امریکا نے افغان شہریوں کی امیگریشن درخواستیں غیر معینہ مدت کے لیے معطل کردیں
واشنگٹن(بولونیوز)وائٹ ہاؤس کے قریب نیشنل گارڈ کے دو اہلکاروں کو گولی مارنے کے واقعے کے بعد امریکا نے افغان شہریوں کی امیگریشن کی تمام درخواستیں غیر معینہ مدت کے لیے معطل کر دی ہیں۔ امریکی شہریت و امیگریشن خدمات نے اعلان کیا ہے کہ افغان شہریوں کی درخواستوں کے سیکیورٹی اور جانچ پروٹوکول کا مزید…
منشیات اسمگل کرنے کی بڑی کوشش ناکام، 188 کلو گرام چرس برآمد
کراچی(بولونیوز)پاکستان کسٹمز گڈانی نے منشیات کی سمگلنگ کی ایک بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے 188 کلو گرام چرس برآمد کر لی جس کی مارکیٹ ویلیو کا تخمینہ پچپن کروڑ روپے سے زائد لگایا گیا ہے ۔مصدقہ اطلاعات پر کسٹمز حکام نے کرخیرا چیک پوسٹ پر ایک کنٹینر والی گاڑی کو روک کر تلاشی لی تو…
پیرا فورس میں تعینات نکے تھانےدار کا بڑا کارنامہ
لاہور(بولونیوز)کانسٹیبل احسن رزاق کی وردی کا ناجائز استعمال کرتےہوئے خاتون سے زیادتی کرنیوالا شخص پیرا فورس جوہر ٹاؤن میں تعینات کانسٹیبل احسن رزاق نے خاتون کو بلیک میل کر کہ 20 لاکھ روپے ہتھیا لیے-متاثرہ خاتون بسماء نے بتایا کہ شادی کا جانسہ دے کر مجھے پہلے شوہر سے طلاق دلوا کر میرے ساتھ زنا…
وزیراعلیٰ پنجاب کا ناجائز قبضے کے خلاف ہدایت: “ہر جائیداد محفوظ ہوگی”
لاہور(بولونیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے بھر میں ناجائز قبضوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ “ہر فیصلہ فوری نافذ ہوگا، ہر جائیداد محفوظ ہوگی”۔ انہوں نے بیواؤں کے جائیدادی معاملات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات دیں۔ اہم ہدایات: تمام ڈپٹی کمشنرز روزانہ DRC اجلاس کریں…
ہانگ کانگ میں لگنے والی آگ سے متاثرہ افراد کی فہرست جاری 44 افراد ہلاک، سینکڑوں لاپتہ
ہانگ کانگ(بولونیوز)ایک کثیرالمنزلہ رہائشی کمپلیکس میں بڑی آگ لگنے سے 44 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 29 زخمی ہیں۔ ہلاکتوں میں ایک فائر فائٹر بھی شامل ہے۔ آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں اور متعدد افراد عمارت میں پھنسے ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق 279 افراد لاپتہ ہیں جبکہ 700 افراد کو…
2 سے 4 روز میں ایشوریا رائے شادی کا پیغام بھیج دیں گی،مفتی قوی کا دعویٰ
لاہور(بولونیوز)پاکستانی مذہبی اسکالر مفتی عبدالقوی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے جس میں وہ بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے سے نکاح کرنے سے متعلق بیان دیتے نظر آتے ہیں۔وائرل ویڈیو میں مفتی عبدالقوی نے دعویٰ کیا کہ ایشوریا رائے اور ان کے شوہر ابھیشیک بچن کے درمیان علی/حدگی کی…
خواتین و لڑکیوں کی ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والے گرفتار
قصور(بولونیوز)تھانہ صدر قصور کے علاقہ پتوں کلاں میں اوباشوں نے خواتین و نو عمر لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوز بنا کر انہیں بلیک میل کیا۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان سفیان اور دانش کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان کے موبائل فونز سے کئی غیر اخلاقی ویڈیوز برآمد ہوئیں جنہیں انہوں نے بنانے اور…
پاکستان کا بابری مسجد کی جگہ بنائے گئے رام مندر پر جھنڈا لہرانے پر گہری تشویش کا اظہار
اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان نے بابری مسجد کی جگہ تعمیر کیے گئے رام مندر پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے جھنڈا لہرائے جانے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یہ اقدام نہ صرف تاریخی حقائق کی توہین ہے بلکہ بھارت میں اقلیتوں، خصوصاً مسلمانوں کے مذہبی و ثقافتی ورثے…
سہیل آفریدی کی اڈیالہ جیل روکنے پر برہمی، عمران خان سے ملاقات کی اجازت مانگتے ہیں
خیبرپختونخوا(بولونیوز)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات روکنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ آٹھویں بار جیل جانے سے روکے گئے ہیں اور سوال کیا کہ “مجھے عمران خان سے ملنے کیوں نہیں دے رہے؟” آفریدی نے اس اقدام کو پاکستان کے…
زرعی یونیورسٹی میں جنسی ہراسگی کا سکینڈل، پروفیسر کی ویڈیو وائرل
فیصل آباد(بولونیوز)زرعی یونیورسٹی بورے والا کیمپس میں ایک پروفیسر کے جنسی ہراسگی کے واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ وائرل ویڈیو میں پروفیسر یحییٰ نے ایک طالبہ سے کہا، “پیپرز میں 2 نمبر اضافی لگانے پر مجھے کیا دو گی؟”۔ یہ واقعہ یونیورسٹی میں بڑے سکینڈل کا سبب بنا ہے۔ انتظامیہ…


