سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ: نجی اسکولوں میں سردیوں کے لیے یونیفارم پالیسی میں نرمی
کراچی(بولونیوز)سندھ حکومت نے صوبے بھر کے نجی تعلیمی اداروں کے لیے یونیفارم پالیسی میں اہم نرمی کا اعلان کرتے ہوئے طلباء کو سردیوں میں اپنی پسند کے گرم کپڑے پہننے کی اجازت دے دی ہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹیٹیوشنز کے جاری کردہ سرکلر کے مطابق، طلباء کو اب سردیوں میں کسی…
سندھ واٹر کارپوریشن کے ڈپٹی مینیجنگ ڈائریکٹر سید عمران اقبال زیدی انتقال کرگئے
کراچی(بولونیوز)سندھ واٹر کارپوریشن کے ڈپٹی مینیجنگ ڈائریکٹر اور آر آر جی کے عہدیدار سید عمران اقبال زیدی حرکتِ قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔ ترجمان کے مطابق مرحوم کی نمازِ جنازہ اور تدفین کے اوقات کا اعلان بعد ازاں کیا جائے گا۔ ادارے کے سی ای او احمد علی صدیقی اور سی او او انجینئر…
وزیراعلیٰ سندھ کا فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اعلان، اسرائیلی مظالم کی شدید مذمت
کراچی(بولونیوز)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے بین الاقوامی برادری سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا۔ ترجمان وزیراعلیٰ کے حوالے سے جاری بیان میں کہا گیا کہ “غاصب اسرائیلی ریاست انسانیت کے خلاف جرائم کا ارتکاب کر…
وزیراعلیٰ سندھ کی ترقیاتی منصوبوں کی منظوری،16 منصوبوں پر تیز رفتاری کی ہدایت
کراچی(بولونیوز)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت ترقیاتی پورٹ فولیو 2025-26 کے جائزہ اجلاس میں محکمہ صحت کے 16 نمایاں منصوبوں کو موجودہ مالی سال میں عوام کے لیے کھولنے کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ سالانہ ترقیاتی پروگرام میں 178 منصوبے شامل…
کراچی کے مختلف علاقوں میں پیش آمدہ واقعات،خودکشی، فائرنگ اور دیوار گرنے کے واقعات
کراچی(بولونیوز)پیر کے روز کراچی کے مختلف علاقوں میں متعدد واقعات پیش آئے جن میں ایک خودکشی، فائرنگ کے متعدد واقعات اور ایک اسکول کی دیوار گرنے کا حادثہ شامل ہیں۔ ان واقعات میں ایک شخص کی خودکشی سے موت ہوئی، چار افراد زخمی ہوئے، اور ایک ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک ہوا، جبکہ دیوار گرنے…
دولہے نے 31 لاکھ کا جہیز ٹھکرا کر ایک روپیہ قبول کرلیا
بھارت(بولونیوز)اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں جہیز کے خلاف دولہے کے دلیرانہ موقف نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے۔دولہے نے باراتیوں سے بھرے مجمعے کے سامنے جہیز کی رقم لینے سے انکار کرکے سماجی برائی کو چیلنج کیا۔ اودھیش رانا نے گورا تلک کی تقریب کے دوران دلہن کے اہلخانہ کو 31 لاکھ…
نجی اسکولوں میں طلبا کو پسند کی جرسی پہننے کی اجازت، محکمہ تعلیم سندھ کی ہدایت
کراچی(بولونیوز) محکمہ تعلیم سندھ نے نجی اسکولوں کو ہدایت جاری کر دی ہے کہ وہ طلبا کو سردیوں میں اپنی پسند کی جرسی، جیکٹ یا سوئیٹر پہننے کی اجازت دیں۔ ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز کے جاری کردہ ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ اسکول انتظامیہ طلبا کو مخصوص گرم لباس پہننے پر مجبور…
روس نے واٹس ایپ کو مکمل طور پر بلاک کرنے کی دھمکی دے دی
ماسکو(بولونیوز) روس نے عالمی سطح پر مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ کو مکمل طور پر بلاک کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ روس کے مواصلاتی نگران ادارے روسکومنیڈزو کے مطابق، اگر واٹس ایپ روسی قوانین کی پاسداری نہ کر سکا تو اسے ملک بھر میں مکمل طور پر بلاک کر دیا جائے گا۔ غیر ملکی…
لاہور کی 2 مزید اہم شاہراہوں پر موٹرسائیکل رکشے پر پابندی
لاہور(بولونیوز) ٹریفک پولیس نے کینال روڈ اور فیروز پور روڈ پر موٹرسائیکل رکشوں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کردی ہے۔ اس اقدام کے بعد اب شہر کی مرکزی شاہراہوں میں مال روڈ، جیل روڈ، مین بلیوارڈ، کینال روڈ اور فیروز پور روڈ پر موٹرسائیکل رکشے چلانے پر پابندی ہوگی۔ ٹریفک حکام کا کہنا ہے…
ہوائی سفر میں حادثاتی موت پر 6 کروڑ روپے معاوضہ منظور
اسلام آباد(بولونیوز) قومی اسمبلی کی سب کمیٹی برائے دفاع نے کیرج بائے ائیر (ترمیمی) بل 2025ء منظور کر لیا جس کے تحت ہوائی سفر کے دوران حادثاتی موت کی صورت میں مسافروں کے ورثا کو ریکارڈ معاوضہ دیا جائے گا۔ بل کے مطابق بین الاقوامی سفر کے دوران حادثے میں مسافر کی موت پر ورثا…


