مجتبیٰ خامنہ ای کو نیا سپریم لیڈر نامزد، مجلس خبرگان کی قومی اتحاد کی اپیل

تہران(بولونیوز)ایران میں آیت اللّٰہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو ملک کا نیا سپریم لیڈر نامزد کر دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ ایرانی مجلس خبرگان نے کیا، جس نے عوام سے نئے سپریم لیڈر کے ساتھ وفاداری اور قومی اتحاد قائم رکھنے کی اپیل بھی کی ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق مجلس…

Read More

ایران و اسرائیل میں تازہ کشیدگی، دبئی اور عراق پر ایرانی ڈرون حملے، تہران میں اسرائیلی بمباری

تہران(بولونیوز)ایران نے دبئی اور عراق میں ڈرون حملے کیے، جس کے جواب میں اسرائیل نے تہران میں ایک آئل ڈپو پر بمباری کی۔ ایرانی ڈرون دبئی مرینا کے ایک ٹاور سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں عمارت میں آگ بھڑک اٹھی۔ حادثے میں ملبہ گرنے سے ایک پاکستانی شہری جاں بحق ہوا۔ کرد عراق…

Read More

امریکی انٹیلی جنس رپورٹ: ایران میں حکومت کا خاتمہ ممکن نہیں

واشنگٹن(بولونیوز)18 امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں کی مشترکہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران میں حکومت کے خاتمے کا فی الحال کوئی امکان نہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایران میں اب تک نہ تو بڑے پیمانے پر عوامی بغاوت دیکھنے میں آئی ہے اور نہ ہی حکومت کے اندر ایسا کوئی واضح اختلاف سامنے آیا ہے…

Read More

ایرانی مسلح افواج کی امریکہ کو سخت وارننگ، مزید کارروائیوں کا عندیہ

تہران(بولونیوز)ایرانی مسلح افواج کے ترجمان نے امریکہ کو سخت لہجے میں دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے اب تک اپنی تمام عسکری صلاحیتوں کا استعمال نہیں کیا کیونکہ وہ خود کو ایک طویل جنگ کے لیے تیار کر چکا ہے۔ ہم آنے والے دنوں میں اپنے جدید ہتھیار استعمال کریں گے اور اپنے…

Read More

ایران نے خلیجی ممالک پر ہزاروں میزائل اور ڈرون حملے کیے

تہران(بولونیوز)ایران نے خلیج میں موجود مختلف ممالک کے خلاف بڑے پیمانے پر میزائل اور ڈرون حملے کیے ہیں۔ ایران نے متحدہ عرب امارات پر 204 سے زائد میزائل اور 1072 سے زائد ڈرونز داغے۔ کویت پر 180 سے زائد میزائل اور 390 سے زائد ڈرونز حملے کیے گئے۔ قطر پر 108 سے زائد میزائل اور…

Read More

ایران نے امریکی و اسرائیلی ریڈارز کو نشانہ بنایا، کئی ممالک میں ایرانی میزائلوں کی کامیاب کارروائیاں

ایران(بولونیوز) ایرانی فوج نے اعلان کیا ہے کہ آج انہوں نے 7 امریکی اور اسرائیلی ریڈارز کو نشانہ بنایا، جن میں سے 2 اسرائیل میں مکمل طور پر تباہ ہوئے۔ ان ریڈارز کا تعلق اربوں ڈالر مالیت کے مہنگے میزائل ڈیفنس سسٹمز سے تھا۔ مزید براں، 4 ایرانی میزائل دیگر ممالک میں بھی کامیاب رہے:…

Read More

ایرانی صدر نے پڑوسی ممالک سے معافی مانگ لی، مزید حملوں سے انکار

ایران(بولونیوز)ایرانی صدر نے پڑوسی ممالک سے معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا کسی بھی پڑوسی ملک سے دشمنی کا کوئی ارادہ نہیں۔ صدر نے واضح کیا کہ ایران کسی پڑوسی ملک پر حملہ نہیں کرے گا جب تک کہ وہاں سے پہلے کوئی جارحیت نہ کی جائے۔ انہوں نے پڑوسی ممالک کے ساتھ…

Read More

امریکی فوج کی بڑی تربیتی مشق اچانک منسوخ، مشرقِ وسطیٰ میں ممکنہ تعیناتی کی قیاس آرائیاں

واشنگٹن(بولونیوز) امریکی فوج کی ایک بڑی تربیتی مشق اچانک منسوخ کیے جانے کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں ممکنہ فوجی تعیناتی سے متعلق قیاس آرائیاں تیز ہو گئی ہیں۔ امریکی فوج نے ایلیٹ ائیربورن ڈویژن کے ہیڈکوارٹر کی ایک اہم تربیتی مشق آخری وقت میں منسوخ کر دی۔ مشق کے لیے عملے کو ریاست لوزیانا جانا…

Read More

روس ایران کو امریکی اہداف پر حملوں کے لیے خفیہ معلومات فراہم کر رہا ہے

واشنگٹن(بولونیوز)روس نے ایران کو امریکی فوجی اہداف پر حملے کرنے کے لیے خفیہ معلومات فراہم کی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایران کے امریکی فوجی اہداف پر حملے زیادہ درست ہوئے، جس کا تعلق روس کی جانب سے فراہم کردہ معلومات سے بتایا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق جنگ کے آغاز کے بعد روس مسلسل…

Read More

ایرانی ڈرونز نے عراق کے بصرہ میں توانائی کے مقامات پر حملہ کردیا

تہران(بولونیوز)عراق کے شہر بصرہ میں ایرانی ڈرونز نے توانائی کے اہم مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔حملوں کے دوران برجیسیا میں امریکی کمپنی بیکر ہیوز کی تنصیب اور رومیلہ آئل فیلڈ کو ہدف بنایا گیا۔ عراق میں توانائی کے شعبے کے حکام کے مطابق حملے کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع تو نہیں ملی،…

Read More