سبزی منڈی کے قریب اے ایس آئی کو چاقو مارے جانے سے شہادت

اسلام آباد(بولونیوز)سبزی منڈی کے قریب نامعلوم حملہ آور نے چاقو سے حملہ کر کے اے ایس آئی اکبر خان کو شہید کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب اے ایس آئی اکبر خان پیدل چل رہے تھے کہ نامعلوم شخص نے اچانک چاقو سے حملہ کر دیا۔ زخمی پولیس اہلکار کو…

Read More

مولانا عزت اللہ قتل کیس میں دہشتگردی سمیت مقدمہ درج

پشاور(بولونیوز)بورڈ تاج آباد میں مولانا عزت اللہ کے قتل کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں دہشتگردی سمیت اہم دفعات کے تحت درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق مولانا عزت اللہ اپنے مدرسہ جامعہ عصریہ سے گھر جا رہے تھے کہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کر…

Read More

قمبرانی روڈ پر ایک ہی دن میں دوسرا دھماکا، کرائم سین کی گاڑی نشانہ

کوئٹہ(بولونیوز)قمبرانی روڈ پر ایک ہی دن میں دوسرے دھماکے نے بدامنی پیدا کردی، جس میں کرائم سین کی ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ پولیس کے مطابق یہ دھماکا پہلے دھماکے کی جانچ کے لیے جا رہی کرائم سین کی ٹیم کی گاڑی پر ہوا۔ موٹر سائیکل میں نصب دھماکہ خیز مواد کو ریموٹ کنٹرول…

Read More

سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم حملہ، گاڑی جزوی طور پر تباہ

کوئٹہ(بولونیوز)قمبرانی روڈ پر سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے دستی بم سے حملہ کر دیا۔ پولیس کے مطابق حملہ آور موٹر سائیکل سوار گاڑی پر دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے۔ دھماکے سے گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ واقعے کے بعد…

Read More

اسلام آباد ایئرپورٹ پر جعلی پاسپورٹ کے ساتھ ملائیشیا جانے والے دو مسافر آف لوڈ

اسلام آباد(بولونیوز) ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جعلی اسٹمپ لگے پاسپورٹس کے ساتھ ملائیشیا جانے کی کوشش کرنے والے دو مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق پشاور اور بونیر کے رہائشی امین خان اور حبیب اللہ بین الاقوامی پرواز کے ذریعے ملائیشیا جا رہے…

Read More

خاتون کے قتل کا سفاک ملزم پولیس کی کارروائی میں گرفتار

کراچی(بولونیوز)ساوتھ زون پولیس نے چائینہ پورٹ کلفٹن سے خاتون کی مسخ شدہ لاش ملنے کے واقعے کا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا ہے۔ گزشتہ ہفتے کلفٹن چائینہ پورٹ کے قوات سے شہناز نامی خاتون کی نیم برہنہ اور مسخ شدہ لاش ملی تھی۔ بوٹ بیسن پولیس نے ٹیکنیکل ٹریسنگ کی مدد سے ملزم محمد احتشام…

Read More

سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ: نجی اسکولوں میں سردیوں کے لیے یونیفارم پالیسی میں نرمی

کراچی(بولونیوز)سندھ حکومت نے صوبے بھر کے نجی تعلیمی اداروں کے لیے یونیفارم پالیسی میں اہم نرمی کا اعلان کرتے ہوئے طلباء کو سردیوں میں اپنی پسند کے گرم کپڑے پہننے کی اجازت دے دی ہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹیٹیوشنز کے جاری کردہ سرکلر کے مطابق، طلباء کو اب سردیوں میں کسی…

Read More

سندھ واٹر کارپوریشن کے ڈپٹی مینیجنگ ڈائریکٹر سید عمران اقبال زیدی انتقال کرگئے

کراچی(بولونیوز)سندھ واٹر کارپوریشن کے ڈپٹی مینیجنگ ڈائریکٹر اور آر آر جی کے عہدیدار سید عمران اقبال زیدی حرکتِ قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔ ترجمان کے مطابق مرحوم کی نمازِ جنازہ اور تدفین کے اوقات کا اعلان بعد ازاں کیا جائے گا۔ ادارے کے سی ای او احمد علی صدیقی اور سی او او انجینئر…

Read More

وزیراعلیٰ سندھ کا فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اعلان، اسرائیلی مظالم کی شدید مذمت

کراچی(بولونیوز)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے بین الاقوامی برادری سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا۔ ترجمان وزیراعلیٰ کے حوالے سے جاری بیان میں کہا گیا کہ “غاصب اسرائیلی ریاست انسانیت کے خلاف جرائم کا ارتکاب کر…

Read More

وزیراعلیٰ سندھ کی ترقیاتی منصوبوں کی منظوری،16 منصوبوں پر تیز رفتاری کی ہدایت

کراچی(بولونیوز)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت ترقیاتی پورٹ فولیو 2025-26 کے جائزہ اجلاس میں محکمہ صحت کے 16 نمایاں منصوبوں کو موجودہ مالی سال میں عوام کے لیے کھولنے کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ سالانہ ترقیاتی پروگرام میں 178 منصوبے شامل…

Read More