پاکستان
ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے آصف جان صدیقی کا زیرِ تعمیر کریم آباد انڈر پاس کا تفصیلی دورہ
کراچی(بولونیوز)ڈائریکٹرجنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف جان صدیقی نےزیرِ تعمیر کریم آباد انڈر پاس کے تعمیراتی کاموں کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر ممبر ایڈمنسٹریشن کے ڈی اے شکیل صدیقی، سپرنٹنڈنگ انجینئر کے ڈی اے جنید صدیقی، کے الیکٹرک کا عملہ موجود تھا۔دورے کےدوران ڈی جی کےڈی اے کوبریفنگ دیتےہوئےبتایا گیا کہ کےالیکٹرک کے پولز…
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا سروے جاری،پولیس، عدلیہ کرپٹ شعبے قرار
اسلام آباد(بولونیوز) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان (ٹی آئی پی) کے نیشنل کرپشن پرسیپشن سروے (این سی پی ایس) 2025 کے مطابق ملک میں پولیس، ٹینڈر و پروکیورمنٹ اور عدلیہ کو عوام کی جانب سے سب سے زیادہ کرپٹ شعبے تصور کیا جا رہا ہے، جبکہ صوبائی حکومتوں کو مقامی حکومتوں کے مقابلے میں زیادہ کرپٹ سمجھا…
مارس سیکورٹی کمپنی کے خلاف لیبر ڈپارٹمنٹ کی کارروائی، پہلا نوٹس جاری
حب(بولونیوز) لیبر ڈپارٹمنٹ نے مارس (MARS) پرائیوٹ سیکورٹی کمپنی کے خلاف باضابطہ کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے پہلا نوٹس جاری کردیا۔ یہ اقدام اُس وقت سامنے آیا جب چند روز قبل صحافی نظام بگٹی کی جانب سے کمپنی میں ہونے والی مبینہ ناانصافیوں، کم تنخواہوں، لیبر قوانین کی خلاف ورزی اور ملازمین کے بنیادی حقوق…
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا
اسلام آباد(بولونیوز)الیکشن کمیشن کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 فروری کو ہوں گے ، ریٹرننگ آفیسرز کاغذات نامزدگی کے لیے پبلک نوٹس 19 دسمبر کو آویزاں کریں گے۔ کاغذات 22 سے 27 دسمبر تک جمع کرائے جائیں گے۔ کاغذات کی جانچ پڑتال 30 دسمبر سے 3 جنوری 2026 تک ہو گی ،اپیلیں 5…
بھارت میں مصنوعی ذہانت کے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کے لیے مائیکروسافٹ کی ریکارڈ سرمایہ کاری
نئی دہلی(بولونیوز) ٹیکنالوجی کی عالمی کمپنی مائیکروسافٹ نے بھارت میں مصنوعی ذہانت (AI) کے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کے لیے ساڑھے 17 ارب ڈالر کی تاریخی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا۔ کمپنی کے مطابق یہ سرمایہ کاری ایشیا میں اب تک کی سب سے بڑی سرمایہ کاری ہے۔ مائیکروسافٹ کا کہنا ہے کہ جدید…
بیرون ملک سے موبائل فون لانے والے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری
اسلام آباد(بولونیوز)اوورسیز پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔ ایف بی آر حکام کے مطابق بیرون ملک سے اپنے ساتھ موبائل فون لانے والے پاکستانیوں پر عائد ٹیکس میں کمی کی تجویز زیر غور ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال موبائل فونز کی خریداری پر 82 ارب روپے ٹیکس حاصل کیا گیا،…
ریلوے نے یومیہ آمدنی کا 30 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، روزانہ 30 کروڑ روپے آمدن
اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان ریلوے نے آمدنی کے شعبے میں تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے یومیہ آمدن کا 30 سالہ ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ وزیر ریلوے حنیف عباسی کے مطابق گزشتہ 8 ماہ کے دوران ریلوے میں کی گئی اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے ہیں۔ وزیر ریلوے نے بتایا کہ مسافر ٹرینوں اور فریٹ سیکٹر…
دسمبر میں شہریوں کو ایک ساتھ 4 تعطیلات کا موقع مل گیا
اسلام آباد(بولونیوز) رواں سال دسمبر کے اختتام پر ملک بھر کے شہری مسلسل 4 چھٹیوں سے لطف اندوز ہو سکیں گے، جس پر عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ 25 دسمبر بروز جمعرات قائداعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش اور کرسمس منایا جائے گا، جس کے موقع پر ملک بھر میں عام…
ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق، مشتعل شہریوں نے ٹینکر کو آگ لگا دی
کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) سرجانی فور کے چورنگی کے قریب ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر لاش کو اسپتال منتقل کردیا جبکہ حادثے کے بعد ٹینکر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ حادثے کے بعد مشتعل شہریوں نے ٹینکر کو آگ لگا دی جس سے…
ہزاروں کیمرے نصب ہونے کے باوجود گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں چھننے کا سلسلہ نہ رک سکا
کراچی(بولونیوز)شہر میں سیف سٹی منصوبے کے تحت لگائے گئے جدید کیمروں اور دیگر سرویلنس سسٹمز کے باوجود گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں چھننے اور چوری ہونے کی وارداتوں میں کمی نہ آ سکی۔ اعداد و شمار کے مطابق رواں برس نومبر تک کراچی میں 1 ہزار 955 گاڑیاں جبکہ 41 ہزار 324 موٹر سائیکلیں چھینی یا…


