پی ایس ایکس میں زبردست تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 90 ہزار کی سطح عبور کر گیا
کراچی(بولونیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ہے اور سرمایہ کاروں کا اعتماد مسلسل بحال ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز مارکیٹ کا آغاز مثبت انداز میں ہوا، جہاں 100 انڈیکس میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروبار کے آغاز پر انڈیکس 1434 پوائنٹس بڑھا، جو ٹریڈنگ کے…
شدید برفباری میں پھنسے 3 ہزار سے زائد افراد ریسکیو، سینکڑوں گاڑیاں نکال لی گئیں
پشاور(بولونیوز)حالیہ شدید برفباری کے دوران ریسکیو اداروں نے بروقت اور مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے برف میں پھنسے 3 ہزار 10 افراد کو بحفاظت نکال لیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق گزشتہ تین روز کے دوران برف میں پھنسی 942 گاڑیوں کو نکال کر مختلف علاقوں میں ٹریفک بحال کر دی گئی، جبکہ سیکڑوں متاثرہ افراد کو…
ٹیکنیکل ٹیم آج آخری بار عمارت میں داخل ہوگی، اس کے بعد پلازہ سیل کر دیا جائے گا
کراچی(بولونیوز)سانحہ گل پلازہ سے متعلق ڈپٹی کمشنر جنوبی جاوید نبی کھوسو نے کہا ہے کہ پلازہ میں سرچ آپریشن تقریباً مکمل کر لیا گیا ہے اور آج ٹیکنیکل ٹیم آخری بار عمارت کے اندر داخل ہوگی، جس کے بعد گل پلازہ کو باقاعدہ طور پر سیل کر دیا جائے گا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے…
بیوی اور بیٹی کے قتل میں ملوث معطل ڈی ایس پی عثمان حیدر کی انکوائری کا حکم
لاہور(بولونیوز)آئی جی پنجاب نے بیوی اور بیٹی کے قتل میں ملوث معطل ڈی ایس پی عثمان حیدر کے خلاف باقاعدہ انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔ انکوائری کی ذمہ داری ایس ایس پی انٹرنل اکاؤنٹبیلٹی لاہور عاطف نذیر کے سپرد کر دی گئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ایس ایس پی انٹرنل اکاؤنٹبیلٹی کو ہدایت…
ریلوے پولیس نے گھر سے بھاگنے والے 658 لڑکے اور لڑکیاں ورثا کے حوالے کر دیے
لاہور(بولونیوز)ریلوے اسٹیشن گھروں سے بھاگنے والے بچوں اور بچیوں کی آماجگاہ بنتے جا رہے ہیں۔ ریلوے پولیس نے سال 2025 کے دوران کارروائیاں کرتے ہوئے مجموعی طور پر 658 لڑکے اور لڑکیوں کو تحویل میں لے کر ان کے ورثا کے حوالے کر دیا۔ اعداد و شمار کے مطابق بازیاب ہونے والوں میں 413 لڑکے…
وفاقی پولیس کی استعداد کار بڑھانے کے لیے پاک فوج کی خدمات لینے کا فیصلہ
اسلام آباد(بولو نیوز)وفاقی حکومت نے وفاقی پولیس کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافہ کرنے کے لیے پاک فوج کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس ضمن میں پاک فوج کے دو میجرز اور 16 ایس ایس جی کمانڈوز کی خدمات وفاقی پولیس کے حوالے کرنے کی درخواست کر دی گئی ہے۔ ذرائع…
ٹرمپ کا وینزویلا سے متعلق متنازعٰ دعویٰ، امریکی حکام نے وضاحت کر دی
واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے رواں ماہ وینزویلا کے اُس وقت کے صدر نکولس مادورو کو گرفتار کرنے کے لیے ایک مخصوص ہتھیار استعمال کیا جسے انہوں نے “ڈسکمبوبولیٹر” کا نام دیا۔ صدر ٹرمپ کے مطابق اس مبینہ کارروائی کا مقصد مادورو کو حراست میں لینا تھا۔ تاہم اس…
ٹریفک پولیس پنجاب کی نئی یونیفارم کی حتمی منظوری
لاہور(بولونیوز)وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز نے سٹی ٹریفک پولیس پنجاب کی نئی یونیفارم کے ڈیزائن کی حتمی منظوری دے دی ہے۔ نئی یونیفارم کا مقصد ٹریفک پولیس اہلکاروں کی شناخت کو مزید نمایاں بنانا اور موسم کے مطابق سہولت فراہم کرنا ہے۔ منظور شدہ ڈیزائن کے مطابق فیلڈ اسٹاف کے لیے بلیو پینٹ کے ساتھ…
رینجرز اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں دو خطرناک بھتہ خور ہلاک
کراچی(بولونیوز)پاکستان رینجرز (سندھ) اور ایس آئی یو پولیس نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کراچی کے علاقے گارڈن میں بھتہ خوروں کے خلاف مشترکہ کارروائی کی، جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دو ملزمان ہلاک ہو گئے۔ ترجمان کے مطابق آپریشن کے دوران ملزمان نے قانون نافذ کرنے والے اداروں پر فائرنگ کی، جس…
سویڈن نے افغان مہاجرین پر سخت موقف اختیار کر لیا، ملک چھوڑنے کا الٹی میٹم جاری
یورپ(بولونیوز)یورپ میں مقیم افغان مہاجرین کی بعض غیرقانونی اورمجرمانہ سرگرمیوں کے باعث سیکیورٹی خدشات میں تشویشناک اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد سویڈن نے سخت موقف اختیار کرتے ہوئے فوری اور مؤثر اقدامات کا مطالبہ کر دیا ہے۔ سویڈن نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ مہاجرین سے متعلق مشترکہ اور مؤثر نظام بنایا…


