گھر میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کراچی(بولونیوز)گلشن معمار ناردرن بائی پاس کے قریب گھر میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے شخص جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں گلشنِ معمار ناردرن بائی پاس کے قریب واقع گھر میں ڈکیتی کی واردات ہوئی۔ لواحقین نے بتایا کہ 15 سے زائد مسلح ڈاکو گھر میں داخل ہوئے اور مزاحمت پر…

Read More

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز میں 14 فیصد کمی: اے آئی جی

کراچی(بولونیوز)ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو کے مطابق کراچی میں اسٹریٹ کرائمز میں 14 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سی سی ٹی وی کیمروں نے جرائم کی روک تھام میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے 90 کی دہائی کی بدامنی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ پولیس اور شہریوں…

Read More

400 بار مسترد ہونے والا انجینئر اب 365 کھرب کی کمپنی کا سربراہ

کراچی(بولونیوز)400بار مسترد ہونے والا انجینئر اب 365 کھرب روپے مالیت کی کمپنی کا سربراہ،امریکا کے دوسرے سب سے زیادہ کمانےوالےسی ای او،بھارت کےنکیش آرورا کی سالانہ آمدنی42 ارب 36 کروڑ روپے، مجموعی دولت تقریباً 4 کھرب 21 ارب روپے،غازی آباد سےسلیکون ویلی تک،400 ناکامیوں کےبعد عالمی کامیابی کا سفر،نکیش آرورا کی متاثر کن کہانی، دنیا…

Read More

لندن کے مغربی علاقے میں گودام میں بڑی آگ، 100 سے زائد افراد منتقل

لندن (بولونیوز) مغربی علاقے میں ایک گودام میں آگ بھڑک اٹھی جس میں آتش بازی کا سامان شامل ہونے کے باعث دھماکے ہوئے۔ 25 فائر انجنوں اور 150 اہلکاروں نے آگ پر قابو پایا۔ احتیاطی طور پر تین اسکولوں اور ایک رہائشی بلاک کو خالی کرا لیا گیا ہے جبکہ 100 سے زائد افراد کو…

Read More

وزیراعظم شہبازشریف بحرین کے دورے پر روانہ

اسلام آباد (بولونیوز) وزیراعظم شہباز شریف بحرین کے دو روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔ ان کے ہمراہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور دیگر وفاقی وزرا بھی موجود ہیں۔ دفتر خارجہ کے مطابق یہ دورہ پاکستان اور بحرین کے درمیان دیرینہ اور برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا موقع ہوگا۔

Read More

ضلع قلات میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے،شدت 3.0 ریکارڈ

بلوچستان ( بولونیوز) ضلع قلات میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.0 تھی اور اس کا مرکز قلات کے قریب تھا۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔

Read More

اسلام آباد میں مفت وائی فائی، شناخت کی شرط کے ساتھ

اسلام آباد (بولونیوز) این ٹی سی کی جانب سے اسلام آباد کے عوامی مقامات پر مفت وائی فائی سروس شروع کی جا رہی ہے۔ صارفین کو نام اور موبائل نمبر دے کر شناخت کی تصدیق کرنی ہوگی۔ ہر کنکشن کا ریکارڈ سیکیورٹی کے لیے رکھا جائے گا۔

Read More

اسرائیلی طیاروں نے عراقی فضائی حدود میں جنگی مشقیں کیں

اسرائیل (بولونیوز) لڑاکا طیاروں نے عراق کی فضائی حدود میں داخل ہو کر ایران کی سرحد کے قریب جنگی مشقیں انجام دیں۔ طیاروں نے دیوارِ صوت توڑتے ہوئے جارحانہ نقل و حرکت کی۔ اس دوران امریکی فضائیہ کے دو ایندھن بردار طیارے بھی اسی علاقے میں موجود تھے۔ یہ اقدام خطے میں کشیدگی بڑھانے والا…

Read More

ٹرمپ کا روس یوکرین جنگ ختم کرنے کے قریب ہونے کا دعویٰ

واشنگٹن (بولونیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس یوکرین جنگ ختم کرانے کے معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ ان کے مطابق 28 نکاتی امن منصوبہ بہتر کیا گیا ہے اور گزشتہ ماہ 25 ہزار فوجی ہلاک ہوئے۔ چند اختلافات پر جلد اتفاق ہونے کی امید ہے۔

Read More

برطانیہ میں تنخواہوں میں اضافے کا اعلان

لندن (بولونیوز) برطانوی حکومت نے کم از کم تنخواہ میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔برطانوی حکومت نے منگل کو کہا ہے کہ کم از کم تنخواہ میں اضافہ کر دیا گیا ہے جس کا اطلاق آئندہ برس اپریل سے ہوگا، کم از کم تنخواہ اب 4.1 فی صد اضافے سے 12.71 پاؤنڈ ($ 16.67) فی…

Read More