے فیکٹری کے تمام شواہد اور ویڈیوز متعلقہ لاہور فوڈ اتھارٹی کے افسران کے سامنے…
ہسپتال میں خواتین کی نازیبا ویڈیو بنانے والا شخص گرفتار
راولپنڈی(بولونیوز)پولیس نے راولپنڈی کے ایک ہسپتال میں خواتین کی نازیبا ویڈیو بنانے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے دو خواتین کی ویڈیو برآمد ہوئی ہے اور اس کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ حکام نے عوام سے اپیل کی ہے کہ…
رجب بٹ بمقابلہ وکلاء، تشدد و ڈکیتی کے الزامات، مقدمہ درج
کراچی(بولونیوز)گزشتہ روز پیش آنے والے واقعے کے بعد معروف سوشل میڈیا ایکٹوسٹ رجب بٹ کے وکیل بیرسٹر علی اشفاق کی مدعیت میں وکلاء ایڈووکیٹ ریاض سولنگی اور ایڈووکیٹ عبدالفتح چانڈیو کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ مقدمہ ایف آئی آر نمبر 290/2025 کے تحت دفعہ 337-A1، 506، 382، 148…
لٹن روڈ پولیس کی 24 گھنٹے کی کارروائی میں 4 ملزمان گرفتار
کراچی(بولونیوز)لٹن روڈ پولیس نے دوران چیکنگ اور خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر 24 گھنٹوں کے دوران چار مختلف ملزمان کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لا دیا۔ پولیس حکام کے مطابق: ملزم ہمایوں فاروق کو سرے عام ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا، اس کے قبضے سے پستول اور گولیاں برآمد ہوئیں۔…
مودی حکومت پر وزیرِ دفاع کا الزام: پاکستان سے بچنے کے لیے دنیا بھر سے مدد طلب کی
اسلام آباد(بولونیوز)وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے پاکستان سے ممکنہ کشیدگی سے بچنے کے لیے دنیا بھر سے سیاسی اور سفارتی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کی۔ خواجہ آصف نے بتایا کہ چین کی طرف سے جاری بیان نے بھارت کے اندر سیاسی سطح پر مودی حکومت…
یمن، سعودی عرب سے ملحقہ علاقوں میں لڑائی شدت اختیار کر گئی
یمن (بولونیوز)سعودی عرب سے ملحقہ یمنی علاقوں میں لڑائی شدت اختیار کر گئی ہے، جہاں سعودی حمایت یافتہ گورنر اور سدرن ٹرانزیشنل کونسل کے علیحدگی پسند عناصر کے درمیان مختلف علاقوں میں شدید جھڑپیں جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی حملوں میں وادی حضرموت اور صحرائے حضرموت کے علاقے میں واقع الخشعہ کیمپ کو بمباری…
خیبرپختونخوا ،2025 میں دہشت گردی کے 1762 واقعات، 502 شہری و اہلکار ہلاک
پشاور(بولونیوز) خیبرپختونخوا میں سال 2025 کے دوران دہشت گردی کے 1762 واقعات ریکارڈ کیے گئے، جن میں سب سے زیادہ تعداد ڈی آئی خان میں 173 اور جنوبی وزیرستان میں 111 رہی۔ پولیس اور سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، ان دہشت گردانہ حملوں میں سیکورٹی اہلکاروں سمیت 502 افراد جان سے گئے جبکہ متعدد زخمی بھی…


