لاڑکانہ پولیس کی بڑی کارروائی، لطف بڑدی قتل کیس کا مرکزی ملزم گرفتار
لاڑکانہ(بولونیوز)لاڑکانہ پولیس نے تھانہ گیریلو کی حدود میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے لطف بڑدی قتل کیس میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم روشن بڑدی سے آلائے قتل جی تھری (G3) ٹائپ رائفل بھی برآمد کر لی گئی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم روشن…
پرنس روڈ پر نجی پلازہ میں آتشزدگی، متعدد دکانیں جل گئیں
کوئٹہ(بولونیوز)پرنس روڈ پر واقع ایک نجی پلازہ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں پلازہ میں قائم متعدد دکانیں جل کر راکھ ہو گئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ پر قابو پا لیا گیا ہے جبکہ کولنگ کا عمل جاری ہے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ سے درجنوں دکانیں متاثر ہوئیں۔…
امریکا میں تاریخ رقم، پہلی مسلم نائب گورنر خاتون غزالہ ہاشمی نے قرآن پاک پر حلف اٹھا لیا
واشنگٹن(بولونیوز)امریکا میں ایک نئی تاریخ رقم ہو گئی جہاں پہلی مسلم نائب گورنر خاتون غزالہ ہاشمی نے قرآن پاک پر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ اس موقع کو امریکا اور بالخصوص ریاست ورجینیا کی سیاسی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ ریاست ورجینیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ گورنر…
نیو سبزی منڈی میں آتشزدگی، واٹر کارپوریشن کی جانب سے ایمرجنسی نافذ
کراچی(بولونیوز)نیو سبزی منڈی میں دکانوں اور گودام میں آتشزدگی کی اطلاع موصول ہوئی ہے، جس کے بعد متعلقہ ادارے فوری طور پر حرکت میں آ گئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق آگ بجھانے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ واٹر کارپوریشن کے سی ای او احمد علی صدیقی کی ہدایت پر نیپا اور صفورہ ہائیڈرنٹس پر…
سندھ میں میٹرک و انٹر بورڈز میں نمبر سسٹم ختم، نیا گریڈنگ نظام منظور
کراچی(بولونیوز)سندھ حکومت نے صوبے کے تمام میٹرک اور انٹرمیڈیٹ تعلیمی بورڈز میں نمبر سسٹم ختم کرتے ہوئے نئے گریڈنگ سسٹم کی منظوری دے دی ہے۔ اس فیصلے کا اطلاق صوبے بھر میں مرحلہ وار کیا جائے گا۔ محکمہ تعلیم کے مطابق رواں سال 2026 میں نویں اور گیارہویں جماعت کے امتحانات نئے گریڈنگ سسٹم کے…
گل پلازہ آتشزدگی کے بعد تیسرے روز بھی ریسکیو آپریشن جاری، لاپتہ افراد کی تعداد 83 ہو گئی
کراچی(بولونیوز)کراچی کے علاقے میں واقع گل پلازہ میں آتشزدگی کے ہولناک واقعے کے بعد آج تیسرے روز بھی ریسکیو اور سرچ آپریشن جاری ہے۔ ریسکیو اہلکار جلی ہوئی عمارت کے بیشتر حصوں میں داخل ہو چکے ہیں جہاں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کے ساتھ ساتھ ملبہ ہٹانے کا کام بھی مسلسل جاری ہے۔ ضلعی انتظامیہ…
کینسر کے مریضوں کے لیے ریڈیوتھراپی سہولت میں اضافہ،کرن ہسپتال ہیلسیون لیناک مشین کا افتتاح
کراچی(بولونیوز)کراچی انسٹیٹیوٹ آف ریڈیوتھراپی اینڈ نیوکلیئرمیڈیسن(کرن)،جو پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن (PAEC) کے زیرِ انتظام ملک کا سب سے بڑا سرکاری کینسر ہسپتال ہے، میں جدید ترین دوسری ہیلسیون لینیئر ایکسلریٹر (Halcyon LINAC) مشین کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ اس اہم اضافے سے کینسر کے مریضوں کے لیے جدید ریڈیوتھراپی سہولت میں نمایاں بہتری آئی…
گل پلازہ سانحہ، مارکیٹ ایسوسی ایشن کی بھاری وصولیاں، فائر سیفٹی کا فقدان، سنگین سوالات اٹھ گئے
کراچی(بولونیوز) گل پلازہ مارکیٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے ہر دکان سے ماہانہ 5 ہزار 500 روپے وصول کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گل پلازہ میں قائم تقریباً 1200 دکانوں سے ماہانہ 66 لاکھ روپے جبکہ سالانہ وصولی تقریباً 8 کروڑ روپے بنتی ہے۔ اتنی بھاری رقم وصول کیے جانے…
خودکش بمبار فاطمہ بلوچ کی گرفتاری، خواتین کو استعمال کرنے والا خطرناک نیٹ ورک بے نقاب
حب چوکی(بولونیوز) حب کی اکرام کالونی سے ایک اور مبینہ خودکش بمبار فاطمہ بلوچ کی گرفتاری کے بعد سکیورٹی اداروں نے خواتین کو استعمال کرنے والے ایک خطرناک نیٹ ورک کا پردہ فاش کر دیا ہے۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق فاطمہ بلوچ کالعدم تنظیم بی ایل اے کے فدائی ونگ مجید بریگیڈ سے وابستہ تھی۔…
چور واردات کے دوران گھر میں ہی سو گیا
کاماریڈی(بولونیوز) بھارتی ریاست تلنگانہ کے کاماریڈی میں انوکھا واقعہ رونما ہوا، گھر میں چوری کرنے آیا ایک چور سامان سمیٹنے کے بعد واپس جانے کا راستہ نہ ملنے پر وہیں سو گیا اور پکڑا گیا۔ بیرکور کے دوسرے وارڈ میں واقع ایک گھر میں ایک نامعلوم شخص چوری کی نیت سے گھر کے پچھلے حصے…


