پاکستان
بشریٰ بی بی کی بیٹی ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب سے ملاقات کی اجازت کی درخواست لے کر پہنچ گئیں
اسلام آباد(بولونیوز)بشریٰ بی بی کی بیٹی مبشرہ خاور مانیکا نے والدہ سے ملاقات کے لیے ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب سے رجوع کر لیا ہے۔ مبشرہ خاور مانیکا کی جانب سے باقاعدہ درخواست جمع کروا دی گئی ہے، جس میں والدہ بشریٰ بی بی سے ملاقات کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ درخواست میں مبشرہ…
عمران خان کی بہنوں اور پی ٹی آئی کارکنان پر واٹر کینن کا استعمال قابلِ مذمت ہے، ایمان مزاری
اسلام آباد(بولونیوز)ایڈووکیٹ ایمان مزاری نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں اور پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکنان — جن میں بزرگ شہری اور کم سن بچے بھی شامل تھے — پر واٹر کینن کے بار بار استعمال کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے ایکس بیان میں ایمان مزاری کا کہنا تھا…
نارتھ کراچی کے سیکٹر 5C-4 اور سیکٹر 11-A میں پیور بلاک کے کام کا آغاز
کراچی(بولونیوز)نارتھ کراچی کےعلاقوں سیکٹر 5C-4 اور سیکٹر 11-A میں پیور بلاک کی تنصیب کے ترقیاتی کام کا آغاز کر دیا گیا۔ اس موقع پرچیئرمین نیوکراچی ٹاؤن محمد یوسف نےمتعلقہ علاقوں کا دورہ کیا اور پیور بلاک کے منصوبے کے آغاز سے قبل کی جانے والی تیاریوں اوردیگرتکنیکی امورکا تفصیلی جائزہ لیا۔اس موقع پریونین کونسلز کے…
سندھ حکومت کی بڑی تعیناتی: جاوید اختر اوڈھو کو آئی جی سندھ کا اضافی چارج دے دیا گیا
کراچی(بولونیوز)حکومتِ سندھ نے سینئر پولیس افسر اللہ بخش المعروف جاوید اختر اوڈھو کو انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) سندھ کا اضافی چارج دے دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ تعیناتی 31 دسمبر 2025 کو جاری کی گئی۔ جاوید اختر اوڈھو اس وقت ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس، کراچی رینج کے طور پر خدمات انجام…
کراچی میں ڈبل ڈیکر بس سروس کا افتتاح، کرایہ 80 سے 120 روپے ہوگا
کراچی(بولونیوز)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن اور وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے کراچی میں ڈبل ڈیکر بس سروس کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر حکام نے شرجیل میمن کو بسوں کی خصوصیات اور سہولیات سے آگاہ کیا۔ شرجیل میمن نے کہا کہ عوام سے کیے گئے وعدے کے مطابق یہ منصوبہ شروع…
کراچی کو جدید شہروں کی صف میں کھڑا کریں گے، ڈبل ڈیکر بس سروس کا آغاز
کراچی(بولونیوز)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی کے عوام کو ڈبل ڈیکر بس سروس کے آغاز پر مبارکباد دی اور کہا کہ کراچی کے شہری بہتر سفری سہولیات کے حقدار ہیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ نئی بس سروس کراچی کے شہریوں کے سفر کو آسان بنائے گی اور شہر کی ترقی میں…
جھنگ میں یونیورسٹی بس اور ہائی ایس کے درمیان خوفناک ٹریفک حادثہ، 9 افراد جاں بحق
جھنگ(بولونیوز)جھنگ کے علاقے کلی فقیر کے قریب فیصل آباد روڈ پر تیز رفتاری کے باعث ایک خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس میں یونیورسٹی بس اور ہائی ایس کے درمیان شدید تصادم ہوا۔ حادثے میں 9 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ 2 زخمیوں کو فوری طور پر ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈی…
پنجاب پولیس کے لیے 20 آرمرڈ سکیورٹی گاڑیوں کی خریداری کی منظوری
لاہور(بولونیوز)پنجاب حکومت نے فسادات، احتجاج اور دہشت گردانہ حملوں سے نمٹنے کے لیے پنجاب پولیس کے لیے 20 محافظ وی آرمرڈ سکیورٹی گاڑیوں کی خریداری کی منظوری دے دی ہے۔ پنجاب کابینہ کے فیصلے کے مطابق یہ 20 آرمرڈ وہیکلز 1 ارب 20 کروڑ 36 لاکھ روپے کی لاگت سے خریدی جائیں گی۔ سیکرٹری داخلہ…
سگریٹ انڈسٹری کا نیٹ ورک بے نقاب، قومی خزانے کو اربوں کے نقصان سے بچا لیا گیا
کراچی(بولونیوز)کسٹمز حکام نے سگریٹ انڈسٹری سے جڑے طاقتور نیٹ ورک کو بے نقاب کر کے قومی خزانے کو اربوں روپے کے نقصان سے بچا لیا ہے۔ کسٹم کلیکٹر سعید وٹو کے مطابق فلٹر ٹو، جو سگریٹ کے فلٹر بنانے میں استعمال ہونے والا انتہائی مہنگا خام مال ہے، پر بھاری ٹیکس کے باعث مافیا نے…
کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش، شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی
کراچی(بولونیوز)شہر قائد میں موسم سرما کی پہلی بارش کا آغاز ہو گیا ہے۔ رات گئے ضلع وسطی سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی شروع ہوئی، جس کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج رات اور کل بھی ہلکی بارش کا امکان ہے۔ وقفے وقفے سے بوندا باندی…


