Publisher

چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن کا مختلف سیکٹرز کا دورہ جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

کراچی(بولونیوز)چیئرمین نیوکراچی ٹاؤن محمد یوسف نےنیوکراچی ٹاؤن کے مختلف سیکٹرز کا دورہ کیا اور پارکس، پیور بلاک اور سیوریج سے متعلق جاری ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے سیکٹر11-G میں زیر تعمیر ربانی پارک کے کام کا معائنہ کیا جبکہ سیکٹر 5-G میں دس گلیوں میں بیک وقت جاری پیور…

Read More

پی ٹی اے کا بڑا فیصلہ، کسی اور نام پر جاری سمز جلد بند کی جائیں گی

اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں جاری وہ تمام موبائل فون سمز جو صارفین کے اپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ نہیں ہیں، جلد بلاک کر دی جائیں گی۔ پی ٹی اے کے مطابق اب ہر شہری کے لیے ضروری ہوگا کہ وہ استعمال کی جانے…

Read More

پاکستانی یوٹیوبررجب بٹ کی سٹی کورٹ میں پیشی،وکلاء کا بیہمانہ تشدد

کراچی(بولونیوز)پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ اور ندیم نانی والا آج سٹی کورٹ کراچی میں پیش ہوئے اس دوران وہ کراچی سٹی کورٹ احاطے میں مبینہ طور پر ایک گروپ وکلا کے حملے میں زخمی ہوگئے- واضح رہے کہ رجب بٹ کیخلاف حیدری تھانے میں توہین مذہب کا مقدمہ درج ہے، یوٹیوبر نے مقدمے میں عبوری ضمانت…

Read More

ادارے علماء کو تقسیم کرنے کی سازشوں سے باز آجائیں، مولانا عبدالغفور حیدری

لاہور(بولونیوز) طاقت سے مسائل حل نہیں ہوتے اگر طاقت حل ہوتا تو بلوچستان کے مسائل اب تک ختم ہوچکے ہوتے جبکہ پچھتر سال گزرنےکےبعد بھی بلوچستان کےمسائل میں اضافہ ہی ہوا ہے کمی نہیں ہوئی اس لئے مقتدر طبقوں کو عقل سے کام لینا چاہئے اور تمام سٹیک ہولڈرزکواعتماد میں لےکرپالیسی بنانی چاہئے،ان خیالات کا…

Read More

راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین خان کی بارات کی تصاویر وائرل

لاہور(بولونیوز)عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں، مایوں اور مہندی کی تقریب کے بعد اب ان کی بارات کی تصاویر اور ویڈیوز بھی وائرل ہوگئیں۔ عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کلاسیکل اور غزل گلوکار استاد راحت فتح علی خان ان دنوں اپنی صاحبزادی ماہین خان…

Read More

رائل بحرین نیول فورس کے وفد نے جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن کوآرڈینیشن سینٹرکا دورہ کیا

اسلام آباد(بولونیوز)کموڈور ابراہیم عبداللہ الحرام کی قیادت میں رائل بحرین نیول فورس کے وفد نے دو طرفہ بحری مصروفیات کے سلسلے میں JMICC کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران وفد نے کمانڈر کوسٹ رئیر ایڈمرل فیصل امین سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور بشمول مشترکہ کوششوں کے ذریعے میری ٹائم سیفٹی اور سیکیورٹی…

Read More

پاکستان میں‌ سال 2025 میں کیا سستا کیا مہنگا ہوا

لاہور(بولونیوز)سال 2025 میں پاکستان کی معاشی صورتحال میں مہنگائی کی شرح مجموعی طور پر کم رہی، لیکن سال کے آخر میں خوراک کی قیمتوں میں اضافے سے 6 فیصد کے قریب پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق سال 2025 میں چینی کی زیادہ سے زیادہ قیمت 229 روپے فی کلو تک ریکارڈ کی گئی، ایک…

Read More

پاکستان کی چین کو سی فوڈ کی برآمدات میں 24 فیصد اضافہ

اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان کی چین کو سمندری غذا (سی فوڈ)کی برآمدات میں جنوری سے نومبر 2025 کے دوران 24 فیصد کا اضافہ دیکھا گیاجو 2025 کے پہلے گیارہ مہینوں میں تقریباً 235.7 ملین ڈالر کی مالیت تک پہنچ گئیں جبکہ 2024 کے اسی عرصے میں یہ برآمدات 188.95ملین ڈالرتھیں۔چین کی جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز (جی اے…

Read More

اپنی خوشیوں کوسائبر مجرموں کا نشانہ بننےسےبچائیں،عوام کے لیے اہم ہدایات جاری

لاہور(بولونیوز)نئے سال کی آمد کے موقع پر آن لائن فراڈ کے بڑھتے ہوئے خدشات کے پیش نظر نیشنل سائبر کرائمز انویسٹی گیشن اتھارٹی (این سی سی آئی اے) نے عوام کے لیے حفاظتی الرٹ جاری کردیا۔اتھارٹی کے مطابق نئے سال کی مبارکباد کے نام پر مشتبہ لنکس اور جعلی انعامی پیغامات سوشل میڈیا اور میسجنگ…

Read More

یکم جنوری سے اسلام آباد میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے داخلے پر پابندی کا فیصلہ

اسلام آباد(بولونیوز)وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد سیف سٹی کو کیپٹل سمارٹ سٹی بنانے کا جامع پلان طلب کر لیا ۔ وزیر داخلہ نے یکم جنوری سے اسلام آباد میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے داخلے پر پابندی کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری نے سیف سٹی ہیڈکوارٹرز کا…

Read More