بنگلہ دیش، طلبہ تحریک کے رہنما عثمان ہادی کے قاتلوں‌ کی شناخت ہو گئی

ڈھاکا(بولونیوز)حسینہ واجد کے خلاف چلنے والی طلبہ تحریک کے رہنما عثمان ہادی کے قتل میں ملوث دو افراد کی شناخت ہو گئی ہے۔ شریف عثمان ہادی، جو شیخ حسینہ واجد کی مطلق العنان حکومت کے خلاف طلبہ کی ملک گیر تحریک کے صفِ اول کے رہنماؤں میں شامل تھے، ایک قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے…

Read More

ایپسٹین فائلز میں بل کلنٹن کی تصاویر دیکھ کر دکھ ہوا، ٹرمپ

واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایپسٹین فائلز میں بل کلنٹن کی تصاویر دیکھنے پر دکھ کا اظہار کیا۔ صدر ٹرمپ نے پیر کو محکمہ انصاف کی طرف سے سزا یافتہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے متعلق فائلوں کے اجرا پر اپنی خاموشی توڑتے ہوئے کہا کہ ایپسٹین فائلز میں تصاویر کی بنیاد پر کئی افراد…

Read More

پاکستان کو امریکی خارجہ پالیسی میں فوقیت حاصل، “انڈیا فرسٹ” دور ختم

واشنگٹن(بولونیوز)امریکی جریدے واشنگٹن ٹائمز نے پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں اہم تبدیلیوں کی نشاندہی کی ہے۔ جریدے کے مطابق ٹرمپ کی قیادت میں پاکستان کے حوالے سے امریکی سوچ میں نمایاں تبدیلی دیکھی جا رہی ہے، اور سابقہ “انڈیا فرسٹ” پالیسی کا دور ختم ہو چکا ہے۔ امریکی تجزیہ کاروں نے سال 2025 کو…

Read More

سعودی وزیر دفاع سے آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات

ریاض(بولونیوز)چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، NI (M), HJ نے اپنی سرکاری دورۂ سعودی عرب کے دوران سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، جن میں…

Read More

غزہ میں اسرائیلی فوج کی جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، مزید شہادتیں

غزہ(بولونیوز) اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، صیہونی فوج کی تازہ کارروائی میں 2 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں صیہونی فوج کی بمباری سے تباہ خستہ خال عمارت گر گئی، جس میں 4 فلسطینی شہید ہوئے۔10ا کتوبر کی غزہ جنگ بندی…

Read More

اسرائیلی آرمی چیف نے ایران پر دوبارہ حملہ کرنے کی دھمکی دیدی

تل ابیب(بولونیوز)اسرائیلی آرمی چیف ایال زمیر نے دشمن پر حملہ کرنے کی دھمکی دیدی۔اسرائیلی فوج کے سربراہ ایال زمیر نے ایک مرتبہ پھر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کسی بھی وقت اپنے دشمنوں کے خلاف کارروائی کی صلاحیت رکھتی ہے اور ضرورت پڑنے پر حملے سے گریز نہیں کیا جائے…

Read More

ایران مذاکرات چاہتا ہے، ڈکٹیٹیشن نہیں، ایرانی وزیر خارجہ

تہران(بولونیوز) ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ایران مذاکرات چاہتا ہے، ڈکٹیٹیشن نہیں، امریکا کے ساتھ ماضی میں برا تجربہ رہا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ امریکی ایلچی اسٹیو وٹ کاف سے رابطہ رہتا ہے، اب سلسلہ روکا ہے۔ انہوں…

Read More

ماسکو میں کار بم دھماکے میں روسی جنرل ہلاک

ماسکو(بولونیوز)یوکرینی ایجنٹوں کی بڑی کارروائی، ماسکو میں کار بم دھماکے میں سینئر روسی جنرل ہلاک ہو گیا۔ ماسکو میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں روس کے ایک سینیئر جنرل ہلاک ہوگئے ہیں، لیفٹیننٹ جنرل فانیل سرواروف پیر کی صبح ایک دھماکے میں ہلاک ہوئے، دھماکا خیز مواد روسی جنرل کی گاڑی کے نیچے نصب…

Read More

ایران اسلحہ کن راستوں سے اسمگل کر رہا ہے؟ امریکا حیران

واشنگٹن(بولونیوز)امریکی سیکیورٹی اور انٹیلیجنس ادارے کو اس بات پر گہری تشویش ہے کہ ایران نہ صرف اپنا میزائل پروگرام دوبارہ تیزی سے فعال کر چکا ہے بلکہ مشرق وسطیٰ میں اپنے اتحادی گروہوں کو اسلحے کی فراہمی بھی جاری رکھے ہوئے ہے۔ العربیہ کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایران اسلحے کی تیاری…

Read More

ہنستی مسکراتی فلسطینی بچی کیوں مرنا چاہتی ہے؟ ویڈیو نے لوگوں کے دل دہلا دیے

غزہ(بولونیوز)غزہ کی ایک ہنستی مسکراتی فلسطینی بچی کی ویڈیو سامنے آئی ہے، جس نے دنیا بھر کے درد مند دلوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ الجزیرہ کی جانب سے جاری ایک ویڈیو میں ایک چھوٹی بچی سے ویڈیو بنانے والا سوال جواب کر رہا ہے، فلسطینی بچی اگرچہ ہنستے ہوئے جوابات دے رہی ہے…

Read More