پاکستان
کراچی کی صنعت و تجارت تباہی کے دہانے پر، عید سیزن ملکی تاریخ کا بدترین قرار
کراچی(بولونیوز)چیئرمین آل کراچی تاجر اتحاد عتیق میر نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی ناقص حکمرانی کے باعث کراچی کا کاروبار، صنعت اور تجارت شدید متاثر ہو چکی ہے اور شہر معاشی طور پر آخری سانسیں لے رہا ہے۔ عتیق میر کا کہنا تھا کہ بھتہ خوری، چوری، ڈکیتی، آتشزدگی کے واقعات اور شارٹ ٹرم…
ایران، اسرائیل،امریکا جنگ کےاثرات، پاکستان میں تیل بحران شدت اختیارکرگیا،منی لاک ڈاؤن پرغور
اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان میں ایندھن کی شدید قلت نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایران، اسرائیل اور امریکا کے درمیان جاری جنگ کے باعث عالمی سطح پر تیل کی سپلائی متاثر ہوئی ہے، جس کے اثرات پاکستان میں بھی نمایاں ہونے لگے ہیں۔ تیل کے بڑھتے ہوئے بحران کے پیشِ نظر حکومت…
انسٹاگرام پر انکرپٹڈ میسجنگ ختم کرنے کا فیصلہ، سکیورٹی خدشات میں اضافہ
اسلام آباد(بولونیوز)انسٹاگرام نے صارفین کے لیے انکرپٹڈ میسجنگ فیچر ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جو 8 مئی سے نافذ العمل ہوگا۔ کمپنی کے مطابق اس فیصلے کی بنیادی وجہ اس فیچر کا کم استعمال ہے۔ میٹا کا کہنا ہے کہ بہت کم صارفین نے انسٹاگرام پر انکرپٹڈ میسجنگ کو اپنایا، جبکہ محفوظ رابطے…
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر ہائی آکٹین فیول پر لیوی میں بڑا اضافہ
اسلام آباد(بولونیوز)وزیرِ اعظم کی ہدایت پر امیر طبقے کی لگژری گاڑیوں میں استعمال ہونے والے ہائی آکٹین فیول پر عائد لیوی میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ سرکاری فیصلے کے مطابق ہائی آکٹین فیول پر موجودہ لیوی 100 روپے فی لیٹر سے بڑھا کر 300 روپے فی لیٹر کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے…
5314 سیلاب سے متاثرہ اسکولوں کی تعمیر نو، 1.4 ملین طلباء کی تعلیم بحال ہو رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی(بولونیوز) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سنہ 2022ء کے سیلاب میں صوبے کے 19,808 اسکول متاثر ہوئے، لیکن حکومت صوبائی، وفاقی اور عطیہ دہندگان کے پروگراموں کے تحت 5,314 اسکولوں کی تعمیر نو اور مرمت کر رہی ہے، جس سے 1.4 ملین سے زیادہ طلباء کے لیے تعلیمی سہولیات بحال…
مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی کے اثرات: عالمی اسٹاک مارکیٹس میں شدید مندی
کراچی(بولونیوز)مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے اثرات عالمی مالیاتی منڈیوں پر واضح طور پر سامنے آنے لگے ہیں۔ عالمی غیر یقینی صورتحال کے باعث ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں شدید مندی دیکھی گئی، جس میں سب سے بڑا دھچکا بھارتی مارکیٹ کو لگا۔ بھارت میں BSE Sensex اور Nifty 50 میں نمایاں کمی ریکارڈ کی…
سونے کی قیمتوں میں تاریخی کمی، ایک دن میں سب سے بڑی گراوٹ ریکارڈ
لاہور(بولونیوز)پاکستان بھرکی صرافہ مارکیٹوں میں سونےکی قیمتوں میں غیرمعمولی اور تاریخی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 43 ہزار 600 روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 47 ہزار 762 روپے میں فروخت…
نیو کراچی میں گھر سے میاں بیوی کی لاشیں برآمد
کراچی(بولونیوز)ایک گھر سے میاں بیوی کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ نیوکراچی بلال کالونی میں پیش آیا جہاں ایک گھرسے میاں بیوی کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ لاشیں دو سے تین روز پرانی معلوم ہوتی ہیں، دونوں نے دوسری شادی کی تھی۔پولیس کے مطابق گھرپر تالا لگا ہوا تھا…
پاک فضائیہ کے دستے نے مزارِ اقبال پر گارڈز کی ذمہ داریاں سنبھال لیں
لاہور(بولونیوز)یومِ پاکستان کے موقع پر پاک فضائیہ کے تمام اڈوں اور تنصیبات پر دن کو روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ دن بھر جاری رہنے والی تقریبات کا آغاز فجر کے بعد پاکستان اور عالمِ اسلام کی یکجہتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعاؤں سے ہوا۔ یومِ پاکستان کو شایانِ شان انداز…
گلستان سوسائٹی قائدآباد میں خستہ حال پیڈسٹرین برج، کسی بھی وقت حادثے کا خدشہ
کراچی(بولونیوز)گلستان سوسائٹی قائدآباد مین روڈ پرواقع پیدل چلنے والوں کے لیے بنایا گیا پیڈسٹرین برج اپنی مقررہ عمر پوری کرنے کے بعد شدید خستہ حالی کا شکار ہو چکا ہے، جس کے باعث کسی بھی وقت بڑے حادثے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ مقامی شہریوں کے مطابق برج پر جگہ جگہ دراڑیں پڑ چکی…


