پلاسٹک سرجن کے غیر قانونی کڈنی ٹرانسپلانٹ کیس میں سپریم کورٹ کا سخت ریمارکس
اسلام آباد(بولونیوز) سپریم کورٹ نے پلاسٹک سرجن کے غیر قانونی کڈنی ٹرانسپلانٹ کرنے کے خلاف کیس میں سخت ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر لوگوں کی کڈنی غائب کرتا ہے، اسے تو 75 سال قید کی سزا دی جانی چاہیے۔کیس کی سماعت کے دوران ملزم ڈاکٹر فواد ممتاز عدالت میں پیش نہیں ہوئے، تاہم وکیل…
شہید بینظیر آباد میں آرڈرلی روم کا انعقاد، ڈی آئی جی فیصل بشیر میمن کی زیر صدارت
شہید بینظیرآباد(بولونیوز) فیصل بشیر میمن کی زیر صدارت رینج آفس میں آرڈرلی روم کا انعقاد کیا گیا، جس میں رینج کے تینوں اضلاع کے پولیس افسران اور جوانوں نے شرکت کی۔ آرڈرلی روم کے دوران رینج پولیس کے سروس معاملات، پیشہ ورانہ کارکردگی، محکمانہ امور اور درپیش مسائل کا جائزہ لیا گیا۔ ڈی آئی جی…
پاک-ترکیہ تعلقات تیزی سے معاشی شراکت داری کی جانب گامزن: وزیراعظم
اسلام آباد(بولونیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صدیوں پر محیط پاکستان اور ترکیہ کے برادرانہ تعلقات تیزی سے جامع معاشی شراکت داری کی جانب گامزن ہیں۔ یہ بات وزیراعظم نے جمہوریہ ترکیہ کی آئینی عدالت کے صدر قادر اوزقایا اور ان کے وفد سے ملاقات کے دوران کہی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے…
کفایت شعاری اقدامات پر عملدرآمد کے لیے بلوچستان حکومت کے سخت فیصلے
کوئٹہ(بولونیوز) وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی کی زیر صدارت قومی کفایت شعاری اقدامات پر اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں حکومت بلوچستان نے سرکاری وسائل کے مؤثر اور شفاف استعمال کے لیے سخت فیصلے کیے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ غیر متعلقہ افراد کے زیر استعمال سرکاری گاڑیاں فوری طور پر واپس لی جائیں…
لیبیا کشتی حادثہ: منڈی بہاؤالدین کے 6 نوجوان جاں بحق، گھروں میں کہرام
منڈی بہاؤالدین(بولونیوز) لیبیا سے یورپ جانے والی تارکین وطن کی کشتی حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں ضلع منڈی بہاؤالدین کے 6 نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گئے، اور اہل خانہ میں شدید صدمہ پایا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق کشتی لیبیا سے اٹلی کی جانب 105 افراد کو لے…
سانحہ گیاری سیکٹر کے شہداء کی لازوال قربانی کی 14 ویں برسی
اسلام آباد(بولونیوز) آج گیاری سیکٹر کے سانحے کے شہداء کی لازوال قربانی کی 14 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔سیاچن کا محاذ دنیا کا بلند ترین میدانِ جنگ سمجھا جاتا ہے، جہاں دشمن کے ساتھ ساتھ سخت ترین موسمی حالات بھی پاک فوج کے افسران اور جوانوں کے لیے کڑی آزمائش ہوتے ہیں۔ اسی محاذ…
جنگ بندی کے لیے پاکستان کی مثبت کوششیں اہم مرحلے میں داخل: ایرانی سفیر
اسلام آباد(بولونیوز) ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ جنگ کے خاتمے کے لیے پاکستان کی مثبت اور تعمیری کوششیں اہم مرحلے میں داخل ہو رہی ہیں۔ ایرانی سفیر نے ایکس پر پیغام میں کہا کہ مزید تفصیلات کے لیے انتظار کیا جائے، جبکہ ایرانی سفارتخانے نے ایکس پر یہ بھی لکھا…
جنید اکبر کی دھمکی: حکومت نے روکا تو جلسہ وہیں شروع کر دیں گے
راولپنڈی(بولونیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جنید اکبر نے واضح کیا ہے کہ حکومت نے اگر جلسے کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کیں تو کارکنان جلسہ وہیں شروع کر دیں گے۔ جنید اکبر نے اعلان کیا کہ 9 اپریل کو راولپنڈی میں بھرپور جلسہ کیا جائے گا اور ضابطے کے مطابق انتظامیہ کو درخواست بھی…
یو اے ای اور یورو بانڈز کی ری پیمنٹ کے انتظامات مکمل: وزیر خزانہ
اسلام آباد(بولونیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ یو اے ای اور یورو بانڈز کی ری پیمنٹ کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ میڈیاسے غیر رسمی گفتگو میں وزیر خزانہ نے بتایا کہ موجودہ کشیدہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے معاشی پالیسیوں کی تیاری ضروری ہے، زرمبادلہ ذخائر کو مستحکم…
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، 6 وکلا کی فہرست جیل حکام کو ارسال
اسلام آباد(بولونیوز) پاکستان تحریک انصاف کے بانی سے منگل کے روز ملاقات کے لیے 6 وکلا کی فہرست جیل حکام کے حوالے کر دی گئی ہے۔ پی ٹی آئی کے وکیل چوہدری اویس یونس نے سابق رہنما سلمان اکرم راجہ کی جاری کردہ فہرست گیٹ نمبر تین پر پولیس حکام کو جمع کرائی۔ فہرست میں…


