میر علی حسن زہری پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے سینئر نائب صدر مقرر

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان پیپلز پارٹی نے میر علی حسن زہری کو بلوچستان کا سینئر نائب صدر مقرر کر دیا ہے۔پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، میر علی حسن زہری کی یہ تقرری مجاز اتھارٹی (Competent Authority) کی منظوری سے عمل میں آئی ہے۔ نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ…

Read More

اربوں روپے کی مبینہ بلاجواز کٹوتیوں پر موبائل کمپنیوں کو قانونی نوٹس جاری

اسلام آباد(بولونیوز) موبائل فون صارفین کے اربوں روپے مبینہ طور پر بلاجواز کٹوتیوں کے معاملے پر سپریم کورٹ کے وکیل محمد یونس خان نول نے موبائل کمپنیوں اور متعلقہ ریگولیٹری اداروں کو باضابطہ قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے۔ قانونی نوٹس پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی، وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ملک میں کام کرنے والی تمام موبائل…

Read More

کرپٹ افسران میں کھلبلی۔ کام نمٹانے میں تیزی۔ نئے میونسپل کمشنر خطرے کی گھنٹی

کراچی(بولونیوز)بلدیہ کراچی کےنئےمیونسپل کمشنرابرار احمد جعفر جو صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کی خصوسی توجہ سے تعینات کئےگئے ہیں۔ کرپٹ افسران ٹولے نے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد سیاسی جماعت کے دفتر میں اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں سیف عباس، عدنان زیدی، معظم قریشی، فیصل رضوی، عمیر سکندر، آفتاب قائم خانی، ڈاکٹر انعام، رضا،…

Read More

ڈیوٹی سے غیرحاضری پر 17 پولیس افسران و اہلکاروں کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی

کراچی(بولونیوز)ڈاکٹر محمد عمران خان کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس میں نظم و ضبط کی خلاف ورزی اور ڈیوٹی سے غیرحاضری کے مرتکب افسران و اہلکاروں کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔ جاری کردہ حکم نامے کے مطابق ڈیوٹی میں غفلت، بدنظمی اور غیرحاضری ثابت ہونے پر 17 پولیس افسران و…

Read More

رہائشی پلاٹس کو کمرشل میں تبدیل کرنے کے اقدامات پر آئینی عدالت کی شدید تشویش

کراچی(بولونیوز) آئینی عدالت نے خبردار کیا ہے کہ شہر میں رہائشی پلاٹس کو کمرشل پلاٹس میں تبدیل کرنے کے حالیہ اقدامات کے منفی اثرات شہری ماحول پر براہِ راست پڑ رہے ہیں۔ عدالت میں پیش جسٹس حسن رضوی نے کہا کہ پرانے اور بڑے شہروں میں رہائشی پلاٹس کو کمرشل میں تبدیل کرنا عام طور…

Read More

ہائی الرٹ کے پیشِ نظر کے ڈی اے میں عوامی سہولت اور داخلے کے اوقات میں اہم تبدیلیاں

کراچی(بولونیوز)شہر میں جاری ہائی الرٹ صورتحال کے پیشِ نظر ادارہ ترقیات کراچی (KDA) نے عوامی سہولت اور سیکیورٹی کے انتظامات کو بہتر بنانے کے لیے فوری اقدامات نافذ کر دیے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق، پبلک ڈیلنگ کے اوقات صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے تک مقرر کیے گئے ہیں۔ عوامی شکایات اور فائلوں کی…

Read More

رمضان میں موسم کی تبدیلی: ڈی ہائیڈریشن کے مریضوں میں اضافہ

لاہور(بولونیوز) ماہ صیام میں موسم کی شدت اور دھوپ میں کام کرنے والے افراد کی بڑھتی ہوئی محنت کے باعث ڈی ہائیڈریشن کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ جناح اسپتال کے ڈاکٹر عرفان کے مطابق، روزے کے دوران خاص طور پر مزدور، سکیورٹی گارڈز، پھل اور سبزی فروش جو براہِ راست…

Read More

پاکستان کی خلیجی ممالک کے لیے ایکسپورٹ معطل، کراچی پورٹ ٹرمینلز نے مال وصولی روک دی

کراچی(بولونیوز)پاکستان سے خلیجی ممالک کے لیے ایکسپورٹ معطل ہو گئی ہے۔ ٹرمینل حکام نے کہا ہے کہ کراچی پورٹ ٹرمینلز نے خلیجی ممالک کے لیے ایکسپورٹ مال وصول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد ایکسپورٹرز کو ممکنہ ڈیمرج چارجز سے بچانا ہے۔ ذرائع کے مطابق کلیئرنگ ایجنٹس نے بھی تصدیق کی…

Read More

افغان طالبان کے شمالی بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں زمینی حملے ناکام، متعدد دہشت گرد ہلاک

بلوچستان(بولونیوز)خیبر پختونخوا کے سرحدی علاقوں میں افغان طالبان کی جانب سے کی گئی زمینی حملوں کو سکیورٹی فورسز نے کامیابی سے پسپا کر دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شمالی بلوچستان میں قلعہ سیف اللہ، نوشکی اور چمن کے علاقوں میں طالبان نے کل 16 مقامات پر حملے کیے، تاہم فورسز نے تمام حملوں کو…

Read More

مرتضیٰ وہاب کا عوام کے لیے خوشخبری بھرا پیغام ، آنے والا وقت بہتر ہو گا

کراچی(بولونیوز)عوام کے لیے اہم پیغام دیتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شہر کے حالات بہتر ہو رہے ہیں اور آنے والا وقت کراچی کے شہریوں کے لیے خوشی اور ترقی لے کر آئے گا۔ مرتضیٰ وہاب نے عوام کو یقین دلایا کہ حکومت اور متعلقہ محکمے شہر میں سہولیات، امن و امان اور…

Read More