پیٹرول سبسڈی کے 2 ہزار روپے کیلئے عوام کو ویب سائٹ پر رجسٹریشن کی ہدایت

کراچی(بولونیوز) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے عوام کو ہدایت کی ہے کہ وہ پیٹرول سبسڈی کے 2 ہزار روپے کے حصول کے لیے سندھ حکومت کی ویب سائٹ https://taxportal.excise.gos.pk/ پر رجسٹریشن کروائیں۔وزیراعلیٰ نے عوام کو مکمل طریقہ کار بھی واضح کرتے ہوئے بتایا کہ کس طرح سبسڈی کے لیے آن لائن رجسٹریشن کی جائے۔…

Read More

وزیراعلیٰ سندھ کی تاجروں اور ریسٹورینٹ مالکان سے ملاقات

کراچی(بولونیوز) وزیراعلیٰ سندھ نے آج شہر کے تاجران اور ریسٹورینٹ مالکان سے ملاقات کی اور مختلف اسٹیک ہولڈرز کی تجاویز سنی۔ وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ ہر اسٹیک ہولڈر کی الگ رائے ہے، اس لیے سب کی بات ایک ساتھ نہیں مانی جا سکتی۔ انہوں نے واضح کیا کہ وفاقی حکومت نے کہا ہے…

Read More

میٹرک کے سالانہ امتحانات ملتوی، اب 10 اپریل سے ہوں گے

کراچی(بولونیوز) چیئرمین میٹرک بورڈ کراچی نے 7 اپریل سے شروع ہونے والے سالانہ امتحانات ملتوی کر دیے ہیں۔ نئے شیڈول کے مطابق میٹرک کے امتحانات اب بروز جمعہ 10 اپریل سے شروع ہوں گے۔ پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن نے اس فیصلے کی وجہ یہ بتائی ہے کہ بورڈ تاحال طلبہ کو ایڈمٹ کارڈ فراہم نہیں…

Read More

کراچی میں مہنگائی نے تعلیمی شعبے پر بھی اثر ڈالا: پرائیویٹ اسکولوں میں داخلوں میں کمی

کراچی(بولونیوز) شہرِ کراچی میں بڑھتی ہوئی مہنگائی نے نہ صرف عام زندگی کو متاثر کیا ہے بلکہ تعلیمی شعبے پر بھی اس کے منفی اثرات واضح طور پر دکھائی دے رہے ہیں۔ شہر کے پرائیویٹ اسکولوں میں نئے داخلوں کی شرح میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جس سے والدین شدید پریشان ہیں۔ والدین…

Read More

پاکستان نے جنگ بندی کے مجوزہ فریم ورک پر کسی بھی تبصرے سے گریز کر لیا

اسلام آباد(بولونیوز) پاکستان کے حکام نے ایران اور امریکہ کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کے لیے پیش کردہ کسی بھی مجوزہ فریم ورک یا 45 دنہ کی جنگ بندی کی پیشکش پر تبصرے سے گریز کیا ہے۔ پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان طاہر حسن اندرانی نے الجزیرہ سے گفتگو میں کہا کہ ایران…

Read More

پاکستان کی کرپٹو ڈپلومیسی نے امریکا کے ساتھ تعلقات مضبوط کیے، بھارتی میڈیا بھی تعریف میں آگیا

کراچی/نیویارک(بولونیوز)پاکستانی قیادت کی کرپٹو ڈپلومیسی کی کوششوں نے امریکی تعلقات میں نمایاں بہتری لانے میں اہم کردار ادا کیا، جس کے اثرات بھارتی میڈیا میں بھی نمایاں نظر آئے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستانی قیادت کی تعریف کی، جس سے دوطرفہ تعلقات کے ذاتی اور اعتماد پر مبنی پہلو مزید اجاگر ہوئے۔ اس…

Read More

پاکستان کی سفارتی پیش رفت، ایران اور امریکا کو جنگ بندی منصوبہ موصول

اسلام آباد(بولونیوز) جنرل سید عاصم منیر نے مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں ایران اور امریکا کے اعلیٰ حکام سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ رائٹرز کے مطابق پاکستان کی جانب سے جنگ بندی سے متعلق ایک جامع منصوبہ دونوں ممالک کو موصول ہو چکا ہے۔ رائٹرز کا دعویٰ ہے کہ مجوزہ جنگ بندی…

Read More

مہنگے جیٹ فیول کے باعث پی آئی اے کا اہم فیصلہ، تمام ڈسکاؤنٹس ختم

کراچی(بولونیوز) مہنگے جیٹ فیول اور بڑھتے ہوئے اخراجات کے پیش نظر پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے مختلف شعبوں کے افراد کو دی جانے والی تمام رعایتیں ختم کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے نے طلبہ، بینکوں کے ذریعے ٹکٹ حاصل کرنے والوں، سینئر سٹیزنز، صحافیوں، ریٹائرڈ ملٹری پرسنلز…

Read More

مہنگائی کا ایک اور وار، بائیکس کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

کراچی(بولونیوز) موٹر سائیکل خریداروں کے لیے ایک اور بڑا جھٹکا سامنے آ گیا ہے۔ یونائیٹڈ آٹو انڈسٹریز (پرائیویٹ) لمیٹڈ نے اپنی مختلف موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے 3 اپریل کو جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق بڑھتی ہوئی مہنگائی، پیٹرول اور خام مال کی قیمتوں…

Read More

مریم نوازکی نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کینسرٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ کی جلد تکمیل کی ہدایت

لاہور(بولونیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ کی جلد از جلد تکمیل کے لیے واضح ہدف مقرر کر دیا ہے اور تعمیراتی کام تین شفٹوں میں مکمل کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ کا…

Read More