معروف یوٹیوبر رجب بٹ پر وکلاء کے گروہ کا حملہ، شدید زخمی، عدالت میں کشیدگی
کراچی(بولونیوز)معروف یوٹیوبر رجب بٹ پر سٹی کورٹ کے احاطے میں وکلاء کے ایک گروہ نے اچانک حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق حملے کے دوران رجب بٹ کے منہ اور جبڑے سے خون بہنے لگا، جس کے بعد عدالتی احاطے میں خوف اور کشیدگی پھیل…
حملے کے لیے بھیجی گئی کم عمر بچی بحفاظت تحویل میں لے لی گئی
کراچی(بولونیوز)ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی سندھ آزاد خان نے انکشاف کیا ہے کہ دہشت گرد ہینڈلرز نے سوشل میڈیا کے ذریعے ایک کم عمر بچی کی ذہن سازی کی اور اسے کراچی میں دہشت گردی کے حملے کے لیے بھیجا تھا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ 25 دسمبر کی…
مرغیوں کے پولٹری فارم کے تاجر سے ایک کروڑ روپے کی ڈکیتی کرنے والا گروہ گرفتار
کراچی(بولونیوز) شاہ لطیف پولیس نے شہرِ قائد میں پولٹری فارم کے مالک سے اسلحہ کے زور پر ایک کروڑ روپے سے زائد کی رقم لوٹنے والے ڈکیت گروہ کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق واردات دو روز قبل شاہ لطیف کے علاقے میں پیش آئی، جس میں ملزمان نے اسلحہ کے زور پر مالک…
لانڈھی سلاٹر ہاؤس کی 101 ایکڑ زمین کرپشن اور غیر قانونی ٹھکانے لگانے کے الزامات کی زد میں
کراچی(بولونیوز)بلدیہ کراچی کی زمینوں کےغیر قانونی استعمال اور کرپشن کے حوالے سے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق لانڈھی مزبح خانے کی 101 ایکڑ زمین اور 31 ایکڑ بائیو گیس پلانٹ کی زمین کو غیر قانونی طور پر نجی مقاصد کے لیے ٹھکانے لگایا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق سلاٹر ہاؤس کی…
سُسر پر قاتلانہ حملہ کرنے والا داماد اور اس کا والد گرفتار، تیسرا ملزم فرار
کراچی(بولونیوز)گارڈن پولیس نے گزشتہ رات عثمان آباد میں سُسر پر قاتلانہ حملے میں ملوث دو ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ ایس ایس پی سٹی کے مطابق حملہ آور اور زخمی ہونے والے افراد آپس میں رشتے دار ہیں۔ ایس ایچ او گارڈن حنیف سیال کے مطابق ملزمان نے چھریوں کے وار کرکے راشد اور…
سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 5 دہشت گرد ہلاک
باجوڑ(بولونیوز)سیکیورٹی فورسز نے 29 دسمبر 2025 کو ضلع باجوڑ کے علاقے خار میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ایک مؤثر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ کارروائی کا ہدف بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد گروہ فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے عناصر تھے۔ ترجمان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو انتہائی…
ڈی پی او عرفان علی سموں کا بڑا ایکشن،7 کرپٹ ٹریفک پولیس اہلکار نوکری سے برخاست
رحیم یار خان(بولونیوز)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) عرفان علی سموں نے محکمہ پولیس میں بدعنوانی کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے 7 کرپٹ ٹریفک پولیس اہلکاروں کو ملازمت سے فارغ کر دیا، جبکہ دیگر سات اہلکاروں اور افسران کو مختلف محکمانہ سزائیں دے دی گئیں۔ ایک اہلکار کا شوکاز نوٹس داخل دفتر کرتے ہوئے…
جامعہ کراچی، سنڈیکیٹ کے انتخابات 8 جنوری 2026 کو،امیدواروں کی عبوری فہرست جاری
کراچی(بولونیوز)جامعہ کراچی نے سنڈیکیٹ کے 8 جنوری 2026 کو ہونے والے انتخابات کے لیے امیدواروں کی عبوری فہرست جاری کر دی ہے۔ رجسٹرار جامعہ کراچی کے مطابق لیکچرر، اسسٹنٹ پروفیسر، ایسوسی ایٹ پروفیسر، پروفیسر اور افسران کی ایک ایک نشست کے لیے جاری کردہ فہرست میں متعدد امیدوار شامل ہیں۔ انتخابات کے سلسلے میں پولنگ…
ملیر شاہ لطیف، ایک کروڑ روپے کی ڈکیتی کا ڈرامہ کرنے والا منیجر گرفتار، تین ساتھی بھی پکڑے گئے
کراچی(بولونیوز)ملیر شاہ لطیف پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے پولٹری فارم کے اُس منیجر کو گرفتار کر لیا جس نے اپنے ہی مالک سے ایک کروڑ روپے کی ڈکیتی میں مرکزی کردار ادا کیا تھا۔ پولیس نے ملزم کی نشاندہی پر مزید تین ملزمان کو بھی حراست میں لے لیا۔ ایس ایس پی ملیر عبدالخالق…
آئی جی سندھ غلام نبی میمن کا سینٹرل پولیس آفس کراچی میں جدید ڈیجیٹل لائبریری کا افتتاح
کراچی(بولونیوز)انسپکٹر جنرل پولیس سندھ غلام نبی میمن نے سینٹرل پولیس آفس کراچی میں جدید ڈیجیٹل لائبریری کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل آئی جیز آپریشنز، ٹریننگ، ڈی آئی جیز ہیڈ کوارٹر، ٹریننگ، آئی ٹی، ٹی اینڈ ٹی، کرائم اینڈ انویسٹی گیشن سمیت پی ڈی آئی ٹی اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔…


