کراچی دبئی سے آگے تھا، الطاف نامی شخص نے تباہ کر دیا، شرجیل میمن کی پریس کانفرنس

کراچی(بولونیوز)پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے اعلان کیا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خطاب ملک بھر میں اسکرینوں کے ذریعے براہِ راست نشر کیا جائے گا۔ انہوں نے پارٹی کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا، جبکہ شہید بینظیر بھٹو نے…

Read More

فرح اقرار کا انکشاف: ‘خاتون دوم بننا پسند کروں گی

لاہور(بولونیوز)معروف ٹی وی اینکر فرح اقرار نے ایک ٹی وی پروگرام میں انکشاف کیا کہ اگر ان کے شوہر اقرار الحسن کبھی وزیر اعظم بنے تو وہ ‘خاتون اول’ نہیں بلکہ ‘خاتون دوم’ بننا پسند کریں گی۔ فرح اقرار نے اپنے شوہر کے ممکنہ سیاسی مستقبل پر بات کرتے ہوئے کہا، “ممکن ہے کہ میں…

Read More

ڈکی بھائی اور عروب جتوئی عدالت میں پیش، ملزم سبحان کی بریت کی درخواست خارج

لاہور(بولونیوز)ضلع کچہری لاہور میں جوا ایپس کی غیر قانونی پروموشن کے مقدمے میں یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی اور ان کی اہلیہ عروب جتوئی عدالت میں پیش ہوئے۔ جج نعیم وٹو نے ملزم سبحان کی بریت کی درخواست خارج کر دی اور سماعت 17 دسمبر تک ملتوی کر دی۔ ڈکی بھائی نے عدالت میں…

Read More

اقوام متحدہ نے پاکستان کی 27ویں آئینی ترمیم پر سخت تنقید کر دی

اسلام آباد(بولونیوز)اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق والکر ترک نے پاکستان کی 27ویں آئینی ترمیم پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر اور اعلیٰ عسکری قیادت کو تاحیات استثنیٰ دینے سے احتساب کی بنیاد متزلزل ہو گی اور قانون کی حکمرانی خطرے میں پڑ جائے گی۔ انہوں نے نشاندہی…

Read More

ایف بی آر نومبر میں ٹیکس وصولی کے ہدف سے 156 ارب روپے کم رہا

اسلام آباد(بولونیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نومبر میں ٹیکس وصولی کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا۔ ذرائع کے مطابق 1 ہزار 34 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں محض 878 ارب روپے وصول ہو سکے، جس سے 156 ارب روپے کا شارٹ فال رہا۔ ایف بی آر کے دفاتر آج…

Read More

سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، فی تولہ 4 لاکھ 44 ہزار روپے سے تجاوز

کراچی(بولونیوز) سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا جہاں فی تولہ سونا 5 ہزار 300 روپے کے ہوشربا اضافے کے بعد 4 لاکھ 44 ہزار 162 روپے پر پہنچ گیا۔ محل بازار کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت بھی 4 ہزار 544 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 80 ہزار 797 روپے ہو…

Read More

جماعت اسلامی کا زمینوں پر قبضہ مافیا کے خلاف سخت احتجاج، پریس کانفرنس میں شدید بیانات

کراچی(بولونیوز) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان اور نائب امیر کراچی و اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈوکیٹ نے گلشن اقبال میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کراچی میں زمینوں و جائیدادوں پر قبضہ مافیا کی کارروائیوں کی شدید مذمت کی۔ پریس کانفرنس میں بتایا گیا کہ گزشتہ رات B60…

Read More

ملیر کینٹ پولیس کا ہوٹل میں شراب فروشی کے گڑھ کا خاتمہ، دو ملزم گرفتار

کراچی(بولونیوز)ملیر کینٹ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ایک ہوٹل میں شراب فروشی کا گڑھ ختم کر دیا اور دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان شہباز علی اور توصیف ہوٹل کی آڑ میں خفیہ طریقے سے شراب فروخت کر رہے تھے۔ کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے…

Read More

شکارپور پولیس کا جرائم پیشہ ملزم گرفتار، لوٹ کے مقدمے میں ملوث

شکارپور(بولونیوز)ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کی ہدایات پر پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی تیز کرتے ہوئے تھانہ ماڑی کی کارروائی میں ایک مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے گشت کے دوران شیر کوٹ کے مقام سے واجد حسین سومرو کو گرفتار کیا، جو آٹھ ماہ قبل نظام الدین جعفری…

Read More

اسلام آباد میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی الوداعی تقریب

اسلام آباد(بولونیوز)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (CJCSC) جنرل ساحر شمشاد مرزا کی الوداعی تقریب میں تینوں مسلح افواج کے دستوں نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جنرل ساحر شمشاد مرزا نے افواجِ پاکستان کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے شہداء اور ان کے اہل خانہ کو سلام…

Read More