سی ٹی ڈی سینٹر سکھر کے تعمیراتی ٹھیکے میں بے ضابطگیوں کا الزام، نوٹس جاری

کراچی(بولونیوز)سندھ ہائی کورٹ میں سی ٹی ڈی سینٹر سکھر کی تعمیر کے ٹھیکے میں مبینہ بے ضابطگیوں سے متعلق ٹھیکیدار بلال بھٹو کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے ابتدائی دلائل سننے کے بعد آئی جی سندھ، سپرنٹنڈنٹ انجینئر اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔ درخواست گزار کے وکیل حسنین چوہان ایڈووکیٹ نے عدالت…

Read More

لائنز ایریا میں بچت بازار کے خلاف درخواست پر سماعت، حکمِ امتناع میں توسیع

کراچی(بولونیوز)سندھ ہائی کورٹ میں لائنز ایریا میں لگنے والے بچت بازار کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران درخواست گزار کے جونئیر وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ سینئر وکیل آج پیش نہیں ہوسکے، لہٰذا مہلت دی جائے۔ عدالت نے وکیل کی استدعا پر درخواست کی سماعت ملتوی کردی اور ساتھ ہی بچت…

Read More

لاپتا شہری محمد بلال اور دیگر کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت

کراچی(بولونیوز)سندھ ہائی کورٹ میں لاپتا شہری محمد بلال اور دیگر افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے محکمہ داخلہ سندھ، آئی جی سندھ اور دیگر متعلقہ حکام کو نوٹسز جاری کردیے۔ عدالت نے تمام فریقین سے 18 دسمبر تک جواب طلب کرلیا۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ…

Read More

وفاقی آئینی عدالت میں ارشد شریف قتل کیس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی آئینی عدالت نے صحافی ارشد شریف قتل کیس کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہے۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس روزی خان پر مشتمل دو رکنی بینچ 3 دسمبر کو کیس کی سماعت کرے گا۔ یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے ارشد شریف کے قتل پر ازخود نوٹس لیا تھا، تاہم 27…

Read More

موجودہ حکومت مغربی ایجنڈے پر عمل کر رہی ہے، معیشت تباہ ہو چکی ہے، مولانا فضل الرحمان

مردان(بولونیوز)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ماضی میں الزام لگایا جاتا تھا کہ عمران خان مغربی ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں، لیکن آج مغرب کے اصل ایجنڈے پر موجودہ حکومت عملدرآمد کر رہی ہے۔ مردان میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ “ملک…

Read More

کے پی میں دہشت گردی اور سرحدی صورتحال کےباعث گورنرراج پرغورکیا جارہا ہے

اسلام آباد(بولونیوز)وزیرِ مملکت برائے قانون بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کی تازہ لہر اور سرحدی صورتحال کے پیش نظر گورنر راج نافذ کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی موجودہ انتظامی صورتحال کسی…

Read More

عمران خان کو 4 نومبر سے آئسولیشن میں رکھا گیا ہے،تشویشناک رپورٹس سامنے آرہی ہیں

پشاور(بولونیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کو 4 نومبر سے اڈیالہ جیل میں آئسولیشن میں رکھا گیا ہے جبکہ بین الاقوامی میڈیا میں اُن کی صورتِ حال سے متعلق تشویشناک رپورٹس سامنے آرہی ہیں۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا…

Read More

بلوچستان میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملے کی کوشش ناکام، خودکش بمبار خاتون سمیت 4 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان(بولونیوز)سیکورٹی فورسز نے ایف سی ہیڈکوارٹر پر دہشتگردوں کے حملے کی کوشش بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دی۔ فائرنگ کے تبادلے اور مؤثر جوابی کارروائی میں خودکش بمبار خاتون سمیت چار دہشتگرد مارے گئے۔ ترجمان کے مطابق ہلاک ہونے والی خاتون خودکش بمبار کی شناخت زرینہ رفیق عرف ترانگ ماھو کے نام سے ہوئی…

Read More

مصری وزیرِ خارجہ کی آرمی چیف سے ملاقات، دفاعی تعاون اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

راولپنڈی(بولونیوز)عرب جمہوریہ مصر کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر بدر احمد محمد عبدالعاتی نے آج راولپنڈی میں پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، NI(M), HJ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور مصر کے درمیان دو طرفہ تعلقات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، خصوصاً دفاع اور سیکیورٹی تعاون، دونوں افواج کے درمیان رابطوں، تربیتی…

Read More

آج بھی ہمارے معاشرے میں ہم خواتین کو مساوی حقوق دینے میں ناکام ہیں

کراچی(بولونیوز)جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی نے کہا ہے کہ پاکستان کے تناظر میں یہ مباحثہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ آج بھی ہمارے معاشرے میں ہم خواتین کو مساوی حقوق دینے میں ناکام ہیں۔ ہم خواتین کے تحفظ میں ناکام رہے ہیں اور خاص طور پر“ورک پلیس پروٹیکشن”کے حوالے…

Read More