وزیراعظم شہباز شریف نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے استعفی طلب کر لیا

اسلام آباد (بولونیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے استعفی کا مطالبہ کیا ہے۔ اطلاعات ہیں کہ اگر انہوں نے استعفی نہ دیا تو انہیں ڈی-نوٹیفائی کیا جا سکتا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت کو اس فیصلے میں اعتماد میں لیا گیا ہے اور نئے گورنر…

Read More

کراچی میں ایک ماہ میں 71 کروڑ روپے کے ای چالان کئے گئے

کراچی (بولونیوز) ٹریفک پولیس کے ای چالان سسٹم کے پہلے مہینے میں 93 ہزار سے زائد چالان کیے گئے جن کے جرامانے 71 کروڑ روپے سے تجاوز کر گئے۔ سب سے زیادہ چالان سیٹ بیلٹ نہ پہننے (57,541) اور ہیلمٹ نہ پہننے (22,227) پر کیے گئے۔ تیز رفتاری اور سگنل خلاف ورزی پر بھی ہزاروں…

Read More

پنجاب میں نئے ٹریفک قوانین، جرمانوں میں 300 فیصد اضافہ

لاہور (بولونیوز) پنجاب حکومت نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر نئے جرمانے متعارف کرا دیے۔ تیز رفتاری پر موٹرسائیکل پر 2 ہزار اور کار پر 5 ہزار روپے جرمانہ ہوگا۔ ٹریفک سگنل توڑنے پر کاروں کے جرمانے 5 ہزار سے 15 ہزار روپے تک ہوں گے۔ اوور اسپیڈنگ پر جرمانوں میں 300 فیصد تک…

Read More

گواکی میں کواڈ کاپٹر حملہ، 5 شہری شہید

راولپنڈی(بولونیوز)25 نومبر کو سنٹرل کرم کے علاقے گواکی میں نامعلوم armed elements نے ایک سیکورٹی اہلکار کے گھر پر کواڈ کاپٹر سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 5 معصوم شہری، بشمول بچے، شہید ہو گئے۔ حملے کی ذمہ داری کسی گروہ نے قبول نہیں کی۔ مقامی حکام واقعہ کی تحقیقات کر رہے ہیں اور…

Read More

کوئٹہ کسٹمز کی بڑی کارروائی، 8 کروڑ روپے کی غیرقانونی گاڑیاں ضبط

کوئٹہ(بولونیوز)کسٹمز انفورسمنٹ نے مستونگ میں ایک گودام پر چھاپے مار کر 8 کروڑ 10 لاکھ روپے مالیت کی 11 غیرقانونی گاڑیاں ضبط کر لیں۔ ضبط شدہ گاڑیوں میں ٹویوٹا پرییس، ہونڈا ویزل اور پراڈو جیپ جیسی گاڑیاں شامل ہیں۔ یہ کارروائی اسمگلنگ روکنے کے حوالے سے اہم کامیابی قرار دی جا رہی ہے۔

Read More

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا اہم بیان: “قومی اتحاد سب سے بڑی طاقت”

راولپنڈی(بولونیوز)پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب میں قومی سلامتی کو اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے کہا کہ “قومی اتحاد سب سے بڑی طاقت ہے اور ہم دشمن کے عزائم ناکام بنائیں گے”۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان جیوپولیٹیکل مقابلے، دہشت گردی اور ہائبرڈ جنگ جیسے…

Read More

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے طیارے کے گواَراؤنڈ سے متعلق وضاحت جاری کر دی

کراچی(بولونیوز)پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے کہا ہے کہ میڈیا سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ معمول کی ہوا بازی کے طریقۂ کار کو سنسنی خیز انداز میں پیش کرنے سے گریز کیا جائے۔ ترجمان پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پرواز SV728 کا گو اَراؤنڈ ایک بالکل معمول کا، بین الاقوامی سطح پر…

Read More

گھر میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کراچی(بولونیوز)گلشن معمار ناردرن بائی پاس کے قریب گھر میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے شخص جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں گلشنِ معمار ناردرن بائی پاس کے قریب واقع گھر میں ڈکیتی کی واردات ہوئی۔ لواحقین نے بتایا کہ 15 سے زائد مسلح ڈاکو گھر میں داخل ہوئے اور مزاحمت پر…

Read More

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز میں 14 فیصد کمی: اے آئی جی

کراچی(بولونیوز)ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو کے مطابق کراچی میں اسٹریٹ کرائمز میں 14 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سی سی ٹی وی کیمروں نے جرائم کی روک تھام میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے 90 کی دہائی کی بدامنی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ پولیس اور شہریوں…

Read More

400 بار مسترد ہونے والا انجینئر اب 365 کھرب کی کمپنی کا سربراہ

کراچی(بولونیوز)400بار مسترد ہونے والا انجینئر اب 365 کھرب روپے مالیت کی کمپنی کا سربراہ،امریکا کے دوسرے سب سے زیادہ کمانےوالےسی ای او،بھارت کےنکیش آرورا کی سالانہ آمدنی42 ارب 36 کروڑ روپے، مجموعی دولت تقریباً 4 کھرب 21 ارب روپے،غازی آباد سےسلیکون ویلی تک،400 ناکامیوں کےبعد عالمی کامیابی کا سفر،نکیش آرورا کی متاثر کن کہانی، دنیا…

Read More