وینزویلا کے سیاسی بحران کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی
سنگاپور(بولونیوز) وینزویلا میں پیدا ہونے والے شدید سیاسی و عسکری بحران کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ایشیائی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں 0.63 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد برینٹ خام تیل 60.37 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہوا۔ ویسٹ…
پی ٹی آئی سے مذاکرات کی حمایت یا مخالفت؟ وزیر دفاع خواجہ آصف کا مؤقف
اسلام آباد(بولونیوز) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کے معاملے پر اپنا مؤقف واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ بات چیت کی کوئی بھی مخالفت نہیں کر سکتا، تاہم اصل سوال یہ ہے کہ مذاکرات کس سے کیے جائیں۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے اندر…
وزیراعظم کا بنگلہ دیش ہائی کمیشن کا دورہ، بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال پر فاتحہ اور تعزیت
اسلام آباد(بولونیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آج بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی چیئرپرسن بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کے لیے عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش کے ہائی کمیشن کا دورہ کیا۔ وزیراعظم نے بنگلہ دیش کے ناظم الامور سے ملاقات کے دوران دلی تعزیت کا…
آئی جی سندھ کا تاجروں کی پریس کانفرنس پر سخت نوٹس، ایڈیشنل آئی جی کراچی سے رپورٹ طلب
کراچی(بولونیوز) انسپکٹر جنرل پولیس سندھ جاوید عالم اوڈھو نے کراچی پریس کلب میں تاجروں کی جانب سے کی گئی پریس کانفرنس کا سخت نوٹس لے لیا ہے۔ آئی جی سندھ نے ایڈیشنل آئی جی کراچی سے تاجروں کے تحفظات سے متعلق تمام تفصیلات فوری طور پر طلب کرلی ہیں۔ آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں قیادت کی تبدیلی، روحیل محمد نئے چیئرمین مقرر
کراچی(بولونیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں روحیل محمد کو نئے چیئرمین کے طور پر منتخب کر لیا گیا۔ یہ نشست ڈاکٹر شمشاد اختر کے انتقال کے بعد خالی ہوئی تھی، جن کی یاد میں بورڈ نے پی ایس ایکس آڈیٹوریم کو ان کے نام سے منسوب کرنے کا بھی فیصلہ…
مصطفی عامر قتل کیس کے ملزم ارمغان پر ضمانت، غیر قانونی کال سینٹر اور پیکا ایکٹ کا مقدمہ
کراچی(بولونیوز)عدالت نے مصطفی عامر قتل کیس کے ملزم ارمغان کو ضمانت پر رہائی دے دی اور ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم بھی صادر کیا۔ ملزم ارمغان کے خلاف این سی سی آئی میں غیر قانونی کال سینٹر چلانے اور پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہے، تاہم وکیل صفائی نے عدالت…
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے 12 کارکنان بری، ہنگامہ آرائی کا مقدمہ ختم
کراچی(بولونیوز)عدالت نے بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کے کارکنان کے خلاف ہنگامہ آرائی کے مقدمے کا فیصلہ جاری کرتے ہوئے استغاثہ کی جانب سے الزامات ثابت نہ ہونے پر 12 کارکنان کو بری کر دیا۔ عدالت نے رہنما لالا عبدالوھاب بلوچ سمیت دیگر کارکنان کے حق میں فیصلہ سنایا۔ پولیس نے بی وائی سی…
مائی کلاچی کے خالی مین ہول سے چار لاشیں برآمد، ملزم گرفتار
کراچی(بولونیوز) مائی کلاچی کے علاقے میں خالی مین ہول سے چار لاشیں برآمد ہونے کے بعد پولیس نے ملزم مسرور حسین کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا۔ عدالت نے ملزم کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا اور آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے پیش رفت رپورٹ طلب کر…
بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس کی وصولی پر عدالت میں سماعت، حتمی دلائل آئندہ تاریخ پر طلب
کراچی(بولونیوز)بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس (MUCT) کی وصولی کے خلاف کیس میں عدالت نے آئندہ سماعت پر وکلا سے حتمی دلائل طلب کر لیے ہیں، جبکہ سماعت 14 جنوری تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ درخواست گزار کے وکیل طارق منصور نے عدالت کو آگاہ کیا کہ کے ایم سی کی طرف سے کے…
چنگچی رکشوں پر پابندی کے خلاف عدالت میں درخواست، سماعت ایک ہفتے کے لیے ملتوی
کراچی(بولونیوز)شہر کی مرکزی شاہراہوں پر چنگچی رکشوں کے چلانے پر عائد پابندی کے خلاف درخواست عدالت میں زیر سماعت آئی، جہاں عدالت نے درخواست کی سماعت ایک ہفتے کے لیے ملتوی کر دی۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ اہم شاہراہوں اور لنک روڈ پر چنگچی رکشوں کو چلانے کی اجازت…


