متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل نے ویزہ بندش کی خبروں کی تردید کر دی

کراچی(بولونیوز)متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے پاکستانیوں کو ویزے جاری نہ کرنے کی اطلاعات کو غلط قرار دے دیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ قونصلیٹ میں ویزوں کے لیے اتنا رش ہے کہ گزشتہ تین سالوں میں ایسا نہیں دیکھا گیا۔ قونصل جنرل کے مطابق ویزہ سیکشن میں تمام قسم کے…

Read More

سیف سٹی پراجیکٹ کے تحت نارتھ ناظم آباد،کٹی پہاڑی میں نئے سی سی ٹی وی نصب

کراچی(بولونیوز) سیف سٹی پراجیکٹ کے تحت ایڈیشنل انسپکٹر جنرل جاوید عالم اوڈھو نے نارتھ ناظم آباد اور قصبہ کالونی میں کٹی پہاڑی کے مقام پر نئے نصب سی سی ٹی وی کیمروں کا افتتاح کیا۔ ایس ایس پی سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی نے اس موقع پر بتایا کہ یہ جدید سی سی ٹی وی کیمرے…

Read More

اقوام متحدہ کا انکشاف: سال 2025 میں دس لاکھ افغان پاکستان سے واپس آئے

اسلام آباد (بولونیوز) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین (یو این ایچ سی آر) نے تصدیق کی ہے کہ سال 2025 میں دس لاکھ سے زائد افغان شہری پاکستان سے افغانستان واپس آ چکے ہیں۔ اہم نکات: سردیوں کے آغاز کے باوجود ہزاروں افغان پناہ گزین واپس جا رہے ہیں واپس آنے والوں میں…

Read More

واٹر کارپوریشن نے 60 انچ ڈایا وال کو جدید پائپ لائن سے تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا

کراچی(بولونیوز)کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن نے بی آر ٹی کوریڈور میں واقع پرانے 60 انچ قطر کے بوسیدہ وال کو جدید پائپ لائن سے تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق پیپلز سیکریٹریٹ کے قریب بی آر ٹی کوریڈور کے تحت موجود اس خستہ حال وال کو نئی پائپ لائن سے تبدیل…

Read More

بھارتی میڈیا عمران خان کے حوالے سے جھوٹی خبریں پھیلا رہا ہے،علی امین گنڈا پور

خیبرپختونخوا(بولونیوز)سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیا کی جانب سے عمران خان سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلانا سنگین پروپیگنڈا ہے،منفی مہم کا مقصد عوام کو اشتعال دلانا اور نفرت پھیلانا ہے،یہ پروپیگنڈا ملک کو عدم استحکام کی طرف دھکیلنے کی کھلی سازش ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو…

Read More

شکارپور پولیس کا خطرناک ملزم گرفتار، غیر قانونی اسلحہ برآمد

شکارپور(بولونیوز)پولیس نے پولیس مقابلہ، قتل اور ڈکیتی کی کوشش کے مقدمات میں مطلوب خطرناک ملزم دھنی بخش جتوئی کو شَر لاڑو سے گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کی ہدایت پر تھانہ اسٹورٹ گنج پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم سے غیر قانونی اسلحہ، ایمونیشن اور موٹر سائیکل برآمد کی۔ گرفتار ملزم…

Read More

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ کے پی سے ملاقات سے انکار کر دیا

اسلام آباد(بولونیوز)چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سردار رضا نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سے ملاقات سے انکار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ رات بھر اڈیالہ جیل کے باہر دھرنے کے بعد چیف جسٹس سے ملنے ہائیکورٹ پہنچے، لیکن ان کی ملاقات نہ ہو سکی۔ چیف جسٹس کے سیکرٹری کے آفس سے ناامید…

Read More

پاکستان کے 20 انتہائی پسماندہ اضلاع میں سے 17 بلوچستان میں

بلوچستان(بولونیوز)پاکستان کے 20 سب سے پسماندہ اضلاع میں سے 17 بلوچستان میں واقع ہیں، جہاں تقریباً 64 لاکھ افراد صحت، تعلیم اور معاشی مواقع جیسے بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ صوبائی تقسیم کے مطابق: بلوچستان: 17 اضلاع خیبر پختونخوا: 2 اضلاع سندھ: 1 ضلع پنجاب: کوئی ضلع شامل نہیں یہ اعداد و شمار صوبوں کے…

Read More

کراچی میں دودھ کی قیمت 220 روپے فی لیٹر برقرار

کراچی(بولونیوز) شہری انتظامیہ نے دودھ کی قیمتوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ریٹیل سطح پر دودھ کی فی لیٹر قیمت 220 روپے مقرر کی ہے۔ نئے نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں دودھ کی یہ قیمت برقرار رکھی گئی ہے، جس سے عوام کو ریلیف ملنے کی امید ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ…

Read More

یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی متوقع

لاہور(بولونیوز)عوام کے لیے خوشخبری! یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق: پیٹرول میں 3 روپے 75 پیسے فی لیٹر کمی ہائی اسپیڈ ڈیزل میں 6 روپے 10 پیسے فی لیٹر کمی لائٹ ڈیزل آئل میں 6 روپے 35 پیسے فی لیٹر کمی مٹی…

Read More