پاکستان
عازمین حج کی آمد جاری، 20 ہزار سے زائد حجاج مدینہ منورہ پہنچ گئے
لاہور(بولونیوز)سمیت پاکستان اور دنیا بھر سے عازمین حج کی روانگی اور آمد کا سلسلہ جاری ہے، اور اب تک مختلف پروازوں کے ذریعے 20 ہزار سے زائد عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ چکے ہیں۔مدینہ منورہ پہنچنے والے پہلے قافلوں کے عازمین حج اب مکہ مکرمہ روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ طواف اور عمرہ کی…
پنجاب بھر میں دفعہ 144 میں توسیع، ڈرون اڑانے پر پابندی برقرار
اسلام آباد(بولونیوز)پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے تحت کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر عائد پابندی میں مزید 30 روز کی توسیع کر دی گئی ہے۔محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق سکیورٹی خدشات کے پیش نظر آؤٹ ڈور ڈرون کے استعمال پر مکمل پابندی برقرار رکھی گئی ہے، جس کا اطلاق 25 مئی تک ہوگا۔ جزوی…
ایف آئی اے اینٹی کرپشن ونگ میں نمایاں کارکردگی پر افسر کو تعریفی سرٹیفکیٹ
اسلام آباد(بولونیوز)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کے اینٹی کرپشن ونگ میں نمایاں کارکردگی کے اعتراف میں ڈپٹی ڈائریکٹر ثروت خان کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا ہے۔یہ تعریفی سرٹیفکیٹ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن ونگ محمد ادریس احمد کی جانب سے جاری کیا گیا، جو ان کی پیشہ ورانہ کارکردگی کے اعتراف میں دیا گیا۔ کارکردگی…
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان اور چین کے اداروں کے درمیان تین اہم مفاہمتی یادداشتوں (MoUs) پر دستخط کیے گئے ہیں، جن کا مقصد مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دینا ہے۔ یہ دستخط چین کے صوبے ہونان کے شہر چانگشا میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران کیے گئے، جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے…
ایف بی آر انسپکٹر فائرنگ کیس میں بڑی پیش رفت، دہشت گردی کی دفعات شامل
کراچی(بولونیوز)ایف بی آر انسپکٹر پر فائرنگ کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس میں پولیس نے مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات شامل کر دی ہیں۔تفصیلات کے مطابق سابق ایس پی کے بیٹے آغا شہیر کی فائرنگ سے ایف بی آر انسپکٹر زخمی ہوا تھا۔ پولیس کے مطابق واقعے میں ملوث ملزم…
26 نومبر احتجاج کیس: بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع
راولپنڈی(بولونیوز)انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق درج 29 مقدمات میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 18 مئی تک توسیع کر دی ہے۔ کیس کی سماعت جج امجد علی شاہ نےکی،جس دوران بشریٰ بی بی اپنےوکیل فیصل ملک اورلیگل ٹیم کےہمراہ عدالت میں پیش ہوئیں۔سماعت کے دوران تفتیشی افسران…
اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان سے وکالت نامہ پر دستخط کرانے کی درخواست دائر
اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ کےسامنےایک درخواست دائر کی گئی ہے جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان سے وکالت نامہ پر دستخط کروا کر نہ دینے کے خلاف عدالتی حکم جاری کیا جائے۔ درخواست خالد یوسف چوہدری ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی ہے، جس میں کہا گیا ہے…
26 نومبر احتجاج کیسز میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع
راولپنڈی(بولونیوز)انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج سے متعلق درج 29 مقدمات میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 18 مئی تک توسیع کر دی ہے۔ سماعت کے دوران تفتیشی افسران کی عدم دستیابی کے باعث کیس کی کارروائی آگے نہ بڑھ سکی، جس پر عدالت نے سماعت ملتوی کر دی۔ عدالتی ریکارڈ…
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواست پر اعتراضات
اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے ریاست مخالف پوسٹس کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواست پر اعتراضات عائد کرتے ہوئے اسے واپس کر دیا ہے۔ درخواست ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ نے اپنے وکیل فیصل صدیقی کے ذریعے دائر کی تھی، جس میں 19 فروری…
لاہور ہائیکورٹ، پنجاب بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواست پر اہم سماعت
لاہور(بولونیوز)ہائیکورٹ میں پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کوغیرجماعتی بنیادوں پرکرانےکےخلاف دائردرخواست پرسماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران عدالت نے درخواست گزاروں کو ہدایت دی کہ وہ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے بارے میں غیر مناسب یا سخت الفاظ استعمال کرنے سے گریز کریں۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ اگر ایسے الفاظ استعمال کرنے ہیں تو کسی دوسری عدالت…


