آئینی عدالت نے وزیراعلیٰ کے پی سے “عمران خان رہائی فورس” کی تشکیل پر جواب طلب کر لیا

اسلام آباد(بولونیوز) آئینی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے سوال کیا ہے کہ کیا سزا یافتہ افراد کے لیے “عمران خان رہائی فورس” جیسی فورس بنانے کی اجازت کابینہ کی جانب سے دی گئی تھی۔ چیف جسٹس نے واضح کیا کہ سزا یافتہ افراد کے لیے کوئی خصوصی فورس نہیں بننی چاہیے اور قانون کی…

Read More

فائر سیفٹی کی خلاف ورزی پر 200 دکانیں اور کمرشل پلازے سیل

کراچی(بولونیوز) شہر میں فائر سیفٹی اقدامات نہ کرنے پر ایک موبائل مارکیٹ، کمرشل پلازا اور ہاشو سینٹر کی مجموعی طور پر 200 دکانیں سیل کر دی گئیں۔ اسسٹنٹ کمشنر صدر غضنفر پرداخ نے کارروائی کے دوران تنبیہ کے باوجود سیفٹی قوانین پر عمل نہ کرنے والے دکان داروں کے خلاف اقدامات کیے۔ اسی طرح، اسسٹنٹ…

Read More

وفاقی حکومت کا سولر صارفین کے بلنگ نظام میں بڑا تبدیلی کا اعلان

اسلام آباد(بولونیوز) وفاقی حکومت نے سولر سسٹم سے بجلی پیدا کرنے والے صارفین کے لیے بلنگ نظام میں اہم ترمیم کر دی ہے۔ نئی پالیسی کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں اضافی بجلی کو “صفر” یونٹ قرار دے دیا گیا ہے، اور معاہدے کی خلاف ورزی کرنے والے صارفین کے کنکشن پر “ایکسپورٹ…

Read More

سندھ میں ای وی ٹیکسی سروس کا آغاز، روزگار کے مواقع میں اضافہ ہوگا، شرجیل میمن

کراچی(بولونیوز) سندھ حکومت نے جدید ٹرانسپورٹ اور ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ای وی (الیکٹرک وہیکل) ٹیکسی پروجیکٹ کے اہم معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے اس معاہدے پر سندھ بینک، سندھ ڈویلپمنٹ فنڈ (SDF) اور سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے ساتھ دستخط کیے۔…

Read More

جنگ ختم کرنے کو تیار ہیں، شرط یہ ہے کہ تنازع دوبارہ نہ شروع ہو

تہران(بولونیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اعلان کیا ہے کہ ایران جنگ ختم کرنے کے لیے تیار ہے، تاہم اس شرط کے ساتھ کہ اس تنازعے کو دوبارہ شروع نہ کیا جائے۔ صدر نے یورپی کونسل کے صدر انتونیو کوستا سے ٹیلیفون پر گفتگو میں کہا کہ ایرانی عوام جنگ کے دوران اتحاد کا مظاہرہ…

Read More

اپریل میں گلابی چاند کا دلکش نظارہ، کب دیکھنا ممکن ہوگا

اسلام آباد(بولونیوز) پورے چاند کے شوقین اپریل میں آسمان پر گلابی چاند کے حسین مناظر سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔ ماہرین فلکیات کے مطابق برطانیہ میں آج شام چاند نارنجی رنگ کا دکھائی دے سکتا ہے، جبکہ کل شب 3 بج کر 12 منٹ پر گلابی چاند اپنے عروج پر پہنچے گا۔ فلکی ماہرین…

Read More

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پیٹرول 100 روپے فی لیٹر تک جا سکتا ہے

اسلام آباد(بولونیوز)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، جس کے تحت پیٹرول کی قیمت تقریباً 100 روپے فی لیٹر تک پہنچ سکتی ہے۔ نئی قیمتوں کا اعلان آئندہ چند روز میں متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی قیمتوں کا…

Read More

وزیراعلیٰ سندھ کا گل پلازہ متاثرین کے معاوضے اور ازسرنو تعمیر پر اجلاس

کراچی(بولونیوز) وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت گل پلازہ آتشزدگی متاثرین کے معاوضے کی پیشرفت کا جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے 85 کروڑ روپے مختص کرنے کا فیصلہ کیا گیا، جس کے مطابق فی کس ایک کروڑ روپے ادا کیے جائیں گے۔ ابتک 72 میں سے…

Read More

مخدوش عمارتوں کے لیے الگ اتھارٹی بنانے کا فیصلہ،256 عمارتیں مسمار کی جائیں گی

کراچی(بولونیوز) سندھ حکومت نے مخدوش عمارتوں کے انتظام اور ان کی ملکیت کے مسائل کے حل کے لیے الگ اتھارٹی قائم کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد کراچی کی مخدوش قرار دی گئی 256 عمارتوں کو سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ذریعے مسمار کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق، ان…

Read More

سندھ حکومت کی خواتین اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے کی کوششیں، شرجیل انعام میمن

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) سندھ حکومت نے خواتین کو بااختیار بنانے اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے متعدد منصوبے شروع کیے ہیں۔ صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ ان منصوبوں کا مقصد خواتین کو آگے لانا اور انہیں معاشرے میں فعال کردار ادا کرنے کے قابل بنانا ہے۔ انہوں…

Read More